قاضی گنڈ میں فوجی اہلکار نے خودکشی کی

سرینگر//قاضی گنڈ میںتعینات ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کی۔مغل گنڈ فوجی کیمپ میں10سکھ ریجمنٹ کے سپاہی کلنور سنگھ نے خود پر گولیاں چلائی۔ جی این ایس نیوز کے مطابق فوجی اہلکار کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں اسے مردہ قراردیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں