وزیر اعلیٰ نے فوجی اہلکاروں کی میتوں پر پھول نچھاور کئے

سرینگر//سنجواں فوجی کیمپ پر فدائین حملہ میں مارے گئے اہلکاروں کی میتوں پر وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے پھول نچھاور کئے۔ اس موقعہ پر نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ، وزراءعبدالحق خان، چودھری ذوالفقار، ایم ایل اے جموں ست شرما، سینئر پولیس اور آرمی افسران موجود تھے۔ محبوبہ مفتی نے مارے گئے فوجی اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت پرسی کی اور ان کی ڈھارس بندھائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں