Connect with us

ہندوستان

فوجوں کو جنگ کے روایتی طریقوں سے آگے بڑھ کر غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا چاہیے: راج ناتھ

Published

on

کولکتہ/نئی دہلی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مسلح افواج پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ کے روایتی تصورات سے آگے بڑھیں اور معلومات، نظریاتی، ماحولیاتی اور حیاتیاتی جنگ جیسے غیر روایتی خطرات سے پیدا ہونے والے پوشیدہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے چوکس اور تیار رہیں۔ 16 ستمبر 2025 کو مغربی بنگال کے کولکتہ میں کمبائنڈ کمانڈروں کی کانفرنس 2025 سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر دفاع نے ہنگامہ خیز عالمی نظام، علاقائی عدم استحکام اور ابھرتے ہوئے سلامتی کے منظر نامے کے پیش نظر، دنیا بھر میں ہونے والی تبدیلیوں اور ملک کے سلامتی کے نظام پر اس کے اثرات کے مسلسل جائزے کی ضرورت پر زور دیا۔مسٹر راج ناتھ سنگھ نے زور دے کر کہا کہ جنگ کی نوعیت مسلسل تبدیل ہو رہی ہے اور حالیہ عالمی تنازعات نے ’’ٹیکنالوجی دوست‘‘ فوج کی موزونیت کو اجاگر کیا ہے ۔ آج کی جنگیں اتنی اچانک اور غیر متوقع ہیں کہ اس کی مدت کی پیش گوئی کرنا انتہائی مشکل ہے۔ یہ دو ماہ، ایک سال یا پانچ سال بھی ہو سکتا ہے۔ ہمیں تیار رہنا ہوگا۔ ہمیں اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ ہماری اضافے کی صلاحیت کافی رہے۔

ہندوستان کے دفاعی شعبے کو جارحانہ اور دفاعی صلاحیتوں کا امتزاج قرار دیتے ہوئے، وزیر دفاع نے کمانڈروں سے اپیل کی کہ وہ اپنے نقطہ نظر میں سرگرم رہیں اور وزیر اعظم مودی کے تصور کے مطابق سدرشن چکر کی تعمیر کے لیے کوشش کریں۔ یہ بتاتے ہوئے کہ اس منصوبے کا جائزہ لینے اور ’’حقیقت پسندانہ ایکشن پلان‘‘ تیار کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ انہوں نے اگلے پانچ سالوں کے لیے ایک درمیانی مدت کا منصوبہ اور اگلے دس سالوں کے لیے ایک طویل مدتی منصوبہ وضع کرنے کی تجویز پیش کی تاکہ اس وژن کو عملی جامہ پہنایا جا سکے ۔

اس بات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہ ملک کا دفاعی شعبہ جدید کاری، آپریشنل تیاری، تکنیکی برتری اور قابل اعتماد روک تھام کی صلاحیت پر مرکوز ہے، مسٹر راج ناتھ سنگھ نے 15 ستمبر 2025 کو کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے دیے گئے ’’جے اے آئی (جوائنٹنیس، آتم نربھرتا اور انوویشن)‘‘ کے منتر پر توجہ مرکوز کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے مستقبل کے لیے تیار ٹیکنالوجیز کو تیار کرنے میں صنعت اور تعلیمی اداروں کے ساتھ گہری وابستگی پر زور دیا۔ انہوں نے ایک مضبوط دفاعی اختراعی ماحولیاتی نظام بنانے اور گھریلو صنعت کو دنیا کی سب سے بڑی اور بہترین صنعت بنانے میں نجی شعبے کے کردار کو مزید بڑھانے کے لیے وزیر اعظم مودی کے وژن کا اعادہ کیا۔

وزیر دفاع نے پوری قوم کے نقطہ نظر کے مطابق مسلح افواج کے ساتھ ساتھ دیگر ایجنسیوں کے ساتھ اشتراک اور ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اسے مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ’’ضروری‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے دفاعی شعبے میں انضمام اور اتحاد کو فروغ دینے کے لیے ٹرائی-سروس لاجسٹک نوڈس اور ٹرائی-سروس لاجسٹک مینجمنٹ ایپلی کیشن کی تشکیل کا ذکر کیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ سول-ملٹری فیوژن پر توجہ دینے پر بھی روشنی ڈالی۔

’’آپریشن سندور نے دکھایا ہے کہ طاقت ، حکمت عملی اور خود انحصاری تین ستون ہیں جو ہندوستان کو 21 ویں صدی میں وہ طاقت دیں گے جس کی اسے ضرورت ہے۔ آج ہمارے پاس اپنے فوجیوں کی ناقابل تسخیر ہمت کے ساتھ مل کر دیسی پلیٹ فارم اور نظام کی مدد سے کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت ہے‘‘۔ مسٹر سنگھ نے آپریشن کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد میں ’’شاندار کارکردگی‘‘ اور ’’مثالی پیشہ ورانہ مہارت‘‘ کے لیے مسلح افواج کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ آتم نربھر بھارت کے تئیں حقیقی طاقت ہے ۔

آتم نربھر بھارت کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ، وزیر دفاع نے کہا کہ خود انحصاری کوئی نعرہ نہیں ہے ، بلکہ ایک ضرورت ہے ، جو اسٹریٹجک خود مختاری کی کلید ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خود کفالت کے تحت دفاعی مقامی کاری اقتصادی ترقی کو فروغ دے رہی ہے، روزگار پیدا کر رہی ہے اور شپ یارڈز، ایرو اسپیس کلسٹرز اور دفاعی راہداریوں کی صلاحیت میں اضافہ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دفاع میں آتم نربھرتا کا اثر ہے۔

مسٹر راج ناتھ سنگھ نے دفاعی خریداری مینول 2025 کو اپنی منظوری کے بارے میں بھی بتایا جس کا مقصد خریداری کے عمل کو ہموار کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دفاعی خریداری کے طریقہ کار 2020 پر نظر ثانی کی جا رہی ہے اور اس کا مقصد عمل کو آسان بنانا، تاخیر کو کم کرنا اور افواج کو تیزی سے آپریشنل طاقت فراہم کرنا ہے۔

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی، چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل اوپیندر دویدی، چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ، سکریٹری دفاع راجیش کمار سنگھ، سکریٹری (دفاعی پیداوار) سنجیو کمار، سکریٹری (سابق فوجیوں کی بہبود) ڈاکٹر نتن چندر، سکریٹری، محکمہ دفاعی تحقیق و ترقی اور ڈی آر ڈی او کے چیئرمین ڈاکٹر سمیر وی کامت، مالیاتی مشیر (دفاعی خدمات) ڈاکٹر مینک شرما اور دیگر سینئر افسران میٹنگ کے دوران موجود تھے۔

یو این آئی۔ این یو۔

Continue Reading

ہندوستان

دہلی میں بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں جشن کا ماحول، لذیذ پکوانوں کا انتظام

Published

on

نئی دہلی ملک کی چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ہوئے اسمبلی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی کے رجحانات کے تعلق سے یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دفتر میں جشن کا ماحول ہے اور یہاں تقریباً پانچ سو لوگوں کے کھانے کے لیے لذیذ پکوان تیار کیے جا رہے ہیں ووٹوں کی گنتی کے رجحانات کے مطابق بی جے پی جہاں آسام میں لگاتار تیسری بار حکومت بناتی دکھائی دے رہی ہے، وہیں مغربی بنگال میں تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی بار حکومت بنانے کی سمت میں گامزن ہے۔ پارٹی کو ملنے والی عوامی حمایت سے بی جے پی کارکنان پرجوش ہیں اور جشن منانے کی تیاریوں میں مصروف ہو گئے ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق یہاں دین دیال مارگ پر واقع بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں تقریباً 400 سے 500 لوگوں کے لیے کھانا تیار کیا جا رہا ہے۔ ناشتے میں سینڈوچ، آلو پوری، پوہا، جلیبی کے ساتھ تازہ پھل، لسی، ربڑی اور روایتی ‘مشٹی دوئی’ پیش کی جائے گی۔

موصولہ اطلاع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی شام تقریباً ساڑھے چھ بجے بی جے پی ہیڈ کوارٹر پہنچیں گے اور پارٹی کو ملی جیت کے جشن میں شامل ہوں گے۔ مسٹر مودی یہاں پارٹی کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے۔ وہیں، بی جے پی کارکنان آسام اور بنگال میں جگہ جگہ مٹھائیاں تقسیم کر کے اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ آسام اور مغربی بنگال میں بی جے پی کی بھاری جیت یقینی نظر آ رہی ہے۔ بی جے پی کارکنان رنگ و گلال اڑا رہے ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں۔

یواین آئی۔ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

رجحانات میں بنگال اور تامل ناڈو میں بڑا الٹ پھیر، آسام میں این ڈی اے تو کیرالہ میں کانگریس فرنٹ کو اکثریت

Published

on

نئی دہلی پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی کے رجحانات میں مغربی بنگال اور تامل ناڈو میں بڑے الٹ پھیر کے امکان کے ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی بنگال میں اپنے دم پر زبردست اکثریت حاصل کرنے جا رہی ہے، وہیں تامل ناڈو میں اداکار وجے کے کرشمے کے دم پر ٹی وی کے واضح طور پر سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھری ہے۔ کیرالہ میں اقتدار کی تبدیلی کے اشاروں کے درمیان ایک دہائی کے بعد کانگریس کی قیادت میں متحدہ جمہوری محاذ (یو ڈی ایف) کی حکومت بننے کا قوی امکان ہے۔ آسام اور پڈوچیری میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کی واپسی یقینی لگ رہی ہے۔

الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق ایک بجے تک مغربی بنگال میں ایگزٹ پول کے اندازوں کے مطابق بی جے پی کو واضح برتری مل رہی ہے اور وہ اکیلے دم پر زبردست اکثریت حاصل کرنے جا رہی ہے۔ ریاست کی 294 اسمبلی نشستوں میں سے 284 کے ابتدائی رجحانات میں اپوزیشن بی جے پی 187 جبکہ حکمراں ترنمول کانگریس صرف 92 نشستوں پر آگے چل رہی ہے۔ سال 2021 کے انتخابات میں ترنمول نے 220 اور بی جے پی نے 71 نشستیں جیتی تھیں۔

تامل ناڈو میں بھی رجحانات میں ایگزٹ پول کے برعکس بڑا الٹ پھیر دیکھنے کو ملا ہے۔ ریاست میں ابھی تک رجحانات میں کسی بھی جماعت کو واضح اکثریت کے اشارے نہیں ملے ہیں، لیکن اسمبلی کی 234 میں سے 224 نشستوں کے رجحانات میں ٹی وی کے غیر متوقع طور پر 110 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہے۔ انا ڈی ایم کے دوسرے نمبر پر 57 نشستوں پر اور حکمراں ڈی ایم کے 48 نشستوں پر آگے رہتے ہوئے تیسرے نمبر پر ہے۔ کانگریس 4 اور پی ایم کے 5 نشستوں پر آگے ہے۔

پچھلے انتخاب میں ڈی ایم کے اتحاد کو 158 جبکہ انا ڈی ایم کے اتحاد کو 69 نشستیں ملی تھیں۔

آسام اسمبلی کی 126 میں سے 124 نشستوں کے رجحانات موصول ہوئے ہیں اور ان میں این ڈی اے کو واضح اکثریت ملتی دکھائی دے رہی ہے۔ رجحانات میں بی جے پی کو 79، کانگریس کو 24، آسام گن پریشد کو 09 اور بوڈولینڈ پیپلز فرنٹ (بی او پی ایف) کو 10 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ پچھلے انتخابات میں این ڈی اے کو 74، کانگریس اتحاد کو 28 اور اے یو ڈی ایف کو 15 نشستیں ملی تھیں۔

کیرالہ میں اندازوں کے مطابق کانگریس کی قیادت والے متحدہ جمہوری محاذ کو اکثریت ملنے جا رہی ہے۔ اسمبلی کی 140 میں سے 127 نشستوں کے رجحانات ملے ہیں جن میں سے کانگریس کو 63، اس کی حلیف جماعت انڈین یونین مسلم لیگ کو 23، مارکسی کمیونسٹ پارٹی کو 25، بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی کو 09 اور کے ایف سی کو 7 نشستوں پر برتری مل رہی ہے۔ پچھلے انتخاب میں بائیں بازو کے جمہوری محاذ (ایل ڈی ایف) کو 94 اور متحدہ محاذ کو 42 نشستیں ملی تھیں۔

پڈوچیری اسمبلی کی 30 میں سے 16 نشستوں کے نتائج اور ابتدائی رجحانات موصول ہوئے ہیں جن میں این ڈی اے کے اکثریت کی طرف بڑھنے کے اشارے ملے ہیں۔ اے آئی این آر سی نے چھ نشستیں جیت لی ہیں اور اس کے امیدوار تین نشستوں پر آگے ہیں۔ آزاد امیدوار ایک نشست پر جیت کے ساتھ دو نشستوں پر آگے چل رہے ہیں۔ بی جے پی نے ایک نشست جیتی ہے اور ایک پر آگے ہے۔ کانگریس اور انا ڈی ایم کے نے بھی ایک ایک نشست جیتی ہے۔

یواین آئی ۔ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

خاتون رکن پارلیمنٹ پر گجرات بی جے پی صدر کا تبصرہ توہین آمیز: راہل

Published

on

نئی دہلی، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے گجرات بی جے پی صدر جگدیش وشوکرما کی جانب سے کانگریس کی خاتون رکن پارلیمنٹ گیٹی بین ٹھاکور پر کیے گئے مبینہ نازیبا تبصرے کو بی جے پی کی خواتین دشمن ذہنیت کا نتیجہ قرار دیا اور کہا کہ ملک کی خواتین ایسی توہین کا منہ توڑ جواب دیں گی۔


لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر نے ہفتہ کو سوشل میڈیا ‘ایکس’ پر کہا کہ ‘ناری وندن’ کا دعویٰ کرنے والی بی جے پی کا اصل چہرہ اس طرح کے تبصروں سے بے نقاب ہو گیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اقتدار کو چیلنج کرنے والی خواتین کو بی جے پی برداشت نہیں کر پاتی اور ان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی جاتی ہے۔ مسٹر گاندھی نے کہا کہ یہ صرف کسی فرد واحد کا تبصرہ نہیں ہے، بلکہ خواتین کے تئیں پارٹی کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ مسٹر گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی نشانہ بنایا اور کہا کہ خاتون ارکان پارلیمنٹ کے سوالات سے بچنا اور ایسے معاملات پر خاموشی اختیار کرنا مناسب نہیں ہے۔


کانگریس لیڈر نے کہا کہ خواتین اپنی توہین کو کبھی نہیں بھولتیں اور گجرات سمیت پورے ہندوستان کی خواتین اس طرح کے رویے کا جمہوری طریقے سے جواب دیں گی۔


یواین آئی ۔ایف اے

Continue Reading
Advertisement
تجزیہ3 minutes ago

گرم سمندری پانی اور انٹارکٹیکا: ایک خاموش بحران کی مکمل کہانی

دنیا1 hour ago

ایرانی فوج کی آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو وارننگ

دنیا1 hour ago

دشمن کی دھمکی یا خطرے پر ایران سخت جواب دیگا، کمانڈر خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر

ہندوستان2 hours ago

دہلی میں بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں جشن کا ماحول، لذیذ پکوانوں کا انتظام

ہندوستان2 hours ago

رجحانات میں بنگال اور تامل ناڈو میں بڑا الٹ پھیر، آسام میں این ڈی اے تو کیرالہ میں کانگریس فرنٹ کو اکثریت

دنیا2 hours ago

آبنائے ہرمز کی بحالی، امریکی فوج کا پیر سے آپریشن فریڈم شروع کرنے کا اعلان

دنیا3 hours ago

صدر ٹرمپ کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں

دنیا3 hours ago

امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا

جموں و کشمیر4 hours ago

جے ڈی اے کی کارروائی، جموں میں رنگ روڈ کے قریب 15 سے زیادہ غیر قانونی ڈھانچے مسمار

دنیا4 hours ago

کینیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 18 ہلاک

ہندوستان2 days ago

خاتون رکن پارلیمنٹ پر گجرات بی جے پی صدر کا تبصرہ توہین آمیز: راہل

دنیا2 days ago

چین و امریکہ کے تعلقات صرف آبنائے ہرمز تک محدود نہیں: چینی مندوب

دنیا2 days ago

امریکہ سے تعلقات کا مطلب ٹرمپ کے ہر اقدام سے اتفاق کرنا نہیں: آسٹریلوی وزیراعظم

دنیا2 days ago

ایران کے بعد کیوبا پر ’فوری قبضے‘ کی تیاریاں، ٹرمپ کا بحری بیڑے کی تعیناتی کا اشارہ

جموں و کشمیر2 days ago

لیفٹیننٹ جنرل بل بیر سنگھ نے 15 کور کی کمان سنبھالنے کے بعد جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی

جموں و کشمیر2 days ago

وزیر اعلیٰ نے جموں کے بنٹلاب پل حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا، جس میں تین مزدور ہلاک

دنیا2 days ago

’ایران اپنی قومی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا

دنیا2 days ago

امریکہ نے نئی جارحیت کی تو جواب فوری اور دردناک ہوگا: ایرانی عسکری قیادت

دنیا2 days ago

ایرانی وزیر خارجہ کے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے اہم رابطے

دنیا2 days ago

ایران کے ساتھ جنگ ختم ہو گئی: وائٹ ہاؤس

دنیا2 days ago

آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنے والے بحری جہازوں پر پابندیاں لگ سکتی ہیں: امریکی محکمہ خزانہ

دنیا2 days ago

امریکی نیوی ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کیلئے ’بحری قزاقوں‘ جیسا کردار ادا کر رہی ہے: ٹرمپ

دنیا2 days ago

ٹرمپ کا مقاصد کے حصول تک ایران جنگ سے نہ نکلنےکا اعلان

دنیا2 days ago

سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنےکو تیار ہیں لیکن امریکہ کو دھمکی آمیز لہجہ بدلنا ہوگا: ایران

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر پولیس نے شیو کھوری یاترا کے دوران سکیورٹی اور یاتریوں کی حفاظت کا جائزہ لیا

دنیا2 days ago

ایران کی نئی تجویز سے مطمئن نہیں ہوں: ٹرمپ

جموں و کشمیر2 days ago

پلوامہ میں دہشت گرد کا معاون گرفتار، اسلحہ اور گرینیڈ ضبط

دنیا2 days ago

ایران آبنائے ہرمز میں نئے اصول نافذ کرے گا: پاسدارانِ انقلاب

دنیا2 days ago

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا یوم مزدور پر پیغام

دنیا2 days ago

ہم کسی پاگل کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے نہیں دیں گے: ٹرمپ

جموں و کشمیر2 days ago

جموں پل حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر تین ہوئی

دنیا2 days ago

اگر امریکہ نئی تجاویز کے لیے تیار ہے تو ایران اگلے ہفتے پاکستان میں مذاکرات کے لیے تیار ہے: رپورٹیں

جموں و کشمیر2 days ago

جموں پل حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر تین ہوئی

دنیا3 days ago

ایران کی نئی تجاویز پاکستان کے حوالے، امریکہ سے مذاکرات میں پیش رفت کا امکان

جموں و کشمیر3 days ago

سری نگر: سی آئی ٹی یو کا یومِ مئی پر مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کا عزم، تاریگامی کی اتحاد کی اپیل

دنیا3 days ago

ایران کے خلاف فوجی آپریشن پہلے شروع کرنا چاہیے تھا: ٹرمپ

دنیا3 days ago

آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر کو جواب

دنیا3 days ago

امریکی وزیر دفاع کی کانگریس میں سخت تقریر، ایران سے جنگ میں اسلحہ کی قلت کا اعتراف

دنیا3 days ago

امریکی صدر کا جنگ بندی کے خاتمے اور ایران پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اشارہ

دنیا3 days ago

آبنائے ہرمز میں آمد و رفت بحال کرنے کیلئے امریکہ کا نیا بین الاقوامی اتحاد بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا

دنیا3 days ago

پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے: عباس عراقچی

دنیا3 days ago

ایران امریکہ مذاکرات میں پاکستان ہی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے: اسماعیل بقائی

دنیا3 days ago

ٹرمپ کو ایران پر ممکنہ حملوں کے بارے میں فوجی بریفنگ دی جائے گی، رپورٹ

دنیا3 days ago

متحدہ عرب امارات میں ایک ساتھ 9 چھٹیوں کا اعلان

دنیا3 days ago

اسرائیلی فوج پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

دنیا3 days ago

ایران میں آپریشن ختم ہونے کے بعد تیل کی قیمتیں گِر جائیں گی، ٹرمپ

ہندوستان3 days ago

کھرگے، راہل اور پرینکا نے اہل وطن کو دی بدھ پورنیما کی مبارکباد

ہندوستان3 days ago

شاہ کے دورہ لداخ پر کانگریس کا نشانہ، تاریخی بدھ باقیات کا کیا ذکر

ہندوستان3 days ago

وزیر اعظم مودی نے بدھ پورنیما کی مبارکباد دی، بدھ کے نظریات پر نئے عزم کا اعادہ کرنے پر دیا زور

دنیا3 days ago

اردوغان اور روسی سفیر نے ترکیہ-روس تعاون پر کیا تبادلہ خیال: روسی سفارت خانہ

جموں و کشمیر3 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر2 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر3 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین2 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین3 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین3 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین3 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

دنیا2 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

اہم خبریں3 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

ہندوستان4 weeks ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

تجزیہ5 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین3 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

کھیل2 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر2 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

تازہ ترین3 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

کھیل3 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

جموں و کشمیر4 weeks ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

دنیا2 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

دنیا3 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تازہ ترین3 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

دنیا2 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

تازہ ترین3 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

اہم خبریں3 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تجزیہ5 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

دنیا2 months ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

تازہ ترین4 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

ہندوستان3 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

جموں و کشمیر3 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین3 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

جموں و کشمیر3 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

ہندوستان2 months ago

گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50 روپے مہنگا

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

دنیا2 months ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

تازہ ترین6 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

دنیا2 months ago

ٹرمپ کی گردن پر سرخ نشان، صحت سے متعلق نئی بحث چھڑگئی

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

کھیل3 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

دنیا2 months ago

کیا نیتن یاہو مر چکے ہیں سرکاری اکاؤنٹ سے نیتن یاہو کی ’’چھ انگلیوں‘‘ والی ویڈیو وائرل

دنیا2 months ago

امریکی شہریوں کو فوری طور پر افغانستان چھوڑنے کی ہدایت

جموں و کشمیر3 weeks ago

لداخ کو آخرکار آدھار میں علیحدہ شناخت مل گئی، ‘ریاست’ کے خانے میں جموں و کشمیر کی جگہ لے لی

تازہ ترین3 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

دنیا1 month ago

امریکہ کے ایران کو بھیجے گئے 15 نکاتی امن منصوبے کی ‘شرائط’

دنیا2 months ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق

جموں و کشمیر2 months ago

جموں و کشمیر میں رونما ہونے والی تبدیلیوں نے مجھے بے حد متاثر کیا: سی پی رادھا کرشنن

جموں و کشمیر1 week ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر1 month ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر2 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر3 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین3 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین3 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر3 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں3 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں3 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر6 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین2 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending