کٹھوعہ عصمت دری و قتل معاملہ کو سی بی آئی کو سپرد کرنے کی اطلاعات، عمر عبداللہ کی محبوبہ مفتی پر تنقید

سرینگر//سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کٹھوعہ معاملہ کو سی بی آئی کے سپرد کرنے کی اطلاعات آنے پر محبوبہ مفتی کی نکتہ چینی کی ہے۔ عمر عبداللہ نے کہاکہ اگر معاملہ کو سی بی آئی کے سپرد کیاگیا تو ’محبوبہ مفتی وزیر اعلیٰ برقرار رکھنے کیلئے یہ قیمت کی ایک اور قسط ہوگی‘۔ ٹویٹرپر عمر عبداللہ نے لکھا کہ معاملہ کی ریاستی پولیس تحقیقات کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں