لبریشن فرنٹ چیئرمین یاسین ملک سرینگرمیں حراست میں لئے گئے

سرینگر//لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک کو آبی گزر سرینگر سے احتجاجی مارچ نکالنے کی کوشش ناکام بنائی گئی۔ پولیس کی بھاری جمعیت فرنٹ کے دفتر آبی گزر پہنچنی اور کھٹوعہ میں آصفہ کی عصمت دری و قتل معاملہ کیخلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی کوشش ناکام بنا کر ملک کو حراست میں لیاگیا۔ ا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں