عالمی سطح پر اور پاکستان میں آج یوم کشمیر منایاجارہا ہے

سرینگر:پاکستان اور آزاد کشمیر میں کشمیریوں‌سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم کشمیر منایا جار رہا ہے. 5 فروری کو یہ دن منانے کا مقصد کشمیریوں‌ کے اظہار یکجہتی کرنا ہے. ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سیاسی و شخصیات کی جانب سے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مختلف مقامات پر آج ریلیاں، جلسے، جلوس اور سیمیناروں کا نعقاد بھی کیا جائے گا .

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے آزاد کشمیر سے ملنے والے راستوں پر ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی، جس میں دونوں طرف کی اعلیٰ شخصیات شرکت کرکے بین الاقوامی برادری اور بھارت کو یہ پیغام دیں گے کہ پاکستانی اور کشمیری عوام دو دلوں میں ایک روح کی مانند ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں