عالمی یوم کینسر محبوبہ مفتی کا جان لیوا بیماری کے متعلق جانکاری پیدا کرنے پر زور

سرینگر//وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’جموں وکشمیر میں گذشتہ 17برسو ںکے دوران کینسر کے مرض کے کیسوںمیں اضافہ ہواہے۔ انہوںنے لکھا کہ ہمیں مشترکہ طور پر بیماری اور علامات کے بارے میںجانکاری مہم شروع کرنی چاہئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں