
سرینگر//لنگیٹ ہندوارہ میں فوجی گاڑی پلٹنے سے 7اہلکار زخمی ہوئے ۔ اطلاعات کے مطابق ٹرک کپوارہ جارہی تھی کہ لنگیٹ ہندوارہ میں حادثہ پیش آیا۔ زخمی...
سرینگر// اسمنگلی روڈ کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے ڈی ایس پی حمید اللہ دستی کو نشانہ بنانے کیلئے فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں پچھلی سیٹ...
سرینگر//چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ نے بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ حالیہ برسوں میں پاکستان نے دہشت گردوں کی مالی...
سرینگر//کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کو سی بی آئی نے آئی این ایکس میڈیا کیس میں...
سرینگر//مہاراشٹرا کے مغربی ضلع شولاپور میں ایک تیز رفتار گاڑی پارک کی گئی ایس یو وی سے ٹکرائی گئی جس کے نتیجہ میں 5شہریوں کی موت...

سرینگر//طالبان کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ قطر میں موجود اسلامی امارت افغانستان دفتر میں براہ راست طور پر بات چیت کرے۔ یہ...
سرینگر//جموں و کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور ریاست کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ 20منٹ...
سرینگر//مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا 180 ایچ ماڈل ٹاو¿ن لاہور میںمنعقد ہوا جس میں...
سرینگر//گذشتہ برس کرکٹ چمپئن ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی ہار کے بعد مسوری میں مقامی اور کشمیری تاجروں کے درمیان حالات کشیدہ...
سرینگر//پونچھ اور راجوری میں حد متارکہ پر بھارتی اور پاکستانی فوجوںنے گولہ بارہی کی۔ منگل کی صبح پونے 9بجے حدمتارکہ پر پاکستان نے زبردست گولہ باری...