کٹھوعہ عصمت دری اور قتل معاملہ، مشترکہ مزاحمتی قیادت کی آبی گزر سرینگر میں پریس کانفرنس آج

سرینگر//مشترکہ مزاحمتی قیادت آج آبی گزر سرینگر میں کٹھوعہ عصمت دری اور قتل معاملہ پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کررہی ہے۔ مشترکہ مزاحمتی قیادت کے ترجمان کے مطابق سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک آج ڈیڑھ بجے پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں