ہر سال کشمیر20000 میٹرک ٹن کی اسٹرابری پیدا کرتا ے

جموں کشمیر میں اسٹرابری کی صنعت ترقی کی راہ پر گامزن ے۔
یہ میوہ زیادہ تر سینٹرل کشمیر میں اگایا جاتاے۔
اور لگ بگ ۵۰۰ ہیکٹیر اراضی پر یہ فصل کاشت کی جاتی ے۔
تاہم اس سال لاکڈاون کی وجہ سے کسان پریشان ے۔
ان کا کہنا ے کہ ان کی فصل کو منڈیوں تک رسائی نہیں مل رہی ے۔
جسکی وجہ سے انہیں مالی بحران کا شکار ہونا پڈتا ے۔
ہزاروں لوگوں کا روزگار اس میوہ صنعت سے منسلک ے۔
کم لاگت اور زیادہ منافع ہونے کی وجہ سے لوگ اس صنعت کو کیش کرا پ بھی کہتے ے۔
ہر سال لگبگ 2000 میٹدک ٹن کی اسٹرابری فصل اگاہی جاتی ے۔
جسے کسان لوگ 200 سے 300 کروڈ روپے کماتے ے۔
حالانکہ یہ ساری فصل مقامی بازاروں میں ہی فروخت کی جارہی ے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں