نیپال میں وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا نے استعفی دیا

سرینگر//نیپال میں وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا نے ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ مستعفی ہوجاتے ہیں۔ دیوبا کی حکومت کو کامیاب چناﺅ کرانے کیلئے ان کی سراہنا کی جارہی ہے۔ دیوبا صدر بدیا دیو بھنڈاری سے مل کر استعفی سوپنے گے۔ کے پی اولی 41ویں کے طور پر وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں