Connect with us

اداریہ

اگر سرما میں ٹیوشن سنٹر چل سکتے ہیں تو اسکول کیوں نہیں؟

Published

on

اداریہ:

پانچ اگست سے وادی کے لگ بھگ 1.5 ملین بچے اسکولوں کے بند ہونے سے پڑھائی سے تین ماہ تک محروم رہے اور اسکے بعد انتظامیہ نے ان بچوں کے سالانہ امتحانات لینے کا اعلان کر دیا ۔اب جبکہ یہ امتحانات دس نومبر تک اختتام پذیر ہو جائے گے ۔ اور اسکے بعد دسویں اور بارہویں جماعت کے طلاب بے صبری سے اپنے نتائج کا انتظار کریں گے وہیں دسویں اور بارہویں جماعتوں میں اگلے سال داخلہ لینے والوں کے علاوہ دیگر جماعتوں کے طلاب امتحانات کے بعد نجی ٹیوشن سنٹرس کا رخ کریں گے ، تاکہ وہ سال کے آخر تک اپنا نصاب مکمل کر سکے ۔ اور اسی غرض سے آجکل اخبارات ان اشتہارات سے بھرے پڑے ہیں ۔ مالدار گھرانوں سے تعلق رکھنے والے بچے تو ان ٹیوشن سنٹرو ں تک رسائی آسانی سے تو حاصل کر سکتے ہیں لیکن دوسری جانب غیریب طلبہ و طالبات ان اداروں میں نہیں جا پاتے اور اس طرح سے پیشتر کے یہ تین ماہ ضائع چلے جاتے ہیں یا پھر مزدوری کےلئے چلے جاتے ہیں ، جس سے ان بہت سارے بچوں کا ہاتھ میں پیسہ آکر پڑھائی سے دل اٹھ جاتا ہے ۔

کشمیر میں ہڑتالوں اور خراب حالات کی وجہ سے ہر سال بچوں کے کئی ماہ ضائع ہو جاتے ،جس سے غریب بچے تو اپنا نصاب مکمل نہیں کر پاتے وہیں مالدار گھرانوں کے بچے ٹیوشن کا سہارا لیتے ہیں ۔اور ان بچوں کو ٹیوشن دینے والے بیشتر سرکاری اسکولوں میں کام کرنے والے ہوتے ہیں۔ کشمیر میں سرما میں تین ماہ سے زائد وقت کےلئے اسکولوں کے بند رہنے کی بنیادی وجہ برفباری یا سردی ہوتی ہے ۔ سرینگر شہر کو چھوڑ کر باقی اضلاع اور دیہات میں سرما میں یہ دیکھا جا سکتا ہے طلاب ۸ کلو میٹر سے زائد کی مسافت بھی پیدل ہی طے کر کے ٹیوشن مراکز پہنچ جاتے ہیں ،جہاں انہیں دیہات میں زیادہ تر وہیں اساتذہ پڑھاتے ہیں جو مارچ میں انہیں اسکول میں پڑھائے گے ۔ ان ٹیوشن مراکز میں اگر کچھ زیادہ دیکھی جاتی ہے تو وہ گرما کا معقول انتظام ہے۔

امسال دسویں اوربارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات میںایک لاکھ 13ہزارطلباءو طالبات شامل ہوئے ہیں ، اور ان سے بطورمقررہ امتحانی فیس کل ملاکر10کروڑروپے بورڈآف اسکول ایجوکیشن کے بینک کھاتے میں جمع ہوئی ۔ اسکے علاوہ گیارویں ، آٹھویں اور نویں جماعت کی فیس کی آمدنی الگ ہے۔اتنی آمدنی ہونے کے باوجود کیا بورڈ سرما میں بھی تعلیم کو جاری رکھتے ہوئے اسکولی کمروں میں کھڑکیوں کے لفافے اور گیس ہیٹر دستیاب نہیں رکھ سکتے ۔اور اساتذہ جو ان ماہ میں مفت ایک طرف مفت کی تنخواہ لے رہے ہیں وہیں دوسری طرف ٹیوشن بھی پڑھاتے ہیں ،کیا وہ اسکول ایسے ہی سرما میں بھی نہیں آسکتے ۔

وہیں چھوٹی جماعتوں کے کم عمر اسکولی بچوں کے لئے ایسا بھی کیا جا سکتا ہے کہ ان کے گاﺅں میں نزدیکی اسکولی اساتذہ گھروں گھروں میں بھی مفت پڑھا سکتے ہیں ۔
ایسے اقدام سے کئی مثبت چیزیں سامنے آئیں گی ، پہلی یہ کہ غریب طلاب کا وقت ضائع نہیں ہو گا اور وہ ان کا تعلق پڑھائی کےساتھ برقرار رہے گا ، دوسری یہ چیز کہ کشمیر میں خراب حالات کی وجہ سے طلاب جو اپنا نصاب مکمل نہیں کر پاتے جب وہ دسمبر ۔ جنوری میں ہی اپنا سکولی سیشن شروع کریں گے تو انکی یہ شکایت بھی دور ہو جائے گی ۔
کشمیر میں تعلیمی نظام کی بڑھتی نجی کاری کی بنیادی وجہ بھی سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان ہونا ۔ جو نجی اسکولوں میں اپنے بچوں کا داخلہ کرا سکتے ہیں وہ تو کرا رہے ہیں لیکن غریب والدین مجبور ہیں ۔ سرکار کو چاہےے اس تعلیمی نظام کی طرف بھی دھیان دے ، آج تو یہ اسسکولی نظام انگلش میڈم اور گونمنٹ اسکول میں بٹ گیا ہے ،کہیں ایسا نہ ہو آگے چل کر یہ امیر اسکول اور غریب اسکول میں بٹ جائے

Continue Reading

تجزیہ

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

Published

on

یہ سوال آج ناگزیر ہے کہ جن خاندانوں کو دہشت گردی نے سب سے پہلے نشانہ بنایا، انہیں انصاف سب سے آخر میں کیوں ملا۔ کشمیر میں دہشت گردی کے ہر واقعے کے بعد حکومتیں بدلتی رہیں، پالیسیاں بدلتی رہیں، مگر دہشت گردی کے متاثرہ خاندان خاموشی، خوف اور نظراندازی کے اندھیروں میں جیتے رہے۔ جن گھروں کے چراغ دہشت گردی نے بجھا دیے، ان کے لیے نہ فوری انصاف تھا، نہ روزگار، نہ بحالی، نہ عزت۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ان خاندانوں کو وہ سہولتیں اور حقوق دہائیوں بعد ملے، جو ریاست کو ترجیحی بنیادوں پر فوراً فراہم کرنے چاہیے تھے۔ سوال یہ ہے کہ کیوں نہیں دیا گیا؟ کیوں دہشت گردی کے اصل متاثرین کو برسوں انتظار کرنا پڑا؟ باپ مارا گیا، ماں بیوہ ہوئی، بچے یتیم ہوئے، مگر نظام خاموش رہا۔ فائلیں دبتی رہیں، درخواستیں گرد میں دفن ہو گئیں، اور متاثرین کو یا تو خاموش رہنے پر مجبور کیا گیا یا پھر شک کی نگاہ سے دیکھا گیا۔
کئی خاندانوں نے اپنی کہانی سنانے کی ہمت بھی اس خوف سے نہ کی کہ کہیں انہیں ہی نشانہ نہ بنا دیا جائے۔ یہ بھی ایک کڑوا سچ ہے کہ ایک طویل عرصے تک دہشت گردی کے متاثرین کو وہ عزت نہیں دی گئی جس کے وہ حقدار تھے، جبکہ اسی دوران دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام سے جڑے عناصر کو مواقع، مراعات اور حتیٰ کہ سرکاری تحفظ بھی حاصل رہا۔ ایک طرف اصل متاثرین در در کی ٹھوکریں کھاتے رہے، دوسری طرف نظام نے ان کے زخموں پر نمک چھڑکا۔ یہ سوال صرف انصاف میں تاخیر کا نہیں، بلکہ انصاف سے انکار کا ہے۔ اگر ریاست اپنے شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو جائے، تو کم از کم انہیں فوری انصاف، بازآبادکاری اور وقار تو دینا چاہیے۔ مگر یہاں دہائیوں تک ایسا نہیں ہوا۔
آج اگر کچھ خاندانوں کو روزگار، بحالی اور پہچان ملی ہے، تو یہ خوش آئند ضرور ہے، مگر اس کے ساتھ یہ سوال بھی کھڑا ہے کہ اتنی دیر کیوں؟ کیا ان خاندانوں کا درد کم تھا؟ کیا ان کی قربانیاں کم تھیں؟ یا نظام نے انہیں کبھی اپنی ترجیح سمجھا ہی نہیں؟ انصاف اگر دہائیوں بعد ملے، تو وہ انصاف نہیں، ایک تاخیری اعتراف ہوتا ہے۔ دہشت گردی کے متاثرین خیرات نہیں مانگ رہے تھے، وہ اپنا حق مانگ رہے تھے—وہ حق جو ریاست کو بہت پہلے ادا کرنا چاہیے تھا۔ یہ وقت صرف اقدامات کا نہیں، بلکہ احتساب کا بھی ہے۔ یہ پوچھنے کا وقت ہے کہ ماضی میں کن فیصلوں، کن غفلتوں اور کن ترجیحات نے دہشت گردی کے متاثرین کو اتنے طویل عرصے تک انصاف سے محروم رکھا۔ اگر واقعی ایک منصفانہ اور انسانی نظام کی بات کی جاتی ہے، تو دہشت گردی کے متاثرین کو آخری نہیں، بلکہ پہلی ترجیح بنانا ہوگا—ورنہ تاریخ یہ سوال بار بار دہراتی رہے گی: انصاف اتنا دیر سے کیوں؟

Continue Reading

اداریہ

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

Published

on

نئی دہلی، 5 فروری (یو این آئی) ہندوستانی سیکورٹی ایجنسیوں نے تقریباً تین دہائیوں کی تلاش کے بعد 1993 کے ممبئی سیریل بلاسٹ کے کلیدی ملزم ابوبکر عبدالغفور شیخ کو گرفتار کر لیا ہے۔

ابوبکر 1993 کے حملے کے ماسٹر مائنڈ داؤد ابراہیم کا قریبی ساتھی اور دھماکوں کا اہم سازشی ہے۔ 12 مارچ 1993 کو ہونے والے ان دھماکوں میں 257 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ ممبئی میں 12 مختلف مقامات پر ہوئے سلسلہ وار دھماکوں نے ممبئی (تب بمبئی) کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ یہ ہندوستان میں سب سے بڑے دہشت گردانہ حملوں میں سے ایک تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ ابو بکر پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد کی تربیت دینے، دبئی میں داؤد ابراہیم کی رہائش گاہ پر دھماکوں کی سازش رچنے اور منصوبہ بندی میں ملوث تھا۔

ممبئی دھماکوں کو داؤد ابراہیم کی جانب سے کوآرڈینیٹ کیا گیا تھا۔ یہ دھماکے ٹائیگر میمن اور یعقوب میمن کے ذریعے انجام دیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ کاروبار میں دلچسپی رکھنے والا ابوبکرعبد الغفور شیخ، خلیجی ممالک سے ممبئی میں سونے اور الیکٹرانکس کے سامان کی اسمگلنگ میں بھی ملوث رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسے ہندستان کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے، تاہم اس حوالے سے کوئی فوری کارروائی نہیں ہوئی ہے۔

Continue Reading

اداریہ

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

Published

on

لندن 04 فروری (یو این آئی/ اسپوتنک) برطانیہ کے وزیر خارجہ لِز نے پینٹاگن کے اس بات کو’حیران کُن‘ قرار دیا ہے جس میں اس نے جعلی ویڈیو کے ذریعے روس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ یوکرین پر حملہ کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔

پینٹاگن کے ترجمان جان کِربے نے جمعرات کو کہا کہ روس یوکرین کی فوج پر حملہ کرنے کے فراق میں ہے اور مشرقی یوکرین میں روس کے لوگ غیر قانونی طور پر دراندازی کر رہے ہیں۔

پینٹاگن کا ماننا ہے کہ روس تصویری نشر و اشاعت کے لیے ویڈیو بنانے جا رہا ہے جس میں مردہ افراد اور اداکار شامل ہوں گے جو ماتم اور برباد کیے گئے مقامات اور فوجی آلات کی تصویر سازی کریں گے۔

غور طلب ہے کہ یورپی یونین میں روس کے نمائندے ولادیمیر چیژوف نے اس الزام کی تردید کی ہے۔ انھوں نے جمعرات کی دیر رات یہ واضح اور پختہ ثبوت ہے کہ یوکرین کو غیر مستحکم کرنے کے لیے روس مسلسل کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری ممالک کے ساتھ ایسا سلوک ہرگز قابل قبول نہیں۔ ہم اس کی شدید مخالفت کرتے ہیں۔

گذشتہ چند ماہ سے روس نے یوکرین کی سرحد پر فوجیوں کا ہجوم لگا رہا ہے مغرب اور یوکرین نے روس پر حملے کا الزام لگا رہے ہیں۔ روس مسلسل اس الزام کی تردید کر رہا ہے کہ اس کا یوکرین پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

Continue Reading
Advertisement
دنیا6 hours ago

ایران پر نئے حملے مفاہمت نامے کی خلاف ورزی، تنازع کے حل کی راہ مسدود ہو رہی ہے: لاؤروف

دنیا6 hours ago

یمن میں سعودی فضائی حملوں کے خلاف مظاہرے ،ایران نے صنعا ایئرپورٹ پر حملے کی مذمت کی

دنیا6 hours ago

ایران نے دوبارہ حملہ کیا تو پہلے سے زیادہ سخت جواب دیں گے: نیتن یاہو

ہندوستان6 hours ago

مغربی ایشیائی خطے میں تجارتی بحری جہازوں پر حملوں میں سب سے زیادہ ہندوستانی شہری ہلاک ہوئے: وزارت خارجہ

دنیا9 hours ago

امریکہ ایران کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

دنیا9 hours ago

کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا: ایرانی فوج

دنیا10 hours ago

امریکی پابندیوں کے باوجود ایران تیل کی برآمدات جاری رکھے گا: ایرانی وزیرِ تیل

جموں و کشمیر12 hours ago

راجوری: مشتبہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع، سکیورٹی فورسز کا وسیع سرچ آپریشن

جموں و کشمیر12 hours ago

پہلگام دہشت گردانہ حملہ کیس: این آئی اے عدالت نے حافظ سعید کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کر دیا

جموں و کشمیر13 hours ago

لداخ میں غیر قانونی ‘آف روڈنگ’ پر12 بائیکرز اورایس یو وی ڈرائیور کو بھاری جرمانہ

ہندوستان13 hours ago

ممتاز مورخ پروفیسر ظہیر حسین جعفری نہیں رہے

دنیا13 hours ago

امریکی صدر ٹرمپ کا ایران پر مزید شدید حملوں کا اعلان

جموں و کشمیر14 hours ago

کشمیر میں سنگھاڑے کی فصل میں بھاری دھاتوں کا انکشاف؛ ڈل جھیل سب سے زیادہ آلودہ: سائنسی رپورٹ

ہندوستان14 hours ago

ہندستان نے سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی امیدواری پیش کی، کہا وہ محفوظ اور خوشحال دنیا کے لیے پرعزم

ہندوستان14 hours ago

خردہ مہنگائی 17 مہینے کی بلند ترین سطح پر، کانگریس نے مرکزی حکومت پر عوام پر بوجھ بڑھانے کا لگایا الزام

دنیا15 hours ago

حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پر میزائل اور ڈرون حملہ

دنیا15 hours ago

اردن کے عوام امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں، اس سے فلسطینیوں کی مدد اور خطے میں امن ممکن ہوگا: پاسداران

دنیا15 hours ago

آبنائے ہرمز میں ایران نے 2 اماراتی ٹینکرز کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنا دیا، ہندوستانی ہلاک

جموں و کشمیر17 hours ago

شری امرناتھ یاترا کے 5300 سے زیادہ تیرتھ یاتریوں کا نیا جتھہ جموں سے ہوا روانہ

دنیا1 day ago

امریکی اڈوں پر کارروائیاں حقِ دفاع میں کی گئیں: اسماعیل بقائی

دنیا1 day ago

ایرانی اخبار نے ’انتقامی فہرست‘ جاری کر دی، ٹرمپ، اسٹارمر، میکرون، میلونی سمیت متعدد عالمی رہنما شامل

دنیا1 day ago

اب امریکہ آبنائےہرمز کا محافظ بنے گا

دنیا1 day ago

ہماری مرضی کے بغیر آبنائے ہرمز میں کسی بھی سرگرمی کا انتہائی سخت جواب دیا جائیگا: ایرانی فوج

جموں و کشمیر1 day ago

11 دھوکہ دہی کے مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار، سینٹرل جیل سرینگر منتقل

دنیا1 day ago

انگلینڈ اور ویلز میں مئی جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طورپر 2700 افراد ہلاک ہوئے

دنیا1 day ago

آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک کم ترین سطح پر آگئی

دنیا1 day ago

پوپ فرانسس کی مشرقِ وسطیٰ اور یوکرین کی صورتحال پر تشویش

دنیا1 day ago

ایران کا’دشمن کے اڈّوں’ پر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے

جموں و کشمیر1 day ago

عمر عبداللہ کا بیان: 13 جولائی کو عائد پابندیاں وادی میں ‘معمول کے حالات’ کے حکومتی دعوؤں کو جھٹلاتی ہیں

ہندوستان1 day ago

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

ہندوستان2 days ago

رام مندر چڑھاوا خورد برد معاملے میں سی بی آئی جانچ کے مطالبے پر مرکز، یوپی حکومت، ٹرسٹ کو سپریم کورٹ کا نوٹس

ہندوستان2 days ago

بدعنوانی ، وصولی نظام میں بدل چکے تعلیمی نظام میں ’طلبہ کی گونج‘ لائے گی انقلاب: راہل

دنیا2 days ago

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

دنیا2 days ago

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

دنیا2 days ago

امریکہ ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

دنیا2 days ago

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

دنیا2 days ago

کویت، بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملے

ہندوستان2 days ago

‘کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی’ ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

دنیا2 days ago

تھائی لینڈ: بینکاک کے ایک بار میں آگ لگنے سے کم از کم 27 افرادہلاک، 8 سنگین طور پر زخمی

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں محسوس کیے گئے زلزلے کے ہلکے جھٹکے

جموں و کشمیر3 days ago

کشمیری زبان کا تحفظ محض بیان بازی سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے ہونا چاہیے: گردھاری لال رائنا

جموں و کشمیر3 days ago

دہلی اور جموں و کشمیر کے درمیان بھروسے کی کمی مزید بڑھی ہے: فاروق عبداللہ

دنیا3 days ago

ایران پر امریکی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی

دنیا3 days ago

ایران کبھی خودسپردگی نہیں کرے گا : ایرانی اسپیکر باقر قالیباف

دنیا3 days ago

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اپنے والد کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان

دنیا3 days ago

ایرانی وزیرِخارجہ وفد کے ساتھ آج عمان جائیں گے

دنیا3 days ago

امریکہ کا ایران سے ہرمز میں حملے بند کرنے کے عوامی اعلان کا مطالبہ

دنیا3 days ago

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بیٹا اپنے نام سے نیتن یاہو ہٹانے پر مجبور

دنیا3 days ago

امریکی جارحیت کی حمایت پر یو اے ای کا احتساب ہونا چاہیے: ایران

دنیا3 days ago

ایرانی مسلح افواج دشمن کی ہر نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں: اسماعیل بقائی

جموں و کشمیر5 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان3 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر5 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

تازہ ترین5 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

جموں و کشمیر5 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

جموں و کشمیر3 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین5 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین5 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تازہ ترین5 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اہم خبریں5 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

ہندوستان2 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ7 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

دنیا5 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

کھیل5 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

تازہ ترین5 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین5 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تازہ ترین5 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

اہم خبریں5 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

کھیل3 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

دنیا5 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

تازہ ترین5 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

ہندوستان5 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

کھیل5 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر5 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

تجزیہ8 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین6 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

جموں و کشمیر3 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

تازہ ترین8 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

دنیا4 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

دنیا4 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

جموں و کشمیر5 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

تازہ ترین5 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

جموں و کشمیر5 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

دنیا4 months ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

تازہ ترین5 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

دنیا4 months ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

تازہ ترین5 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

جموں و کشمیر3 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر4 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر5 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر5 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین5 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین5 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر5 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں5 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں5 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین5 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر9 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending