کھرہامہ لولاب کپوارہ میں گاﺅ خانے میں بھیانک آگ ، درجنوں مویشی زندہ جل گئے

سرینگر//کھرہامہ لولاب میں عبدالحمید مغل کے گاﺅ خانہ میں شبانہ آگ کے واقعہ میں50سے زیادہ بھیڑ اور بکریاں جل کر مر گئیں۔ اس سلسلہ میں پولیس نے کیس رجسٹر کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں