منوج سنہا کی مرکزی وزیر نتن گڈکری کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد

سری نگر، جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری کو ان کے جنم دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے موصوف وزیر کی صحت اور خوشی و خوشحالی کے لئے دعا کی۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے پیر کے روز ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں مرکزی وزیر برائے روڈ، ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز عزت مآب نتن گڈکری جی کو ان کے جنم دن کے موقع پر دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتا ہوں’۔

انہوں نے موصوف وزیر کی صحت، خوشی و خوشحالی اور طویل عمر کے لئے دعا کی تاکہ وہ قوم کی خدمت جاری رکھ سکیں’۔

یو این آئی – ایم افضل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں