Connect with us

ہندوستان

‘اسمارٹ بارڈر’ کا کام آخری مرحلے میں، اس کا پائلٹ پروجیکٹ جلد شروع کیا جائے گا: شاہ

Published

on

نئی دہلی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرحدوں کی نگرانی کے لیے حکومت کے ‘اسمارٹ بارڈر’ کا کام آخری مرحلے میں ہے اور اس کا پائلٹ پروجیکٹ جلد ہی شروع کیا جائے گا۔


مسٹر شاہ نے جمعہ کو تریپورہ میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی لنکامورا سرحدی چوکی کا معائنہ کرنے کے بعد جوانوں کے ساتھ بات چیت کی۔ انہوں نے ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر اگرتلا میں شجرکاری مہم کے تحت ‘اگر’ کا پودا لگایا۔ سرحدوں پر کئی طرح کے چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جہاں جہاں سرحد پر بی ایس ایف اور سشستر سیما بل تعینات ہیں، وہاں ‘اسمارٹ بارڈر’ تعمیر کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ چار نکاتی حفاظتی حکمتِ عملی کے تحت، مقامی انتظامیہ، ٹیکنالوجی اور جوانوں کی محنت کو ساتھ لیتے ہوئے سرحدوں کو ناقابلِ تسخیر بنانے کا ہدف ہے۔


انہوں نے کہا کہ اسمارٹ بارڈر کے تصور پر بحث آخری مرحلے میں ہے اور اس کا پائلٹ پروجیکٹ جلد ہی شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا، “ہم ایک ساتھ ملک کی مختلف سرحدوں پر سات یا آٹھ مقامات پر اس پائلٹ پروجیکٹ کو شروع کریں گے۔

پائلٹ پروجیکٹ میں جو بھی ابتدائی مسائل آئیں گے انہیں دور کر کے پوری سرحد کو اسمارٹ بارڈر بنانے کی سمت میں ہم آگے بڑھیں گے۔ اس کانسیپٹ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، ایس پی، گاؤں کے پٹواری اور سرپنچ کا بھی کردار ہوگا۔ جب تک سرحدی علاقوں کی مقامی انتظامیہ کو ہم اس میں شامل نہیں کرتے، تب تک ہم سرحد کو ناقابلِ تسخیر نہیں بنا سکتے۔ اگر ہم تنہائی میں سرحد کی سکیورٹی کا تصور کرتے ہیں تو وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔” مسٹر شاہ نے کہا کہ تریپورہ فرنٹیر ملک کی سرحد کے لیے بہت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرحد پر باڑ کی جدید کاری کے لیے 15 سال سے پرانی تقریباً 650 کلومیٹر کی باڑ میں سے 119 کلومیٹر نئی باڑ کو بھی منظوری دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جوانوں کی سہولیات کے لیے سرحدی چوکیوں میں بجلی کی فراہمی، گرین انرجی کے اقدامات، جوانوں کے لیے محفوظ پینے کا پانی وغیرہ جیسے پروجیکٹوں کا کام مکمل ہو گیا ہے۔


انہوں نے کہا کہ تریپورہ تین طرف سے سرحدوں سے گھرا ہوا ایک حساس ریاست ہے۔ انہوں نے ملک کو 2047 تک مکمل طور پر ترقی یافتہ بنانے کے لیے سب سے پہلے اسے محفوظ بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا، “ہمیں ملک کو اسمگلنگ، انسانی تریفکنگ (انسانی اسمگلنگ) اور ملک کے نوجوانوں کو نشے سے محفوظ کرنا ہوگا۔ ہر چیز کے لیے سکیورٹی کا انتظام ہو، ایسا اسمارٹ سکیورٹی گرڈ بنانے کا کام حکومت نے ہاتھ میں لیا ہے۔” مسٹر شاہ نے کہا کہ باڑ کی سکیورٹی کے پورے تصور اور کام کے کلچر کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا، “ہمارے معاشرے کو متاثر کرنے والی ہر برائی سے ملک اور سرحدوں کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ سرحدی سکیورٹی کی اسمارٹ فینسنگ اور چار نکاتی سکیورٹی گرڈ کے تصور کو آنے والے دنوں میں سرحد کی حفاظت کرنے والی ہر مرکزی مسلح پولیس فورس کے کام کا کلچر بنانے کی شروعات کی گئی ہے۔”


مرکزی وزیر داخلہ نے ماحولیات کے تحفظ میں پولیس فورسز کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سال 2019 سے لے کر آج تک تمام مرکزی مسلح پولیس فورسز کے جوانوں نے تقریباً 7.5 کروڑ سے زیادہ درخت لگائے ہیں۔ اس سال بھی 40 سے 60 لاکھ درخت لگائیں گے اور لگائے ہوئے درختوں میں سے جو درخت زندہ نہیں رہ سکے، ان تمام درختوں کو دوبارہ لگانے کا کام کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگلے سال کے لیے دو کروڑ درخت لگانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ نے بی ایس ایف کی 37 ویں کور میں جوانوں کی رہائش گاہوں کا ای-افتتاح اور 97 ویں کور میں کوارٹر گارڈ کمپلیکس کا ای-

سنگِ بنیاد رکھا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے سرحدوں کی حفاظت کرنے والے جوانوں کی سہولیات بڑھانے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔


شجرکاری مہم کے تحت آج ایک دن میں مرکزی مسلح پولیس فورسز، آسام رائفلز، نیشنل سکیورٹی گارڈ، دہلی پولیس، نارکوٹکس کنٹرول بیورو، نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو، نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی، بیورو آف پولیس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ، نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور انٹر اسٹیٹ کونسل سیکرٹریٹ سمیت وزارتِ داخلہ کے تمام دفاتر نے ملک بھر میں 5 لاکھ سے زیادہ پودے لگائے۔ اس موقع پر تریپورہ کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر مانک ساہا، مرکزی ہوم سکریٹری، ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو، سکریٹری بارڈر مینجمنٹ اور ڈائریکٹر جنرل بارڈر سکیورٹی فورس سمیت کئی معزز شخصیات موجود تھیں۔


یواین آئی۔ایف اے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان

غیر ملکی زرِ مبادلہ انتظام (غیر قرض جاتی آلات) (تیسری ترمیم) قواعد، 2026 کا نوٹیفکیشن جاری: وزارتِ خزانہ

Published

on

نئی دہلی، وزارتِ خزانہ نے ہندوستان سے باہر رہنے والے افراد (پی آر او آئی) اور غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں (ایف پی آئی) کے لیے سرمایہ کاری کو آسان بنانے اور مستحکم طویل مدتی غیر ملکی سرمایہ کے بہاؤ کو فروغ دینے کے مقصد سے متعدد اقدامات کا اعلان کیا ہے وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے بجٹ 2026-27 میں اعلان کیا تھا کہ ہندوستان سے باہر رہنے والے افراد (پی آر او آئی) کو پورٹ فولیو سرمایہ کاری اسکیم کے تحت ہندوستانی اسٹاک ایکسچینج میں فہرست شدہ کمپنیوں کے حصص اور سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کی اجازت دی جائے گی، جو اب تک صرف این آر آئی اور او سی آئی کے لیے دستیاب تھی۔

بجٹ میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ اس اسکیم کے تحت کسی بھی کمپنی میں ایک فرد پی آر او آئی کی سرمایہ کاری کی حد 5 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کر دی جائے گی، جبکہ تمام انفرادی پی آر او آئی سرمایہ کاروں کے لیے مجموعی سرمایہ کاری کی حد موجودہ 10 فیصد سے بڑھا کر 24 فیصد کر دی جائے گی۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے آج جاری کردہ بیان کے مطابق ان بجٹ تجاویز پر عمل درآمد کے لیے محکمۂ اقتصادی امور (ڈی ای اے) نے غیر ملکی زرِ مبادلہ انتظام (غیر قرض جاتی آلات) (تیسری ترمیم) قواعد، 2026 کو نوٹیفائی کر دیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے ذریعے این آر آئی اور او سی آئی سرمایہ کاروں کے لیے پہلے سے موجود آن بورڈنگ نظاموں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کے زیادہ مؤثر حصول کو ممکن بنایا جائے گا۔

سرکاری سیکیورٹیز میں غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں (ایف پی آئی) کی شرکت بڑھانے کے لیے حکومت نے مکمل طور پر قابلِ رسائی راستہ (ایف اے آر) کے تحت شامل سیکیورٹیز کی فہرست میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میں 15، 30 اور 40 سالہ مدت والی نئی سرکاری سیکیورٹیز کے اجرا کے ساتھ ساتھ ایف اے آر کے لیے اہل خودمختار گرین بانڈز بھی شامل کیے جائیں گے۔

اس کے علاوہ جنرل روٹ کے تحت ایف پی آئی سرمایہ کاری کے حوالے سے حکومت نے سرکاری سیکیورٹیز میں غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں پر عائد تین پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں قلیل مدتی سرمایہ کاری کی حد، ارتکاز کی حد اور ہر سیکیورٹی کے لحاظ سے سرمایہ کاری کی حد شامل ہیں

تاہم، مرکزی حکومت کی سیکیورٹیز کے بقایا اسٹاک میں 6 فیصد اور ریاستی حکومت کی سیکیورٹیز (ایس جی ایس) میں 2 فیصد کی مجموعی مقداری سرمایہ کاری کی حد برقرار رکھی جائے گی۔

یواین آئی۔ ظ ا

Continue Reading

ہندوستان

خوبصورت سیاحتی مقام کو کروڑوں درخت کاٹ کر برباد کیا جا رہا ہے: راہل گاندھی

Published

on

نئی دہلی، کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے گریٹ نکوبار پروجیکٹ کے سلسلے میں مرکز کی مودی حکومت کو سخت نشانہ بنایا ہے انہوں نے الزام لگایا کہ ملک کے خوبصورت ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک، گریٹ نکوبار پروجیکٹ کے لیے تقریباً ڈیڑھ کروڑ (1.5 کروڑ) درختوں کو کاٹ کر ماحول کو شدید نقصان پہنچایا جا رہا ہے اور اس خطے کی خوبصورتی کو برباد کیا جا رہا ہے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر جمعہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے ایک پیغام میں مسٹر گاندھی نے لکھا، “میں ہندوستان کے سب سے جنوبی سرے ‘اندرا پوائنٹ’ گیا۔ وہاں صدیوں پرانے درختوں کے درمیان چہل قدمی کی، مالامال سمندری زندگی اور حیاتیاتی تنوع (بائیو ڈائیورسٹی) سے بھرپور مرجانی چٹانوں (کورل ریفس) کو دیکھا اور وہاں کے مقامی لوگوں سے بات چیت بھی کی۔ قبائلی برادریوں کی زمین ‘جنگلات کے حقوق کے قانون’ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چھینی جا رہی ہے اور ان جزائر پر بسائے گئے بہت سے سابق فوجیوں کو بھی مناسب معاوضہ نہیں مل رہا ہے”۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) عوام کو یہ بتا رہی ہے کہ گریٹ نکوبار پروجیکٹ دفاعی ضروریات کے لیے ہے، جب کہ ایسا نہیں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر ‘آئی این ایس باز’ کی توسیع کی ضرورت ہے تو کانگریس حکومت اس کی مکمل حمایت کرے گی، لیکن بحریہ کا یہ مطالبہ گزشتہ پانچ سال سے زیرِ التوا ہے۔

کانگریس رہنما نے کہا کہ اس پروجیکٹ کو ٹرانس شپمنٹ پورٹ کے نام پر بھی درست قرار نہیں دیا جا سکتا، کیونکہ ایسا بندرگاہ کیرالہ میں پہلے ہی تیار کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ الزام بھی لگایا کہ اس منصوبے کے تحت مرجانی چٹانوں کو سرکاری نقشوں سے ہٹایا جا رہا ہے اور فوجیوں و قبائلی برادریوں کو بے دخل کیا جا رہا ہے تاکہ ایک کاروباری گروپ وہاں ہوٹل اور کیسینو (جوا خانے) تیار کر سکے۔

مسٹر گاندھی نے کہا کہ ملک کے عوام یہ اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ کوئی بھی فائدہ ان قدرتی اثاثوں کی تباہی کی قیمت پر نہیں ہونا چاہیے جنہیں دوبارہ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ماحولیاتی توازن کے ساتھ ترقی کے حامی ہیں اور نکوبار جزائر کو دنیا کے بہترین پائیدار سیاحتی مقامات کے طور پر تیار کیا جا سکتا ہے۔ کانگریس لیڈر کا کہنا تھا کہ یہی وہ ہندوستان ہے جس کے لیے جدوجہد کی جانی چاہیے۔

یواین آئی۔ م س

Continue Reading

ہندوستان

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

Published

on

نئی دہلی، کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے نیٹ امتحان میں بے قاعدگیوں کے لئے مودی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ نیٹ پیپر لیک ہونے کی وجہ سے جان گنوانے والی آکانکشا کی موت خودکشی نہیں، بلکہ ایک کرپٹ اور ٹوٹے ہوئے نظام کا نتیجہ ہے مسٹر گاندھی نے جمعرات کو سوشل میڈیا ایکس پر کہا کہ آکانکشا ڈاکٹر بن کر ملک اور سماج کی خدمت کرنا چاہتی تھی۔ اس کے والد کسان ہیں، جنہوں نے بیٹی کے خواب کو پورا کرنے کے لیے کسان کریڈٹ کارڈ پر 3 لاکھ روپے کا قرض لیا اور ناگپور میں باورچی کے طور پر کام کیا تاکہ وہ کوچنگ کرسکے۔

کانگریس لیڈر نے کہا کہ ایک والد نے ہر ممکن کوشش کی، لیکن این ای ای ٹی پیپر لیک ہونے اور امتحان کی منسوخی سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے درمیان آکانکشا ہمیں چھوڑکر چلی گئی۔

مسٹر گاندھی نے الزام لگایا کہ یہ صرف ایک طالب علم کا المیہ نہیں ہے بلکہ تعلیمی نظام کی ناکامی کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان عہدے پر برقرار ہیں اور حکومت کے اقدامات صرف کمیٹیاں بنانے، عہدیداروں کے تبادلے اور تحقیقات کا اعلان کرنے تک محدود ہیں۔

کانگریس لیڈر نے وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ اقتدار مستقل نہیں ہوتا، لیکن گزشتہ 12 برسوں میں تعلیمی نظام کو جس حالت میں پہنچایا گیا ہے، اس کی قمت ملک کی پوری نوجوان نسل چکا رہی ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ بار بار امتحانی تنازعات، پیپر لیک ہونے اور انتظامی بدانتظامی نے طلباء کے مستقبل کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ بار بار امتحانی تنازعات، پیپر لیک اور انتظامی بدانتظامی نے طلباء کے مستقبل کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

یواین آئی۔الف الف

Continue Reading
Advertisement
جموں و کشمیر2 hours ago

سرینگر: جاوورا گارڈن ترقیاتی کاموں میں بدعنوانی، اینٹی کرپشن بیورو نے کیس درج کیا

ہندوستان3 hours ago

‘اسمارٹ بارڈر’ کا کام آخری مرحلے میں، اس کا پائلٹ پروجیکٹ جلد شروع کیا جائے گا: شاہ

دنیا4 hours ago

امریکہ ایران جنگ، پاکستانی ثالثی میں جاری مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں: روس

جموں و کشمیر4 hours ago

اب سیاحوں، پہاڑی علاقوں اور اضلاع کے لیے الگ الگ موسمی پیش گوئیاں جاری ہوں گی: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

دنیا5 hours ago

یوکرین کے صدر زیلنسکی اور پوتن ملاقات کریں تو بہت اچھا ہوگا: ٹرمپ

دنیا5 hours ago

ایرانی وزیرخارجہ کا صدر ٹرمپ کے سپریم لیڈر سے ملاقات پر ردعمل، حقیقی دنیا میں رہتے ہیں

دنیا7 hours ago

اسرائیل کے خلاف ہمارے میزائل حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

جموں و کشمیر8 hours ago

اننت ناگ پولیس نے محفوظ امرناتھ یاترا کے لیے ’پہچان ایپ‘ متعارف کرا دی

جموں و کشمیر8 hours ago

سرینگر پولیس نے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیدادیں ضبط کر لیں، پہلگام میں منشیات کے خلاف چھاپے

جموں و کشمیر8 hours ago

جموں و کشمیر: شوپیاں کے دبجن علاقے میں کار سڑک سے پھسل گئی، 5 افراد زخمی

ہندوستان8 hours ago

غیر ملکی زرِ مبادلہ انتظام (غیر قرض جاتی آلات) (تیسری ترمیم) قواعد، 2026 کا نوٹیفکیشن جاری: وزارتِ خزانہ

ہندوستان8 hours ago

خوبصورت سیاحتی مقام کو کروڑوں درخت کاٹ کر برباد کیا جا رہا ہے: راہل گاندھی

دنیا9 hours ago

امریکہ کا عمان پر ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کیلئے شدید دباؤ

دنیا9 hours ago

ٹرمپ دباؤ ڈال رہے ہیں کہ ہم شرائط مانیں: محسن رضائی

دنیا10 hours ago

حزب اللّٰہ نے اسرائیل لبنان جنگ بندی معاہدہ مسترد کردیا

دنیا11 hours ago

ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات باعث اعزاز ہوگی: صدر ٹرمپ

جموں و کشمیر11 hours ago

جموں و کشمیر: کشتواڑ میں خراب موسم کے باعث مچیل اور مندھل ماتا یاترا معطل

دنیا12 hours ago

وزیراعظم مودی میرے اچھے دوست، ہندوستان کے ساتھ جلد ہوگا تجارتی معاہدہ:ٹرمپ

دنیا12 hours ago

آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانے کیلئے برطانیہ اور فرانس متحرک

دنیا12 hours ago

وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا ایلون مسک پر برطانیہ میں تقسیم کو ہوا دینے کا الزام

دنیا1 day ago

اسرائیلی انخلاء کے بغیر خطے میں امن نہیں ہوگا: پاسداران انقلاب

دنیا1 day ago

اسرائیلی حملے جاری، حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں جنگ بندی منصوبہ مسترد کردیا

جموں و کشمیر1 day ago

سروس پرووائیڈرز سے ٹھگی: گاندربل میں فرضی سرکاری ملازم گرفتار

جموں و کشمیر1 day ago

سرینگر: قبضے کی زمین پر کھڑی 2 کروڑ کی تین منزلہ عمارت مسمار

جموں و کشمیر1 day ago

کثرت میں وحدت اور تنوع ہندوستان کا فطری طرزِ زندگی ہے’: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

دنیا1 day ago

امریکہ ایران مذاکرات میں رکاوٹ: ایران کا ضبط شدہ فنڈز فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ

دنیا1 day ago

ایران کی عسکری پوزیشن پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئی ہے: عباس عراقچی

دنیا1 day ago

حزب اللہ نے اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی، ٹرمپ

دنیا1 day ago

ایران ہمارے فوجی مارنا بند کرے:ٹرمپ

دنیا1 day ago

دشمن ایران میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے: آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای

دنیا1 day ago

ایران کی کویت ایئر پورٹ پر حملے کی تردید

ہندوستان1 day ago

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

کھیل1 day ago

سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 41 رنوں سے شکست دے دی

دنیا1 day ago

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

ہندوستان1 day ago

اقتصادی صورتحال سے گھبرائی حکومت کی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے آرڈیننس لانے کی تیاری: کانگریس

ہندوستان1 day ago

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

دنیا1 day ago

امریکہ اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرےگا: ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا

دنیا1 day ago

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

دنیا1 day ago

امریکہ سے رابطے منقطع نہیں ہوئے: ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق

دنیا1 day ago

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

دنیا1 day ago

ترکیہ اور سعودی عرب کی آبنائے ہرمز کے متبادل کے طور پر ریل روٹ پر گفتگو

جموں و کشمیر2 days ago

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی اراکینِ پارلیمنٹ اور وزراء کے ساتھ خفیہ اور اہم اجلاس

دنیا2 days ago

یہ بھی ممکن ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر سے کبھی ملاقات کروں: ٹرمپ

دنیا2 days ago

کویت پر ایرانی میزائل اور ڈرون حملے، ہندوستانی شہری ہلاک، متعدد زخمی

دنیا2 days ago

روبیو کو ایران جنگ، تائیوان کے ہتھیاروں کے معاہدے اور کیوبا کی پالیسی پر سینیٹ کی جانچ پڑتال کا سامنا

دنیا2 days ago

ٹرمپ اور نیتن یاہو میں اختلافات یا محض ڈرامہ

دنیا2 days ago

مذاکرات میں ایران کے سپریم لیڈر زیادہ متحرک ہیں: مارکو روبیو

دنیا2 days ago

ٹرمپ کا غیر قانونی امیگریشن اور مالیاتی فراڈ کے خلاف نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری

دنیا2 days ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی اہداف پر حملوں کا دعویٰ

جموں و کشمیر2 days ago

سری نگر: نیشنل کانفرنس اور حمایتی آزاد ارکانِ اسمبلی کا سرپرازنگ اجلاس، اہم فیصلے متوقع

جموں و کشمیر4 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر3 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

ہندوستان2 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین3 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

جموں و کشمیر4 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

تازہ ترین4 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

جموں و کشمیر2 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین4 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں4 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تجزیہ6 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

دنیا3 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تازہ ترین4 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

کھیل4 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

کھیل2 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

تازہ ترین4 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

کھیل3 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر4 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

تازہ ترین4 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

دنیا4 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

دنیا3 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

اہم خبریں4 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین4 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

ہندوستان4 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تجزیہ7 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

دنیا3 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

جموں و کشمیر1 month ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

تازہ ترین5 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

دنیا3 months ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

جموں و کشمیر4 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

جموں و کشمیر4 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

ہندوستان1 month ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

تازہ ترین7 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

تازہ ترین4 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

کھیل4 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

دنیا3 months ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

تازہ ترین4 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

دنیا3 months ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

جموں و کشمیر1 month ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر2 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر3 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر4 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین4 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر4 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں4 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں4 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین4 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر7 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending