جھیل ڈل کی خستہ حالی کا کون ذمہ دار ے۔

مرکزی سرکار نے کروڈوں روپے جھیل ڈل کی بحالی کے صرف کے۔
تاہم جھیل ڈل کی حالت صدر نہ سکھی۔
اس کے اردگرد اور بھیچو بھیچ ناجائز تعمیرات ے۔
اگر چہ عام طور پر ڈل میں رہنے والے لوگوں پر اسکی تباہی کا الزام لگایا جاتا ے۔
تاہم ڈل میں رہائش پذیرلوگوں کے مطابق جھیل کی تباہی کی ذمہ دار خود سرکار ے۔
جھیل ڈل شہر سرینگر کا دل مانا جاتا ے۔
اور کشمیر میں داخل ہونے والے سیاحوں کے لے پہلا نشان ے۔
عالم لوگ چاہتے ے کہ ان سارے افسران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے جنہوں نے اسے تباہی کے دہانے پر کھڈے کیا۔
اور ناجائز طریقہ سے بناے گے روڈ، پل اور روڈ ہٹائے جاے۔
تاکہ اس کے اندرونی حصہ میں کسی بھی طرح کی ناجائز تعمیرات نہ ہوسکے۔
اور پہلے کی طرح اس کی چمک دمک لوٹ آے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں