Connect with us

ہندوستان

مودی اور البانیز نے ہند-آسٹریلیا کھیل تعاون روڈ میپ جاری کیا

Published

on

نئی دہلی، وزیراعظم نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیراعظم اینتھنی البانیز نے جمعہ کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا اور دونوں ممالک کے درمیان کھیلوں میں تعاون بڑھانے کے لیے کھیل تعاون روڈ میپ جاری کیا اس موقع پر وکٹوریہ کی پریمیئر جینسٹیلا ایلن بھی موجود تھیں  تینوں رہنماؤں نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں ہندوستان-آسٹریلیا کھیل تعلقات کے جشن کے موقع پر ایک تقریب میں حصہ لیا۔ اس تقریب میں اسٹیو وا اور لیسا اسٹالیکر سمیت آسٹریلیا کے کئی معروف کھیلاڑی موجود تھے۔ اس دورے نے ہندوستان-آسٹریلیا جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے اہم ستونوں کے طور پر کھیلوں، ثقافتی تبادلوں اور عوامی رابطوں کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو اجاگر کیا۔

تقریب کے دوران دونوں وزرائے اعظم نے مشترکہ طور پر ہندوستان-آسٹریلیا کھیل تعاون روڈ میپ جاری کیا، جو کھیل کی تربیت اور صلاحیت سازی، اسپورٹس سائنس اور ٹیکنالوجی اور کھیل کی صنعت و سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دے گا۔ اس کا مقصد ہندوستان-آسٹریلیا یوتھ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کرنا بھی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے کھیلوں کے شعبے میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کا خیرمقدم کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے لوگوں کو متحد کرنے میں کھیلوں کے منفرد کردار پر روشنی ڈالی اور کہا کہ یہ روڈ میپ دونوں ممالک کو اپنی کھیل شراکت داری میں تنوع لانے کے قابل بنائے گا۔ انہوں نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے پر آسٹریلیا کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہندوستان اور آسٹریلیا بین الاقوامی کھیلوں کی ایک اہم دہائی میں ساتھ ساتھ داخل ہو رہے ہیں، جس میں ہندوستان 2030 میں دولت مشترکہ کھیلوں کی ميزبانی کرے گا اور آسٹریلیا 2032 میں برسبین اولمپکس کی ميزبانی کرے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ پیش رفت کھیل اور اس سے متعلقہ صنعتوں میں دونوں ممالک کے درمیان زیادہ قریبی دوطرفہ تعاون کے قدرتی مواقع فراہم کرتی ہے۔ دورے کے دوران رہنماؤں نے کبڈی، آسٹریلین فٹ بال اور کرکٹ کے نمائشی میچوں میں حصہ لینے والے نوجوان کھلاڑیوں سے بات چیت کی۔

اس دورے نے ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان متحرک کھیل تعلقات اور عوامی رابطوں کو مؤثر طریقے سے ظاہر کیا۔

یو این آئی۔ایم جے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان

چین کے لیے مواقع کے سارے دQروازے کھول کر قومی مفادات سے سمجھوتہ کر رہی ہے حکومت: کھرگے

Published

on

نئی دہلی، کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ گلوان تصادم کے بعد سے حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ہندستان کا چین پر اقتصادی انحصار مسلسل بڑھا ہے اور اب چینی کمپنیوں کو سرکاری پروجیکٹوں میں بھی مواقع دیے جا رہے ہیں مسٹر کھرگے نے جمعرات کو سوشل میڈیا ’ایکس‘ پر لکھا کہ گلوان میں 20 ہندستانی فوجیوں کی عظیم ترین قربانی کے چھ برس بعد بھی حکومت چین کے تئیں نرم رویہ اپنائے ہوئے ہے۔ حکومت کے اس لچکدار رویے کی وجہ سے تجارت، دوا سازی کی صنعت، الیکٹرک گاڑیوں، شمسی توانائی اور دیگر تمام اسٹریٹجک شعبوں میں چین پر ملک کا انحصار بڑھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت چین کے لیے مواقع کے سارے دروازے کھول رہی ہے اور ملک کے مفادات سے سمجھوتہ کر کے چینی کمپنیوں کو ملک میں کاروبار کرنے کے لیے فروغ دے رہی ہے۔

کانگریس صدر نے دعویٰ کیا کہ 26-2025 تک چین سے ہندستان کی درآمدات میں 101.81 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس سے تجارتی خسارہ 112.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اینٹی بائیوٹک، اے پی آئی، الیکٹرک گاڑیوں کے پرزوں، لیتھیم آئن بیٹریوں، میگنیٹ اور شمسی توانائی کے آلات کے لیے ضروری سلکان ویفر کے معاملے میں بھی ہندستان کافی حد تک چین پر منحصر ہے۔ مسٹر کھرگے نے یہ بھی الزام لگایا کہ مودی حکومت چین کے لیے مواقع کے سارے دروازے کھول کر قومی مفادات سے سمجھوتہ کر رہی ہے اور چینی کمپنیوں کو سرکاری بجلی پروجیکٹوں میں شرکت کا موقع دے کر ملک کے اہم شعبوں میں ان کی موجودگی بڑھانے کا راستہ کھول رہی ہے۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ اروناچل پردیش اور لداخ میں چین کی سرگرمیاں اور قومی سلامتی سے جڑے امور بھی شدید تشویش کا موضوع ہیں۔

کانگریس صدر نے کہا کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کی سرگرمیوں میں چین کے کردار کو فوج کے ڈپٹی چیف نے بھی تسلیم کیا تھا اور یہ سرکاری ریکارڈ کا حصہ ہے۔ مسٹر کھرگے نے کہا کہ گلوان کے بعد سے مودی حکومت نے چین کو ہندستان کے اہم صنعتی شعبوں میں پکڑ مضبوط کرنے کا موقع دیا ہے اور اب اس کی کمپنیوں کے لیے نئے مواقع کھول کر ملک کے قومی مفادات سے سمجھوتہ کیا جا رہا ہے۔

یو این آئی۔ ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

عالمی سرمایہ کار کانفرنس کے نام پر اتراکھنڈ کی بی جے پی حکومت نے عوام کے ساتھ کیا دھوکہ: کانگریس

Published

on

نئی دہلی، کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ اتراکھنڈ حکومت نے عالمی سرمایہ کار کانفرنس (گلوبل انویسٹرز سمٹ) کے نام پر کروڑوں روپے خرچ کیے ہیں لیکن سرمایہ کاری کے لیے جن اداروں اور کمپنیوں کے ساتھ مفاہمت ناموں (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے، ان میں سے کئی کا حقیقی وجود ہی مشکوک ہے۔ پارٹی نے اسے عوام کے ساتھ دھوکہ اور بدعنوانی قرار دیتے ہوئے سنگین الزامات لگائے اور کہا کہ سرمایہ کاروں کی فہرست میں کھاد اور بیج کی دکانیں، نجی کلینک اور آٹا چکی چلانے والوں کے نام شامل کیے گئے ہیں۔

کانگریس نے اپنے سرکاری سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جمعرات کو کہا کہ اتراکھنڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت نے سرمایہ کاروں کی جو فہرست تیار کی ہے ان میں سے کئی نے ایک روپے کی بھی سرمایہ کاری نہیں کی ہے پھر بھی انہیں سرمایہ کار دکھا کر فرضی سرمایہ کاری کے اعداد و شمار پیش کیے گئے ہیں۔ پارٹی نے دعویٰ کیا کہ ایم او یو کی فہرست میں کئی ایسی کمپنیاں، ادارے اور یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں، جن کا زمینی سطح پر کوئی پتہ نہیں ہے لیکن ان کے نام پر ہزاروں کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا دعویٰ کیا گیا۔ کانگریس نے اتراکھنڈ حکومت کی سرمایہ کار کانفرنس کو صرف تشہیر کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی حکومت نے کانفرنس کے نام پر صرف عوام کے پیسے کا غلط استعمال کیا ہے۔

پارٹی نے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی قیادت والی حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد روزگار کی فراہمی یا ریاست کی ترقی نہیں بلکہ اپنی شبیہ چمکانا ہے۔ یہ عوام کے ساتھ دھوکہ اور سراسر بدعنوانی ہے، جس کی جوابدہی حکومت کو لینی چاہیے۔

یو این آئی۔ ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

ہند-آسٹریلیا نے دفاعی سلامتی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون اور شراکت داری کو نئی جہت عطاکی : مودی

Published

on

نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندستان اور آسٹریلیا کی شراکت داری مشترکہ مستقبل کو نئی شکل دینے والی ہے اور اس سمت میں آگے بڑھتے ہوئے دونوں ممالک نے دفاع، سلامتی، سائبر، جوہری توانائی، اہم معدنیات، ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے معاہدے کیے ہیں آسٹریلیا کے دورے پر گئے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو میلبورن میں اپنے آسٹریلوی ہم منصب انتھونی البنیز کے ساتھ تیسرے سربراہ اجلاس میں حصہ لینے کے بعد مشترکہ پریس بیان میں کہا کہ دونوں ممالک نے دفاع اور سلامتی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے ایک اہم مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔

دونوں ممالک دوطرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے پر بھی تیزی سے کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہند-بحرالکاہل خطہ دونوں ممالک کی مشترکہ خواہشات کا بھی عکاس ہے۔

مسٹر مودی نے کہا کہ دونوں ممالک نے دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ دنیا بھر میں جاری تنازعات کا حل صرف مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے ہی کیا جانا چاہیے۔ وزیر اعظم نے ہندستان اور آسٹریلیا کو دو متحرک جمہوری اور اہم سمندری طاقتیں قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جامع اسٹریٹجک شراکت داری نے گزشتہ چند سالوں میں بے مثال ترقی کی ہے اور آج کی بات چیت کے ذریعے ہمارے تعاون میں کئی نئے جہات شامل ہوئی ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ دونوں ممالک نے جامع اقتصادی تعاون کے معاہدے پر جلد کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو دونوں ممالک کے لیے متوازن، پرجوش اور باہمی طور پر فائدہ مند ہو گا۔ ہم دوطرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے پر بھی تیزی سے آگے بڑھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک قابل تجدید توانائی کی شراکت داری، صاف توانائی اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبے میں سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور صنعتوں کے درمیان تعاون پر خصوصی زور دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا، ”وزیر اعظم سوریہ گھر یوجنا کو تعاون فراہم کرنے کے لیے ہم نے مل کر گجرات میں روف ٹاپ سولر ٹریننگ اکیڈمی قائم کی ہے۔ یہ اکیڈمی بہت سی خواتین اور نوجوانوں کی مہارت کے فروغ میں اہم تعاون دے گی۔“ مسٹر مودی نے کہا کہ دونوں ممالک نے جوہری توانائی کے شعبے میں ایک اہم معاہدہ کیا ہے۔ اس سے آسٹریلیا سے ہندستان کو یورینیم کی فراہمی کا راستہ ہموار ہو گا اور صاف توانائی سے جڑے ہمارے مقاصد کو نئی طاقت ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون ہماری اسٹریٹجک سکیورٹی اور صاف توانائی کی طرف منتقلی کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ ”اسی سوچ کے ساتھ آج ہم نے سائبر سکیورٹی، اہم ٹیکنالوجیز اور سپلائی چینز پر ہندستان-آسٹریلیا شراکت داری (اے آئی-پیکٹس) کا آغاز کیا ہے۔ ہم مل کر اہم معدنی راہداری کی تعمیر پر بھی کام کریں گے۔“ ہند-بحرالکاہل خطے کو ہندستان اور آسٹریلیا جیسے ہم خیال جمہوری ممالک کی مشترکہ خواہشات کا عکاس قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا، ”ہمارا سمندری سکیورٹی تعاون گائیڈ لائن ہند-بحرالکاہل خطے میں ہماری مشترکہ کوششوں کو نئی طاقت فراہم کرے گا۔ ہم جہاز سازی، جہازوں کی مرمت اور ان کی دیکھ بھال کے شعبے میں بھی مل کر آگے بڑھیں گے۔“

وزیر اعظم نے کہا کہ دونوں ممالک نے دفاع اور سلامتی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے آج ایک اہم مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ ہندستان-آسٹریلیا دفاعی اختراعی راہداری کے ذریعے ہم دفاعی شعبے کے اختراعی کاروباری اداروں اور صنعتوں کو جوڑنے کا کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہندستان اور آسٹریلیا کا ماننا ہے کہ دہشت گردی صرف کسی ایک ملک کے لیے نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لیے ایک سنگین چیلنج ہے۔ اس لیے دہشت گردی کے خلاف ہماری لڑائی مشترکہ ہے، ہمارا عزم اٹوٹ ہے اور ہمارا تعاون مسلسل مضبوط ہو رہا ہے۔

دنیا بھر میں کئی مقامات پر جاری تنازعات کے بارے میں مسٹر مودی نے کہا، ”ہمارا یہ بھی یقین ہے کہ دنیا کے مختلف خطوں میں جاری تناؤ اور جنگوں کا حل صرف مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ ہم پورے ہند-بحرالکاہل خطے میں امن، استحکام، جہاز رانی کی آزادی اور اصولوں پر مبنی نظام کو مزید مضبوط کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔“

انہوں نے کہا کہ آنے والے سال میں دونوں ممالک میں اولمپک اور دولت مشترکہ (کامن ویلتھ) کھیلوں جیسے بڑے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد ہو گا۔ اس سے نہ صرف ہمارے کھیلوں کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے بلکہ کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کے کئی نئے امکانات بھی پیدا ہوں گے۔

مسٹر مودی نے آسٹریلیا کے ساتھ شراکت داری کو مستقبل کو نئی شکل دینے والی قرار دیتے ہوئے کہا، ”آج کی ہماری گفتگو کا خلاصہ واضح ہے۔ ہندستان اور آسٹریلیا کی شراکت داری صرف حال تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ مستقبل کو بھی نئی شکل دینے والی شراکت داری ہے۔ ہم اپنے مشترکہ وژن اور یکساں مقاصد کے ساتھ مل کر مسلسل آگے بڑھتے رہیں گے۔“

یو این آئی۔ ایف اے

Continue Reading
Advertisement
ہندوستان19 seconds ago

مودی اور البانیز نے ہند-آسٹریلیا کھیل تعاون روڈ میپ جاری کیا

دنیا4 minutes ago

جنوبی ہسپانیہ میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک

دنیا11 minutes ago

صدر ایردوان نے نیٹو اجلاس کے کامیاب رہنے پر انقرہ کے شہریوں اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا

دنیا14 minutes ago

شہید خامنہ ای کی آخری رسومات میں سوا 4 کروڑ سے زائد افراد نے شرکت کی: ایرانی میڈیا

دنیا3 hours ago

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ وونگ نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کی اپیل کی

جموں و کشمیر3 hours ago

امرناتھ یاترا کے لیے 8,796 زائرین کا نواں جتھہ جموں سے روانہ

دنیا15 hours ago

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی عمانی اور ترک ہم منصبوں سے ٹیلیفونک گفتگو

دنیا17 hours ago

آج امریکی فضائی حملوں میں 3 اہلکار شہید ہوئے: پاسداران انقلاب بحری فوج

دنیا18 hours ago

ایران نے سلامتی کونسل کو خط لکھ کر امریکہ کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا

دنیا20 hours ago

ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس

دنیا20 hours ago

امریکی حملوں میں 14 افراد شہید، 78 زخمی ہوئے: ایرانی وزارتِ صحت

ہندوستان20 hours ago

چین کے لیے مواقع کے سارے دQروازے کھول کر قومی مفادات سے سمجھوتہ کر رہی ہے حکومت: کھرگے

ہندوستان20 hours ago

عالمی سرمایہ کار کانفرنس کے نام پر اتراکھنڈ کی بی جے پی حکومت نے عوام کے ساتھ کیا دھوکہ: کانگریس

ہندوستان20 hours ago

ہند-آسٹریلیا نے دفاعی سلامتی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون اور شراکت داری کو نئی جہت عطاکی : مودی

جموں و کشمیر20 hours ago

شوبیاں آپریشن چھٹے روز میں داخل: فورسز کا سرچ آپریشن تیز

جموں و کشمیر23 hours ago

جموں و کشمیر میں ای او ڈبلیو نے ضبط شدہ منشیات کو تلف کیا

جموں و کشمیر23 hours ago

جموں و کشمیر: پولیس کے یو اے پی اے معاملے میں کئی جگہوں پر چھاپے، الیکٹرانک آلات کیے ضبط

دنیا23 hours ago

ایران کا امریکہ کو انتباہ: صرف تہران ہی آبنائے ہرمز کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا مجاز ہے

تازہ ترین23 hours ago

بحری جہازوں پر حملوں کے ردعمل میں ایران پر حملےکیے، ایسا دوبارہ ہوا تو نتائج کہیں زیادہ سنگین ہوں گے، ٹرمپ

جموں و کشمیر24 hours ago

امرناتھ یاترا کے لیے آٹھویں جتھے میں 8150 عقیدت مند جموں سے روانہ

دنیا1 day ago

اٹلی کا ایران کےخلاف فوجی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان

دنیا1 day ago

کربلا میں حضرت امام حسین کے روضے کے احاطے میں علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا

دنیا1 day ago

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

دنیا1 day ago

ایران کے ایک حملے کے جواب میں ہم اُسے 20 بار نشانہ بناتے ہیں: ٹرمپ

دنیا1 day ago

امریکہ کا ایران پر پھر حملہ، چابہار میں بجلی کا بنیادی ڈھانچہ اور ہسپتال متاثر

دنیا1 day ago

ایران کی شرطوں پر ہی کھلے گا ہرمز آبنائے : غالیباف

دنیا2 days ago

پیزشکیان کی ٹرمپ پر تنقید، امریکہ ورلڈ کپ کی میزبانی میں بھی سیاست کر رہا ہے

دنیا2 days ago

ایران کے ساتھ امن کی کوششوں کیلئے ٹرمپ کا پُرعزم مؤقف متاثر کن: ترک صدر

دنیا2 days ago

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی اور مفاہمت نامے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے مزید بات چیت کو ‘وقت کا ضیاع’ قرار دیا

دنیا2 days ago

ایران جنگ پر اختلاف: ٹرمپ کا اسپین کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کرنے کا حکم

دنیا2 days ago

میرا خیال ہے ایران کے ساتھ جنگ بندی اور ایم او یو ختم ہو چکا: صدر ٹرمپ

ہندوستان2 days ago

یو جی سی- نیٹ پیپر لیک پر گرمائی سیاست، راہل گاندھی نے بنایا مرکزکو نشانہ

دنیا2 days ago

امریکہ کا ایران پر حملہ، اسرائیل کی جنوبی لبنان پر بمباری

دنیا2 days ago

پاسدارانِ انقلاب کا ایران کے جنوب میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

دنیا2 days ago

امریکی فوج کا ایران میں فضائی دفاعی نظام سمیت 80 سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ہندوستان2 days ago

پی ایم مودی نے انڈونیشیا کا دورہ مکمل کیا، اسٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دینے کے بعد میلبورن کے لیے روانہ

ہندوستان2 days ago

رام مندر چڑھاوا تنازع گرما گیا، تیواری بولے– ’قصورواروإ کو بچانے میں مصروف بی جے پی حکومت‘

دنیا2 days ago

ٹرمپ نے بندر عباس پر حملوں کی ویڈیو جاری کر دی

دنیا2 days ago

ایران کے امریکی اڈوں پر میزائل حملے، امریکہ پر اسلام آباد معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

دنیا2 days ago

اردوان بھی نہیں چاہتے کہ ایران جوہری طاقت بنے: ٹرمپ

دنیا2 days ago

امریکہ نے ایرانی تیل کی فروخت کا لائسنس پھر منسوخ کردیا

دنیا2 days ago

سعودی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرنے کے دوران نشانہ بن گیا، ایران کے خلاف سعودی عرب کا رد عمل

دنیا2 days ago

امریکہ نے جہازوں پر حملے کے جواب میں ایران پر حملے کیے

کھیل3 days ago

طویل علالت کے بعد شہپور زادران انتقال کر گئے

جموں و کشمیر3 days ago

میرواعظ عمر فاروق کا دعویٰ: تقریب سے قبل دوبارہ گھر میں نظربربند کر دیا گیا

ہندوستان3 days ago

ہندوستان اور انڈونیشیا کی شراکت داری میں سنہرے باب کا آغاز، دونوں نے متعدد شعبوں میں معاہدے کیے: مودی

دنیا3 days ago

ٹرمپ کا ایک بار پھر جنگ میں ایران کو شکست دینے اور امریکی فوج کے طاقتور ترین ہونے کا دعویٰ

دنیا3 days ago

شہباز شریف اور فیلڈ مارشل اسی طرح کام کرتے رہے تو انہیں نوبیل انعام مل سکتا ہے: وکٹر گاؤ

دنیا3 days ago

دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات شروع نہیں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ

دنیا3 days ago

ایران کا انتقاماً یروشلم کو آزادی دلانے کا اعلان

جموں و کشمیر5 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

ہندوستان3 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

جموں و کشمیر4 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین4 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

جموں و کشمیر5 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

جموں و کشمیر3 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین5 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین5 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تازہ ترین5 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اہم خبریں5 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ7 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

ہندوستان2 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

دنیا4 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

کھیل5 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

تازہ ترین5 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین5 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تازہ ترین5 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

اہم خبریں5 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

کھیل3 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

دنیا5 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تازہ ترین5 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

کھیل4 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر5 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

ہندوستان5 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تجزیہ8 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین6 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

جموں و کشمیر3 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

دنیا4 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

تازہ ترین8 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

دنیا4 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

جموں و کشمیر5 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

جموں و کشمیر5 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین5 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

دنیا4 months ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین5 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

کھیل5 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

تازہ ترین5 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

جموں و کشمیر3 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر4 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر4 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر5 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین5 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین5 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر5 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں5 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں5 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین5 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر9 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending