سرینگر//فوج نے سوموار کو کہا ہے کہ سنجواں جموں میں فوجی کیمپ میں ایک جنگجو ابھی بھی موجود ہے۔ دفاعی ترجمان نے کہاکہ جنگجو کو مارنے کیلئے کارروائی کی جارہی ہے۔ فوجی کیمپ میں سنیچر کوجیش محمد کے جنگجو داخل ہوئے تھے اور طرفین کے مابین گولی باری میں 5اہلکاروں اور ایک عام شہری مارے گئے تھے جبکہ ایک خاتون اور ایک بچہ سمیت 10افراد زخمی ہوئے تھے۔ آپریشن کے دوران فوجی وردی میں ملبوس 3عسکریت پسند بھی ہلاک کئے گئے تھے۔
بارہ مولہ پارلیمانی نشست پر لوگوں میں اس بار جوش و خروش دیکھا گیا
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کنگ ہوں گے
چھتیس گڑھ میں سڑک حادثے میں 18 مزدوروں کی موت، چار زخمی، سائی نے اظہار افسوس کیا
انگلینڈ خواتین ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 34 رن سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیتی
فضائی حادثات میں اب تک ہلاک ہونے والے صدور ہلاک
اسرائیل نے غزہ میں بمباری کر کے مزید 83 فلسطینی شہید کر دیے
کھڑگے پر نازیبا تبصرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: وینوگوپال
کیجریوال کی جان کو خطرہ، مودی کے کہنے پر دی جارہی ہے دھمکی: سنجے سنگھ
لوک سبھا الیکشن: بارہمولہ سیٹ کے لئے پولنگ جاری،3 بجے تک45.22 پولنگ ریکارڈ
لوگ بھاری تعداد میں نکل کر ووٹ ڈال رہے ہیں: عمر عبداللہ