سرینگر//سنجوان جموں فوجی کیمپ میں تلاشی کارروائی کے دوران ایک اور اہلکار کی لاش برآمد ہوئی ہے اور اب تعداد 10تک پہنچ گئی ہے۔ فوج کاکہنا ہے کہ تلاشی کارروائی کے دوران چھٹے اہلکار کی لاش برآمد ہوئی۔ کیمپ پر فدائین حملہ میں اب تک 6فوجی اہلکار، 3جنگجو اور 1عام شہری مارے گئے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ 10فروری کو بھاری ہتھیاروں سے لیس جیش محمد کے جنگجوﺅںنے سنجوان فوجی کیمپ پر فدائین حملہ کیا اورہتھ گولے اور جدید ترین ہتھیاروں کا استعمال کیا۔
ایرانی صدرابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
بارہ مولہ پارلیمانی نشست پر لوگوں میں اس بار جوش و خروش دیکھا گیا
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کنگ ہوں گے
چھتیس گڑھ میں سڑک حادثے میں 18 مزدوروں کی موت، چار زخمی، سائی نے اظہار افسوس کیا
انگلینڈ خواتین ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 34 رن سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیتی
فضائی حادثات میں اب تک ہلاک ہونے والے صدور ہلاک
اسرائیل نے غزہ میں بمباری کر کے مزید 83 فلسطینی شہید کر دیے
کھڑگے پر نازیبا تبصرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: وینوگوپال
کیجریوال کی جان کو خطرہ، مودی کے کہنے پر دی جارہی ہے دھمکی: سنجے سنگھ
لوک سبھا الیکشن: بارہمولہ سیٹ کے لئے پولنگ جاری،3 بجے تک45.22 پولنگ ریکارڈ