Connect with us

تازہ ترین

دربار سجنے پر محکمہ پولیس نے بھی سنبھالا جموں میں کام کاج

Published

on

خبراردو:
سرمائی دارالحکومت جموں میں دربارمو دفاتر کھلنے کے بعد محکمہ پولیس نے بھی اپنے کام کاج کا باضابطہ طور پر آغاز کیا ۔ سوموار صبح کو ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نے یہاں شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت ادا کرنے کے بعد سیدھے پی ایچ کیو روانہ ہوئے جہاں پولیس کے خصوصی دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ اس دوران ڈی جی پی نے پی ایچ کیو کے کانفرنس ہال میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس میں پولیس کے کئی اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دوران ڈی جی پی نے تمام افسران کو سرینگر سے جموں دفتر کی منتقلی اور یہاں کام کاج کو یقینی بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی جی پی نے پولیس افسران کی طرف سے حالیہ برف باری کے نتیجے میں کی گئی کوششوں کو سراہتے ہوئے پولیس افسران پر زور دیا کہ وہ عوام کی خدمت میں ہمہ وقت الرٹ رہیں۔انہوں نے پولیس افسران پر زور دیا کہ وہ اپنی آسائشوں کو تج کر لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہیں۔انہوں نے افسران پر زور دیا کہ جن منصب پر بھی آپ کام کررہے ہوں آپ کی طرف سے لوگوں کو فائدہ پہنچ جانا چاہیے۔افسران پر زور دیتے ہوئے ڈی جی پی نے کہا کہ وہ عوامی مشکلات کا ازالہ کرنے کی خاطر مقررہ وقت کے اندر اندر کام کو مکمل کریں۔

انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ محکمہ میں کام کاج کو فعال بنانے کے لیے پولیس اسٹیشنوں کا مقررہ وقت پر معائینہ کرتے رہیں اور اس طرح محکمہ سے وابستہ ہر افسر اور اہلکار کو جواب دہ بنایا جائے۔ڈی جی پی نے میٹنگ کے دوران افسران پر زور دیا کہ وہ جرائم کے مقدمات کو جلد از جلد حل کرنے کی خاطر خصوصی بنیادوں پر کام کریں ۔انہوں نے بتایا کہ پولیس کنٹرول روم جموں اور دیگر اداروں میں تعمیر و ترقی کو بڑھاوا دینے کے لیے پی ایچ منصوبے پر کام کررہا ہے تاکہ محکمہ کو جدید بنیادوں پر استوار کیا جاسکے۔میٹنگ کے بعد ڈی جی پی نے پی ایچ کیو کے دیگر شعبوں کا معائینہ کرتے ہوئے یہاں ملازمین کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے موقعے پر ہی متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ ہیڈکوارٹر میں ریکارڈ کی درستگی کے لیے مؤثر اور کارگر اقدامات کریں۔میٹنگ میں اے ڈی جی پی (سی آئی ڈی) ڈاکٹر بی سری نواسن، اے ڈی جی پی (آرمڈ) اے کے چودھری، ڈائریکٹر ویجی لینس سید جاوید مجتبیٰ گیلانی، اے ڈی جی پی (ہیڈکوارٹر) عبدالغنی میر، اے ڈی جی پی (امن وقانون) منیر احمد خان، آئی جی پی جموں ڈاکٹر ایس ڈی سنگھ، آئی جی پی آرمڈ شفقت وٹالی کے علاوہ دیگر سینئر اعلیٰ پولیس افسران موجود تھے۔

Continue Reading

جموں و کشمیر

کشمیر کو ریاست کا درجہ نہ دینا ’سزا‘ کے مترادف: عمر عبداللہ

Published

on

سری نگر، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام لگایا کہ وہ جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے میں تاخیر کر رہی ہے اور اسے عوام کے ووٹ دینے کی “سزا” کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔


وزیر اعلیٰ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب اپوزیشن لیڈر سنیل شرما نے عبداللہ حکومت پر “کام نہ کرنے، بدعنوانی اور غلط ترجیحات” کے الزامات عائد کیے تھے۔


اپوزیشن لیڈر نے جمعہ کو کہاکہ “ریاست کا درجہ اپنے وقت پر ملے گا، لیکن اسے کسی ایک لیڈر کے وزیر اعلیٰ بننے سے جوڑ کر نہیں دیکھا جا سکتا۔”


اس کے جواب میں مسٹر عبداللہ نے کہا کہ حال ہی میں راجوری ضلع کے نوشہرہ علاقے میں منعقد ایک بڑے پروگرام سے بی جے پی بے چین ہو گئی ہے اور اب وہ کھل کر یہ تسلیم کر رہی ہے کہ ریاست کا درجہ اس لیے نہیں دیا جا رہا کیونکہ لوگوں نے نیشنل کانفرنس کو ووٹ دیا۔


انہوں نے سوشل میڈیا پر کہا کہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ عوام کو ان کے ووٹ کے لیے سزا دی جا رہی ہے۔


مسٹر عبداللہ نے اپوزیشن لیڈر پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ان کی غیر موجودگی میں اسمبلی زیادہ پرسکون اور نتیجہ خیز طریقے سے چلی۔


ادھر، نیشنل کانفرنس کے ترجمان اور رکن اسمبلی تنویر صادق نے بھی اپوزیشن لیڈر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے “لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کرانے والے تھے۔”


اپوزیشن لیڈر مسٹر شرما نے الزام لگایا کہ حکومت کے وعدے، جیسے مفت ایل پی جی سلنڈر، 200 یونٹ بجلی اور نوجوانوں کو روزگار، اب تک پورے نہیں ہوئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انتظامیہ کمزور ہو گئی ہے اور وزراء زمینی سطح پر فعال نہیں ہیں۔


مسٹر شرما نے انتظامیہ پر بدعنوانی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ عام کاموں کے لیے بھی لوگوں کو رشوت دینی پڑ رہی ہے۔


یواین آئی۔ ظ ا

Continue Reading

ہندوستان

مودی نے دریائے ہگلی میں کشتی میں سواری کی اور فوٹوگرافی کا لطف اٹھایا

Published

on

ہگلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کولکاتہ میں دریائے ہگلی میں کشتی کی سواری کرتے ہوئے اپنی تصویریں شیئر کیںمسٹر مودی کی طرف سے شیئر کی گئی تصویروں میں انہیں ہاتھ میں کیمرہ لیے ایک لکڑی کی کشتی پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے پس منظر میں ودیا ساگر سیتو نظر آ رہا ہے مسٹر مودی نے سوشل میڈیا ایکس پر دریائے ہگلی میں کشتی میں سواری کے دوران فوٹوگرافی کرتے ہوئے تصویریں شیئر کیں۔ تصویروں میں وزیر اعظم کشتی میں ہاتھ میں کیمرہ لیے نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے لکھا، “دریائے ہوگلی کے کناروں سے کچھ مزید جھلکیاں۔ اس عظیم دریا کی تصویریں کھینچنے کی کوشش کی۔ ساتھ ہی ودیا ساگر سیتو اور ہوڑہ برج کی بھی قریب سے جھلک ملی۔” انہوں نے دریائے ہوگلی کو مغربی بنگال کی ثقافت کا اٹوٹ حصہ قرار دیا۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر ہوگلی میں کشتی کی سواری والی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا، “ہر بنگالی کے لیے گنگا کا ایک بہت ہی خاص مقام ہے۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ گنگا بنگال کی روح میں بہتی ہے۔ اس کا مقدس پانی ایک پوری تہذیب کے لافانی جذبے کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔” انہوں نے مزید لکھا، “آج صبح کولکاتہ میں، میں نے دریائے ہوگلی کے کنارے کچھ وقت گزارا—یہ ماں گنگا کے تئیں شکر گزاری کا ایک موقع تھا۔ ساتھ ہی، مجھے وہاں کشتی چلانے والوں سے ملنے کا بھی موقع ملا، جن کی محنت کرنے کی عادت واقعی قابلِ تعریف ہے اور میں وہاں صبح کی سیر کرنے والوں سے بھی ملا۔”

انہوں نے کہا، “ہوگلی کے کنارے میں نے مغربی بنگال کی ترقی اور عظیم بنگالی لوگوں کی خوشحالی کے لیے کام کرنے کے اپنے عزم کو ایک بار پھر دہرایا۔”

یواین آئی ۔ایف اے

Continue Reading

دنیا

’میرے پاس بہت وقت ہے لیکن ایران کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے‘

Published

on

واشنگٹن، امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اور امریکی میڈیا کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے نیویارک ٹائمز اور سی این این پر تنقید کی ہے۔


صدر ٹرمپ نے کہا کہ جھوٹی خبریں پھیلانے والا میڈیا میری بے چینی سے متعلق غلط بیانی کر رہا ہے ایران کےساتھ جنگ ختم کرنےکیلئےمجھ پر کوئی دباؤ نہیں، میرے پاس بہت وقت ہے لیکن ایران کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے۔


انہوں نے کہا کہ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کی وجہ سے میڈیا اپنی ساکھ کھو چکا ہے ایرانی بحریہ سمندر کی تہہ میں پہنچ چکی اور فضائیہ مکمل تباہ ہو گئی، ایران کا دفاعی نظام اور ریڈار سسٹم تباہ ہو چکا، اب قیادت بھی نہیں رہی۔


امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کی ناکہ بندی انتہائی سخت ہے حالات مزید خراب ہوں گے، وقت ایران کےحق میں نہیں ہیں ایران سے ڈیل تب ہوگی جب امریکا اور اس کے اتحادیوں کیلئے بہتر ہو گی، ڈیل کا فیصلہ صرف امریکی مفادات اور عالمی امن کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading
Advertisement
جموں و کشمیر4 minutes ago

کشمیر کو ریاست کا درجہ نہ دینا ’سزا‘ کے مترادف: عمر عبداللہ

ہندوستان10 minutes ago

مودی نے دریائے ہگلی میں کشتی میں سواری کی اور فوٹوگرافی کا لطف اٹھایا

دنیا2 hours ago

’میرے پاس بہت وقت ہے لیکن ایران کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے‘

ہندوستان3 hours ago

وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، کوئی معاہدہ نہ ہوا تو ناکہ بندی مزید سخت ہوگی: ٹرمپ کی ایران کو وارننگ

دنیا3 hours ago

امریکی اشارہ ملتے ہی ایران کے خلاف جنگ اور نئے سپریم لیڈر کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیل

جموں و کشمیر3 hours ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

دنیا4 hours ago

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں تین ہفتوں کی توسیع

دنیا4 hours ago

ایران نے روس اور دیگر ممالک کو آبنائے ہرمز کے محصولات میں استثنیٰ دیا: سفیر

دنیا16 hours ago

آبنائے ہرمز پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

ہندوستان17 hours ago

امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کی بات چیت تعمیری: ہندوستان

ہندوستان17 hours ago

ٹرمپ کے مبینہ توہین آمیز تبصرے پر مودی کا ردعمل ضروری ہے: کھرگے

دنیا17 hours ago

سمندر میں چھپا ہمارا بحری بیڑا امریکی جہازوں کے انتظار میں : ایران

دنیا17 hours ago

ایران نے کبھی جنگ بندی کی درخواست نہیں کی، نہ اس کا خواہاں ہے: ابراہیم عزیزی

دنیا18 hours ago

پہلگام حملے کی برسی پر امریکی قانون سازوں نے پاکستان سے لشکر طیبہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا

جموں و کشمیر18 hours ago

منوج سنہا نے طلبہ اور اساتذہ سے قوم کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی

دنیا20 hours ago

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کو ناممکن قرار دیدیا، امریکی ناکہ بندی سے عالمی معیشت دباؤ کا شکار

دنیا20 hours ago

امریکہ کی ایران کے خلاف جنگ یورپ کو کمزور کر رہی ہے: طیب اردوان

دنیا20 hours ago

صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ سیز فائر کے لیے کوئی ڈیڈ لائن طے نہیں کی: ترجمان وائٹ ہاؤس

دنیا20 hours ago

آبنائے ہرمز میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ امریکی و اسرائیلی جارحیت ہے: عباس عراقچی

دنیا20 hours ago

حقیقی مذاکرات میں بنیادی رکاوٹیں وعدوں کی خلاف ورزی، ناکہ بندی اور دھمکیاں ہیں: ایرانی صدر

دنیا20 hours ago

ڈیموکریٹ سینیٹر چک شومر نے ایران سے جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کردیا

دنیا21 hours ago

اسرائیل لبنان مذاکرات آج متوقع، حزب اللّٰہ کی امریکی ثالثی قبول کرنے کا امکان

دنیا21 hours ago

متعدد ایرانی ٹینکر کامیابی سے امریکی ناکہ میں شگاف ڈال کرگزر چُکے ہیں

ہندوستان23 hours ago

انڈیگو نے ممبئی-جام نگر روٹ پر پروازیں شروع کیں

دنیا23 hours ago

خلیجی اتحادیوں نے کرنسی سواپ کی درخواست کی ہے: امریکی وزیر خزانہ کا دعویٰ

دنیا23 hours ago

چند ہزار فالوورز، ہزاروں ڈالر آمدنی : لیکن کیسے حیران کن کہانی

دنیا23 hours ago

ایران امریکی و اسرائیلی حملوں کے خلاف قانونی کیس تیار کر رہا ہے، دستاویزات جمع کرنا شروع

دنیا23 hours ago

ایران کب تک آبنائے ہرمز بند رکھ سکتا ہے پینٹاگون کی خفیہ بریفنگ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

ہندوستان23 hours ago

مودی کا مرزا پور سڑک حادثے پر دکھ کا اظہار، متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان

دنیا24 hours ago

جان کیری کا ایران جنگ سے متعلق بڑا انکشاف

ہندوستان1 day ago

مرزاپور سڑک حادثہ: جاں بحق 11 افراد کی شناخت مکمل

دنیا1 day ago

امریکی بحریہ کے سکرٹری کا استعفیٰ: محکمہ جنگ

ہندوستان1 day ago

کھڑگے کی تمل ناڈو اور مغربی بنگال کے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل

دنیا2 days ago

شرقِ اوسط ’نازک موڑ‘ پر کھڑا ہے: ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کے بعد چین کا انتباہ

دنیا2 days ago

آئی آر جی سی نے ہرمز میں ایک اسرائیلی سمیت دو بحری جہاز قبضے میں لے لیے

دنیا2 days ago

پاکستان ‘ڈبل گیم’ کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

جموں و کشمیر2 days ago

گھبرانے کی ضرورت نہیں، جموں و کشمیر میں ایندھن کا وافر ذخیرہ موجود ہے: آئی او سی ایل

جموں و کشمیر2 days ago

کشمیر بھر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائیوں میں تیزی

دنیا2 days ago

ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے، اچھی خبر متوقع ہے: امریکی صدر

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر میں اپریل کے اختتام تک موسم خشک رہے گا، کہیں کہیں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

جموں و کشمیر2 days ago

پہلگام واقعہ ہماری یادوں میں زندہ رہے گا، ہم بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: لیفٹیننٹ گورنر جموں و کشمیر

دنیا2 days ago

ہم جنگ بندی میں توسیع کا خیرمقدم کرتے ہیں:اقوام متحدہ

دنیا2 days ago

ایران کی تجارتی ومالی مدد ہماری پابندیوں کا سامنا کرے گی:امریکہ

ہندوستان2 days ago

مودی نے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے لوگوں کو یاد کیا

ہندوستان2 days ago

راہل گاندھی نے پہلگام کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا، دہشت گردی کے خلاف اتحاد کی اپیل کی

ہندوستان2 days ago

راج ناتھ نے جرمنی کو دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے مدعو کیا

دنیا2 days ago

ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کی کوئی اہمیت نہیں: مشیر اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

دنیا2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر ایران پر حملے روک رہے ہیں: امریکی صدر

دنیا2 days ago

“جنگ بندی میں توسیع ” تیل کے حصص میں کمی،سرمایہ کار محتاط

دنیا2 days ago

آبنائے ہرمز بند ہونے سے ایران کو روزانہ 50 کروڑ امریکی ڈالر کا نقصان: ٹرمپ

جموں و کشمیر2 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر2 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر2 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین3 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین3 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین2 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین3 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

دنیا2 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

اہم خبریں3 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تجزیہ4 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین3 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

کھیل2 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر2 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

تازہ ترین2 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

دنیا2 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

کھیل3 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

دنیا3 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

دنیا2 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

تازہ ترین3 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

اہم خبریں3 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تجزیہ5 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

دنیا1 month ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

تازہ ترین4 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

ہندوستان3 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

جموں و کشمیر2 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

جموں و کشمیر3 weeks ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین3 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

ہندوستان2 months ago

گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50 روپے مہنگا

دنیا1 month ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

دنیا2 months ago

ٹرمپ کی گردن پر سرخ نشان، صحت سے متعلق نئی بحث چھڑگئی

جموں و کشمیر3 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

دنیا1 month ago

کیا نیتن یاہو مر چکے ہیں سرکاری اکاؤنٹ سے نیتن یاہو کی ’’چھ انگلیوں‘‘ والی ویڈیو وائرل

تازہ ترین6 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

کھیل3 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

دنیا1 month ago

امریکہ کے ایران کو بھیجے گئے 15 نکاتی امن منصوبے کی ‘شرائط’

دنیا1 month ago

امریکی شہریوں کو فوری طور پر افغانستان چھوڑنے کی ہدایت

جموں و کشمیر2 months ago

جموں و کشمیر میں رونما ہونے والی تبدیلیوں نے مجھے بے حد متاثر کیا: سی پی رادھا کرشنن

جموں و کشمیر3 weeks ago

گاندربل تصادم میں مارے گئے شخص کی شناخت اے ٹی ایم کارڈ سے ہوئی

تازہ ترین3 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

دنیا2 months ago

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کی ہندوستان، چین اور پاکستان کے ساتھ تعلقات پر واضح پالیسی :طارق رحمان

جموں و کشمیر2 months ago

محبوبہ مفتی نے ایرانی سفیر کے ساتھ کشمیری طلباء کا معاملہ اٹھایا

جموں و کشمیر1 month ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر2 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر2 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین2 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین2 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر2 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں3 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں3 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر6 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین2 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

تجزیہ3 years ago

از خود نوٹس کا فیصلہ: صدر پنجاب، گورنر خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں

Advertisement

Trending