سرینگر//جموں میں دومانہ فوجی کیمپ پر موٹر سائیکل سوار بندوق برداروں نے منگل کی صبح فائرنگ کی جس کے بعد علاقہ کو گھیرے میںلے کر تلاشی کارروائی شروع کی گئی۔ ایک خبررساں ایجنسی کے مطابق علی الصبح 4.30 بجے موٹر سائیکل سوار بندوق برداروں نے کیمپ کے داخلی دروازے تک پہنچنے کی کوشش کی اور سنتری پوسٹ پر فائرنگ کی۔ پوسٹ میں تعینات گارڈوں کی جوابی فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل سوال بندوق بردار فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جنگجوﺅں کو پکڑنے کیلئے تلاشی کارروائی شروع کی گئی ۔
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کنگ ہوں گے
چھتیس گڑھ میں سڑک حادثے میں 18 مزدوروں کی موت، چار زخمی، سائی نے اظہار افسوس کیا
انگلینڈ خواتین ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 34 رن سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیتی
فضائی حادثات میں اب تک ہلاک ہونے والے صدور ہلاک
اسرائیل نے غزہ میں بمباری کر کے مزید 83 فلسطینی شہید کر دیے
کھڑگے پر نازیبا تبصرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: وینوگوپال
کیجریوال کی جان کو خطرہ، مودی کے کہنے پر دی جارہی ہے دھمکی: سنجے سنگھ
لوک سبھا الیکشن: بارہمولہ سیٹ کے لئے پولنگ جاری،3 بجے تک45.22 پولنگ ریکارڈ
لوگ بھاری تعداد میں نکل کر ووٹ ڈال رہے ہیں: عمر عبداللہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر عالمی برادری کا اظہار رنج و غم