جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے جولاس فائرنگ رینج میں بدھ کے روز ہوئے ایک حادثاتی دھماکے میں دو فوجی زخمی ہوئے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق یہ واقع ا±س وقت پیش آیا جب پونچھ کے جولاس فائرنگ رینج میں فورسز اہلکار ٹریننگ میں مصروف تھے۔انہوں نے بتایا کہ دونوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔سرکاری ذرائع نے دھماکے میں زخمی ہوئے اہلکاروں کی شناخت مکیش کمار اور رشی کیش چوبے کے بطور کی ہے۔یو این آئی
غزہ پر اسرائیلی حملہ، 15 افراد ہلاک
اپنے تمام بڑے لیڈروں کے ساتھ کل بی جے پی ہیڈکوارٹر جائیں گے: کیجریوال
سٹیٹ ہڈ کی بحالی کا فیصلہ جلداز جلد لیا جانا چاہئے: ڈاکٹرفاروق عبداللہ
شمالی کمان کے سربراہ کا کشمیردورہ، سیکورٹی منظر نامے کا لیا جائزہ
مغربی افغانستان میں سیلاب سے 50 افراد ہلاک
ٹی سی یوحنن نے لانگ جمپ مقابلے میں قومی ریکارڈ قائم کیا جو تقریباً 3 دہائیوں تک برقرار رہا
پنجاب میں سڑک حادثے میں چار طلبہ جاں بحق
بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق
بی جے پی کے اشارے پر کچھ پارٹیاں نیشنل کانفرنس کو نشانہ بناتی ہیں:عمر عبداللہ
پیاٹ کمنس نے شہرحیدرآباد میں طلبا کے ساتھ کرکٹ کھیلی