سید علی گیلانی کے بدلے اب محمد اشرف صحرائی تحریک حریت کے چیئرمین

سرینگر//سید علی شاہ گیلانی کی سربراہی والی تحریک حریت نے محمد اشرف صحرائی کو نیا چیئرمین بنایا ہے ۔ حیدر پورہ میں آج ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں سینئر حریت لیڈرمحمد اشرف صحرائی کو تحریک حریت کا چیئرمین بنایا گیا۔ ترجمان نے کہاکہ اب تحریک حریت کی کمان اشرف صحرائی سنبھالے گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں