سرینگر//کرن نگر میں جاری سی آر پی ایف اور جنگجووں کے درمیان معرکہ آرائی کی ذمہ داری لشکر طیبہ نے قبول کی ہے۔ نیوز ایجنسی جی این ایس کو بیان میں لشکر طیبہ چیف محمود شاہ نے کہاکہ تنظیم سے وابستہ جنگجوﺅں نے کرن نگر میں مورچہ سنبھالا ہوا ہے۔ بیان میں انہوںنے کہاکہ مضبوط سمجھے جانے والے علاقہ کرن نگر میں لشکر طیبہ کے عسکریت پسندوں نے کنٹرول کیا ہوا ہے۔ محمود شاہ نے سنجواں جموں میں مارے گئے جنگجوﺅں کو خراج عقیدت ادا کیا ہے۔
ایرانی صدرابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
بارہ مولہ پارلیمانی نشست پر لوگوں میں اس بار جوش و خروش دیکھا گیا
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کنگ ہوں گے
چھتیس گڑھ میں سڑک حادثے میں 18 مزدوروں کی موت، چار زخمی، سائی نے اظہار افسوس کیا
انگلینڈ خواتین ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 34 رن سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیتی
فضائی حادثات میں اب تک ہلاک ہونے والے صدور ہلاک
اسرائیل نے غزہ میں بمباری کر کے مزید 83 فلسطینی شہید کر دیے
کھڑگے پر نازیبا تبصرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: وینوگوپال
کیجریوال کی جان کو خطرہ، مودی کے کہنے پر دی جارہی ہے دھمکی: سنجے سنگھ
لوک سبھا الیکشن: بارہمولہ سیٹ کے لئے پولنگ جاری،3 بجے تک45.22 پولنگ ریکارڈ