سرینگر//سورج گرہن کا آغاز رات 11 بج کر 52 منٹ پر ہوگا جب کہ ممکنہ طور پر مکمل سورج گرہن رات ایک بج کر 55 منٹ پر ہوگا جو رات 3 بج کر 42 منٹ پر ختم ہوجائے گا۔واضح رہے کے سال کا پہلا سورج گرہن پاکستان اور بھارت میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔جیو ٹی وی کے مطابق برطانوی ویب سائٹ ایکسپریس کے مطابق رواں برس 2018 میں ایک دفعہ بھی مکمل سورج گرہن نہیں ہوگا جب کہ 2 جولائی 2019 کو مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ کیا جا سکے گا۔خیال رہے کہ سورج گرہن اس وقت لگتا ہے جب چاند، سورج اور زمین کے درمیان آجاتا ہے، جس کی وجہ سے سورج کا مکمل یا کچھ حصہ دکھائی دینا بند ہو جاتا ہے اور اس صورت میں چاند کا سایہ زمین پر پڑتا ہے۔
بارہ مولہ پارلیمانی نشست پر لوگوں میں اس بار جوش و خروش دیکھا گیا
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کنگ ہوں گے
چھتیس گڑھ میں سڑک حادثے میں 18 مزدوروں کی موت، چار زخمی، سائی نے اظہار افسوس کیا
انگلینڈ خواتین ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 34 رن سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیتی
فضائی حادثات میں اب تک ہلاک ہونے والے صدور ہلاک
اسرائیل نے غزہ میں بمباری کر کے مزید 83 فلسطینی شہید کر دیے
کھڑگے پر نازیبا تبصرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: وینوگوپال
کیجریوال کی جان کو خطرہ، مودی کے کہنے پر دی جارہی ہے دھمکی: سنجے سنگھ
لوک سبھا الیکشن: بارہمولہ سیٹ کے لئے پولنگ جاری،3 بجے تک45.22 پولنگ ریکارڈ
لوگ بھاری تعداد میں نکل کر ووٹ ڈال رہے ہیں: عمر عبداللہ