Connect with us

ہندوستان

دہلی کے مالویہ نگر کے ایک ریستوراں میں بھیانک آتش زدگی،20 لوگوں کی موت،27کوبچایاگیا

Published

on

نئی دہلی، راجدھانی کے مالویہ نگر علاقے میں بدھ کی صبح ایک ریستوراں میں بھیانک آگ لگنے سے کم از کم 20 لوگوں کی موت ہو گئی، جن میں زیادہ تر افریقی نژاد شہری تھے۔ فائر بریگیڈ کے اہلکاروں، پولیس اور مقامی لوگوں کی مدد سے 27 افراد کو بحفاظت نکال کر قریبی ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔


مقامی بی جے پی ایم ایل اے ستیش اپادھیائے نے کہا کہ جس عمارت میں یہ حادثہ ہوا، وہاں کچھ غیر ملکی شہریوں کے بھی ٹھہرے ہونے کی اطلاع ہے۔ مسٹر اپادھیائے نے کہا، “میری پہلی ترجیح بچاؤ مہم ہے۔ کسی کو بھی بخشا نہیں جائے گا۔ اگر جانچ میں یہ پایا گیا کہ مالک ضروری لائسنس کے بغیر کام کر رہا تھا یا کسی دوسری سطح پر لاپروائی ہوئی ہے، تو ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔”


ابتدائی معلومات کے مطابق، ‘لیمن گرین ریستوراں ‘ کو صرف چھ کمروں کی تعمیر کی اجازت تھی لیکن وہاں 25 کمرے موجود تھے۔ اس مبینہ بے ضابطگی نے ریگولیٹری نگرانی اور اجازت کے طریقۂ کار پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔


حکام نے بتایا کہ عمارت کا بیسمنٹ باہر سے بند تھا۔ بچاؤ ٹیم نے تالا توڑ کر اندر پھنسے لوگوں کو باہر نکالا۔ جان بچانے کے لیے کئی لوگوں نے کھڑکیوں سے چھلانگ بھی لگائی۔ یہ واقعہ ساکیت پولیس اسٹیشن کے دائرۂ اختیار میں آتا ہے۔


دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) کے مطابق، مالویہ نگر میں واقع لیمن گرین ریستوراں میں آگ لگنے کی اطلاع صبح تقریباً نو بجے ملی۔ ابتدائی مرحلے میں فائر بریگیڈ کی سات گاڑیوں کو موقع پر بھیجا گیا، جبکہ بعد میں امدادی اور بچاؤ کاموں کو تیز کرنے کے لیے 10 اضافی گاڑیاں روانہ کی گئیں۔


فائر بریگیڈ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ صبح پونے دس بجے تک بیسمنٹ سے تین لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا تھا۔ اس کے بعد صبح تقریباً 11:20 بجے اطلاع ملی کہ فائر بریگیڈ کے اہلکاروں، پولیس اور مقامی لوگوں کی مدد سے 25 دیگر افراد کو بھی بچا کر ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔ دو اور لوگوں کو دوپہر تک نکال لیا گیا، جس سے بچائے گئے لوگوں کی کل تعداد 27 تک پہنچ گئی ہے۔


مقامی پولیس اور دیگر ہنگامی ایجنسیوں کی ٹیموں کو بھی امدادی کاموں میں لگایا گیا۔ بھیڑ کو قابو کرنے کے لیے اضافی پولیس فورس تعینات کی گئی اور جائے وقوعہ تک رسائی کو محدود کر دیا گیا۔ دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا نے اس واقعے کو انتہائی دردناک قرار دیتے ہوئے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔


یو این آئی۔ ایف اے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان

دہلی میں لگاتار حادثے ہو رہے ہیں لیکن کسی کی جوابدہی نہیں: عآپ

Published

on

نئی دہلی، عام آدمی پارٹی (عآپ) کے سینئر رہنما سوربھ بھاردواج نے جنوبی دہلی کے مالویہ نگر میں ہوئے بھیانک آتشزدگی کے واقعے پر دہلی حکومت اور انتظامیہ پر سوالات اٹھائے ہیں مسٹر بھاردواج نے سوشل میڈیا ایکس پر کہا کہ مالویہ نگر میں لگی بھیانک آگ میں 20 لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راجدھانی میں لگاتار بڑے حادثے ہو رہے ہیں لیکن کسی بھی معاملے میں جوابدہی طے نہیں کی جا رہی۔ عآپ رہنما نے حال ہی میں پیش آنے والے کچھ بڑے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پالم آتشزدگی کے واقعے میں نو لوگوں کی موت ہوئی تھی لیکن تین ماہ بعد بھی ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم) کی انکوائری رپورٹ کا انتظار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ویویک بہار آتشزدگی کے واقعے میں نو لوگوں کی جان گئی لیکن اب تک کسی کی جوابدہی طے نہیں ہوئی۔

مسٹر بھاردواج نے ساکیت عمارت گرنے کے واقعے کا بھی ذکر کیا، جس میں چھ لوگوں کی جان گئی تھی۔ ان کا الزام ہے کہ اس معاملے میں بھی اب تک کسی کے خلاف ٹھوس کارروائی نہیں ہوئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ مالویہ نگر میں ایک ریستوراں میں آگ لگ گئی جس میں 20 لوگوں کی موت ہو گئی اور کئی لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

یواین آئی ۔ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

کانگریس نے عظیم نکوبار جزیرے کے ترقیاتی پروجیکٹ پر نظر ثانی کی اپیل کی، جے رام رمیش کا یادو کو مکتوب

Published

on

نئی دہلی، کانگریس پارٹی نے عظیم نکوبار جزیرے کے ترقیاتی پروجیکٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے اس پر دوبارہ غور کرنے اور مناسب ماحولیاتی جائزہ لینے کی اپیل کی ہے  کانگریس کے کمیونی کیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے بدھ کو ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو کو ایک مکتوب تحریر کیا، جس میں کہا گیا کہ اس پروجیکٹ کو دی گئی ماحولیاتی منظوری ناکافی ماحولیاتی اثرات کے جائزے پر مبنی ہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ اس سے جزیرے کی حیاتیاتی تنوع، سمندری ماحولیات اور مقامی کمیونٹیز پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر خط کو شیئر کرتے ہوئے مسٹر رمیش نے کہا کہ وہ اور وزیر گزشتہ دو برسوں سے اس معاملے پر خط و کتابت کر رہے ہیں۔ منصوبے کے ممکنہ ماحولیاتی نقصان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے، انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ اس پر نظر ثانی کرے اور متعلقہ رپورٹس کو عام کرکے شفافیت کو یقینی بنائے۔

انہوں نے کہا کہ منصوبے کے لیے تیار کی گئی ماحولیاتی اثرات کی تشخیص کی رپورٹ مناسب بنیادی ڈیٹا پر مبنی نہیں ہے اور جزیرے کی حساس ماحولیات سے متعلق کئی اہم پہلوؤں کو نظر انداز کرتی ہے۔

گالاتھیا بے کے علاقے میں ساحلی کٹاؤ کی رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر رمیش نے اس منصوبے کے طویل مدتی ماحولیاتی اثرات کا ایک آزاد اور جامع مطالعہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ اس منصوبے پر اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے اور مقامی اور قبائلی برادریوں کے تحفظات کو ترجیح دی جائے۔

یو این آئی۔ م الف

Continue Reading

ہندوستان

ہندوستان نے پاکستان اور ای یو کے مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر کے ذکر کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے مسترد کیا

Published

on

نئی دہلی، ہندوستان نے پاکستان اور یورپی یونین (ای یو) کے مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر اور لداخ کے حوالے سے کیئے گئے تبصرے پر سخت موقف اختیار کیا ہے اور اسے ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے سرے سے مسترد کر دیا ہے۔


وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے منگل کو یہاں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں اس سلسلے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر اور لداخ ہندوستان کے اٹوٹ انگ ہیں۔ یہ ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے اور جس کا اس معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، اسے اس طرح کے تبصرے سے گریز کرنا چاہیے۔ رپورٹوں کے مطابق پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان پیر کو اسلام آباد میں ہونے والی بات چیت کے بعد مشترکہ بیان میں روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔


قابل ذکر ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر کے معاملے کو بین الاقوامی رنگ دینے کے لیے وقتاً فوقتاً کشمیر کا راگ الاپتا رہا ہے۔ اس سے قبل حال ہی میں پاکستان اور چین کے مشترکہ بیان میں بھی پاکستان نے یہ مسئلہ اٹھایا تھا۔ ہندوستان نے اس وقت بھی دونوں ممالک کو سخت پھٹکار لگائی تھی۔ اس معاملے میں ہندوستان شروع ہی سے اپنے موقف پر قائم رہا ہے اور اس نے اپنے اندرونی اور خودمختار امور میں کسی تیسرے ملک یا تنظیم کے کردار کو کبھی تسلیم نہیں کیا ہے۔


یواین آئی۔ایف اے

Continue Reading
Advertisement
جموں و کشمیر2 hours ago

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی اراکینِ پارلیمنٹ اور وزراء کے ساتھ خفیہ اور اہم اجلاس

دنیا2 hours ago

یہ بھی ممکن ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر سے کبھی ملاقات کروں: ٹرمپ

دنیا2 hours ago

کویت پر ایرانی میزائل اور ڈرون حملے، ہندوستانی شہری ہلاک، متعدد زخمی

دنیا3 hours ago

روبیو کو ایران جنگ، تائیوان کے ہتھیاروں کے معاہدے اور کیوبا کی پالیسی پر سینیٹ کی جانچ پڑتال کا سامنا

دنیا4 hours ago

ٹرمپ اور نیتن یاہو میں اختلافات یا محض ڈرامہ

دنیا5 hours ago

مذاکرات میں ایران کے سپریم لیڈر زیادہ متحرک ہیں: مارکو روبیو

دنیا5 hours ago

ٹرمپ کا غیر قانونی امیگریشن اور مالیاتی فراڈ کے خلاف نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری

دنیا5 hours ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی اہداف پر حملوں کا دعویٰ

جموں و کشمیر5 hours ago

سری نگر: نیشنل کانفرنس اور حمایتی آزاد ارکانِ اسمبلی کا سرپرازنگ اجلاس، اہم فیصلے متوقع

ہندوستان7 hours ago

دہلی میں لگاتار حادثے ہو رہے ہیں لیکن کسی کی جوابدہی نہیں: عآپ

ہندوستان7 hours ago

دہلی کے مالویہ نگر کے ایک ریستوراں میں بھیانک آتش زدگی،20 لوگوں کی موت،27کوبچایاگیا

دنیا7 hours ago

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے تیز، امدادی کارکن سمیت 7 افراد جاں بحق

دنیا8 hours ago

آبنائے ہرمز کی چابی، قشم جزیرہ امریکہ کے نشانے پر کیوں

دنیا8 hours ago

کنگ چارلس کی بیماری کے سبب شہزادہ ولیم نے شاہی ذمہ داریاں سنبھال لیں

دنیا8 hours ago

امریکی سفارت کاری نہیں، میزائلوں کی زبان سمجھتے ہیں: ایران

ہندوستان8 hours ago

کانگریس نے عظیم نکوبار جزیرے کے ترقیاتی پروجیکٹ پر نظر ثانی کی اپیل کی، جے رام رمیش کا یادو کو مکتوب

دنیا8 hours ago

امریکہ اور ایران نے نئے حملے شروع کیے، جنگ بندی میں آ سکتا ہے تعطل

دنیا9 hours ago

ایران کے ساتھ اب کسی نہ کسی طریقے سے معاہدہ کرنے کا وقت آ گیا: ٹرمپ

جموں و کشمیر10 hours ago

وادی کشمیر میں سی آئی کے کی تلاشی مہم

دنیا10 hours ago

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے ‘یقینی امکانات’

دنیا1 day ago

ایران ممکنہ معاہدے سے حقیقی و ٹھوس فوائد کی تلاش میں ہے:خبر رساں ایجنسی

ہندوستان1 day ago

ہندوستان نے پاکستان اور ای یو کے مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر کے ذکر کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے مسترد کیا

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر ایئرپورٹ پر حجاجِ کرام کے پہلے قافلے کا استقبال کیا

دنیا1 day ago

آئندہ ایک ہفتے کے دوران ایران کے ساتھ معاہدہ طے پاجائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

کھیل1 day ago

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

دنیا1 day ago

امریکہ کے ساتھ دوبارہ جنگ ناگزیر ہے، ہم تیار ہیں: بریگیڈیئر جنرل اسدی

دنیا1 day ago

ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑی، ایرانی حکومت کا زوال ناگزیر ہے: نیتن یاہو

دنیا1 day ago

جنگ بندی کے دوران ایرانی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا: پاسدارانِ انقلاب

دنیا1 day ago

روس نے یوکرین کے کئی بڑے شہروں پر 656 ڈرونز، 73 میزائل داغ دیے، 10 افراد ہلاک

دنیا1 day ago

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

دنیا1 day ago

لبنان پر حملے بند نہ ہوئے تو سنگین نتائج ہوں گے: ابراہیم عزیزی

دنیا1 day ago

اسرائیلی کارروائیوں پر مزاحمتی محور ردعمل دے گا:اسماعیل قانی

جموں و کشمیر1 day ago

کشمیر میں سیاسی جمود توڑنے کی کوشش،محبوبہ مفتی کی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے پاس مشترکہ وفد بھیجنے کی اپیل

دنیا1 day ago

اب اسرائیل کا کوئی فوجی دستہ بیروت نہیں جائے گا، ٹرمپ

دنیا1 day ago

اسرائیلی وزیر اعظم کا جنوبی لبنان میں منصوبے کے مطابق کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

دنیا1 day ago

اسرائیل نے لبنان پر حملے جاری رکھے تو امریکہ سے مذاکرات روک دیں گے: ایرانی اسپیکر

دنیا1 day ago

ایک چھوٹی سی رکاوٹ پیدا ہوئی تھی، جسے جلد ہی دور کر لیا گیا: ٹرمپ

دنیا2 days ago

ایران نے احتجاجاً امریکہ کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا

دنیا2 days ago

نیتن یاہو کا اسرائیلی فوج کو جنوبی لبنان کے علاقوں پر بمباری کا حکم

دنیا2 days ago

ایران کا عمان کو اعتماد میں لے کر آبنائے ہرمز میں بڑا اقدام

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر اور لداخ میں 6.74 لاکھ سے زیادہ خاندانوں نے خود شماری میں حصہ لیا: ڈائریکٹر سنسس آپریشنز

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر میں انسدادِ بدعنوانی بیورو نے رشوت خوری کے معاملے میں فارسٹ گارڈ کو گرفتار کر لیا

ہندوستان2 days ago

سی بی ایس ای کے او ایس ایم سائبر سکیورٹی تنازع پر کانگریس نے کی وزیر تعلیم کے استعفے کی مانگ

دنیا2 days ago

ایران امریکہ جنگ بندی میں لبنان بھی شامل ہے: ایران

دنیا2 days ago

ترکیہ۔آذربائیجان گیس سپلائی منصوبہ شام کی ترقی میں مدد کرے گا: اردوعان

دنیا2 days ago

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

جموں و کشمیر2 days ago

سری نگر اراضی دھوکہ دہی معاملہ، تین افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

دنیا2 days ago

واضح نتیجے تک مذاکرات سے متعلق رائے نہیں دی جاسکتی، عراقچی

ہندوستان2 days ago

ہند۔عمان تجارتی معاہدہ آج سے نافذ، دوطرفہ تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز

ہندوستان2 days ago

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

جموں و کشمیر4 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر3 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

ہندوستان2 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین3 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

جموں و کشمیر4 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

تازہ ترین4 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

جموں و کشمیر2 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین4 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں4 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تجزیہ6 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

دنیا3 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تازہ ترین4 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

کھیل4 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

کھیل2 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

تازہ ترین4 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر3 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

کھیل3 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

تازہ ترین4 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

دنیا4 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

دنیا3 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

اہم خبریں4 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین4 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

ہندوستان4 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تجزیہ6 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

دنیا3 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

جموں و کشمیر1 month ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

تازہ ترین5 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

دنیا3 months ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

جموں و کشمیر4 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

جموں و کشمیر4 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

تازہ ترین7 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین4 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

دنیا3 months ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

کھیل4 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

تازہ ترین4 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

ہندوستان4 weeks ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

دنیا2 months ago

پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ وفد کے ساتھ تہران پہنچ گئے

دنیا3 months ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق

جموں و کشمیر1 month ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر2 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر3 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر4 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین4 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر4 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں4 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں4 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین4 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر7 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending