رام مندر کی مخالفت کرنے والے مسلمان پاکستان چلے جائیں۔ رضوی

یوپی .اُتر پردیش شعیہ وقف بورڈ کے چیرمین وسیم رضوی نے ایک اور متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ بابردی مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کی مخالف کرنے والے مسلمان پاکستان یا بنگلہ دیش چلے جائیں۔

انہوںنے کہا کہ مسجد کے نام پر جہاد کرنے والوں کو چاہئے کہ وہ عراق جاکر البغدادی کے جہادیوں کے سام کام کرنا چاہئے یہاں ہندوستان میں ان کےلئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں