Connect with us

ہندوستان

جے رام رمیش نے مودی حکومت پر تنقید کی، مغربی ایشیا میں جنگ بندی عالمی توجہ کا مرکز

Published

on

نئی دہلی، کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے بدھ کے روز مغربی ایشیا کے تنازعہ میں مبینہ دو ہفتوں کی جنگ بندی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس پیش رفت کا پوری دنیا میں محتاط خیر مقدم کیا جائے گا ساتھ ہی انہوں نے مرکز کی خارجہ پالیسی کے طریقہ کار پر شدید تنقید بھی کی رمیش نے ایک بیان میں کہا، “پوری دنیا مغربی ایشیا کے تنازعہ میں ایک طرف امریکہ اور اسرائیل اور دوسری طرف ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کا محتاط خیر مقدم کرے گی۔” انہوں نے اس کا حوالہ امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری دشمنی کے تناظر میں دیا۔

بحران کا پس منظر بیان کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ “تنازعہ کا آغاز 28 فروری کو ایران میں حکومت کے اعلیٰ ترین عہدیداروں کونشانہ بناکر کیئے گئے قتل سے ہوا تھا،” اور اس ٹائم لائن کو وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ اسرائیل سے جوڑا۔ رمیش نے الزام لگایا کہ اس دورے نے “ہندوستان کے عالمی قد اور ساکھ کو کم کیا،” انہوں نے مزید کہا کہ مودی نے غزہ یا مغربی کنارے میں اسرائیل کے اقدامات پر آواز نہیں اٹھائی۔

کانگریس لیڈر نے جنگ بندی میں سہولت کاری کے حوالے سے پاکستان کے کردار پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومت کی سفارتی حکمت عملی کے لیے ایک “شدید دھچکا” قرار دیا۔ انہوں نے کہا، “جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی مسلسل حمایت پر پاکستان کو تنہا کرنے اور دنیا کو یہ باور کرانے کی پالیسی کہ وہ ایک ناکام ریاست ہے، واضح طور پر کامیاب نہیں ہوئی،” انہوں نے اس کا موازنہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے دور میں 2008 کے ممبئی حملوں کے بعد حاصل ہونے والی سفارتی کامیابیوں سے کیا۔

مسٹررمیش نے حکومت کی جانب سے “آپریشن سندور” کے انتظام پر سوال اٹھایا اور پوچھا کہ اسے “10 مئی 2025 کو اچانک اور غیر متوقع طور پر کیوں روک دیا گیا،” انہوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ اس کے ابتدائی اعلانات امریکی حکام کی جانب سے سامنے آئے تھے۔ انہوں نے وزیر خارجہ جے شنکر کے پاکستان کے بارے میں ریمارکس پر بھی تنقید کی اور مودی کی عالمی پوزیشننگ کو نشانہ بنایا۔

جے رام رمیش نے کہا، “ہر طرف راحت کا ایک واضح احساس پایا جاتا ہے،” لیکن ساتھ ہی ایک تندوتیز سیاسی حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم پر کلیدی بین الاقوامی پیش رفت پر خاموش رہنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مودی نے اسرائیل کے اقدامات یا واشنگٹن میں رہنماؤں کی جانب سے استعمال کی جانے والی “مکمل طور پر ناقابل قبول اور شرمناک زبان” کا جواب نہیں دیا ہے۔

یہ بیان خارجہ پالیسی پر کانگریس اور حکمران حکومت کے درمیان جاری سیاسی رسہ کشی کے درمیان سامنے آیا ہے، خاص طور پر مغربی ایشیا کے تنازعات اور عالمی طاقتوں کے ساتھ ہندوستان کی وسیع تر سفارتی شمولیت پر۔

یواین آئی ۔ایف اے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان

حکومت حد بندی کی آڑ میں ملک کا انتخابی نقشہ بدلنا چاہتی ہے: راہل گاندھی

Published

on

نئی دہلی، لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے جمعہ کے روز کہا کہ حکومت حد بندی (ڈیلِمٹیشن) کے بہانے ہندوستان کا انتخابی نقشہ تبدیل کرنا چاہتی ہے، لیکن اس سے خواتین کو حقیقی بااختیار بنانا ممکن نہیں ہوگا۔


راہل گاندھی نے پارلیمانی نشستوں کی حد بندی سے متعلق بل کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے “ملک دشمنی” قرار دیا اور کہا کہ اپوزیشن اسے کسی صورت منظور نہیں ہونے دے گی۔ انہوں نے حد بندی بل 2026، آئین (ایک سو اکتیسواں ترمیمی) بل 2026 اور یونین ٹیریٹری قانون (ترمیمی) بل 2026 پر جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ حکومت جس طریقے سے لوک سبھا کی نشستوں کی حد بندی اور خواتین کو قانون ساز اداروں میں ریزرویشن دینا چاہتی ہے، وہ دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی)، دلتوں اور اقلیتوں کے مفادات پر حملہ ہے۔


انہوں نے حکومتی بینچوں سے کہاکہ “آپ او بی سی اور دلتوں کو ہندو تو کہتے ہیں، لیکن اقتدار میں انہیں جگہ نہیں دیتے۔

کارپوریٹ سیکٹر میں او بی سی اور دلت کہاں ہیں؟ تعلیمی میدان میں محروم طبقات کہاں ہیں؟ نجی شعبے میں ان کی نمائندگی کہاں ہے؟ سرکاری شعبے سے بھی انہیں باہر کیا جا رہا ہے۔”


راہل گاندھی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ خواتین کو قانون ساز اداروں میں ریزرویشن دینے والا پرانا بل پیش کرے، اپوزیشن اس کی حمایت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں او بی سی، دلتوں اور اقلیتوں کے ساتھ سخت ناانصافی ہوئی ہے اور اب اس بل کے ذریعے ان کے ساتھ دوبارہ ویسا ہی سلوک کیا جا رہا ہے تاکہ انہیں کبھی اقتدار تک نہ پہنچنے دیا جائے۔


انہوں نے کہاکہ “منوواد آئین پر حاوی ہو رہا ہے۔”


قائدِ حزبِ اختلاف نے کہا کہ حکومت عوام کو گمراہ کرنا چاہتی ہے اور اسے معلوم ہے کہ آئینی ترمیمی بل منظور نہیں ہوگا۔ وہ خواتین کے ریزرویشن کے نام پر انتخابی فائدہ حاصل کرنا چاہتی ہے۔


وزیر اعظم کے خلاف راہل گاندھی کے بعض الفاظ پر اعتراض کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم اور ملک کی فوج کی توہین نہیں کی جانی چاہیے۔


لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بھی راہل گاندھی کو تنبیہ کی کہ وہ ایسی کوئی بات نہ کہیں جو ایوان کی وقار اور ضابطے کے خلاف ہو۔


یواین آئی۔ ظ ا

Continue Reading

ہندوستان

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا ہندوستان کی جانب سے خیر مقدم، امن کی سفارتی کوششوں کی حمایت

Published

on

نئی دہلی، ہندوستان نے جمعہ کے روز اسرائیل اور لبنان کے درمیان ہونے والی 10 روزہ عارضی جنگ بندی کی پرزور حمایت کی ہے زارت خارجہ نے دیرپا امن کے قیام کے لیے تنازع کو ختم کرنے کی سفارتی کوششوں کی تائید کا اشارہ دیا ہے میڈیا بریفنگ کے دوران وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے اس سفارتی پیش رفت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ” ہندوستان جنگ بندی اور ہر اس قدم کا خیر مقدم کرتا ہے جو امن کی طرف لے جاتا ہے۔”

حماس سے متعلق ایک منظم عمل برقرار رکھنے کے حوالے سے انہوں نے کہا، “ہندوستان کے پاس ایک (طے شدہ) عمل موجود ہے، اور ان مسائل کو اسی عمل کے تحت حل کیا جاتا ہے۔”

یہ ریمارکس اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کے تناظر میں سامنے آئے ہیں، جس کا نفاذ جمعرات سے ہوا ہے۔

دشمنی کے اس خاتمے کا اطلاق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان کے ساتھ ہوا ہے کہ وہ اسرائیل اور لبنان کی قیادت کے درمیان ایک تاریخی پہلی ملاقات کی راہ ہموار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

اس جنگ بندی کو بڑے پیمانے پر واشنگٹن کی قیادت میں تہران کے ساتھ جاری تنازع کو کم کرنے کی سفارتی کوششوں کے حصے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ایران مذاکرات کے دوران اپنے موقف پر قائم رہا ہے اور اس کی قیادت کا اصرار رہا ہے کہ کسی بھی معاہدے میں لبنان میں دشمنی کا خاتمہ لازمی شامل ہونا چاہیے۔

ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی میں پاکستان کے ممکنہ کردار کے بارے میں پوچھے جانے پر، جیسوال نے اشارہ دیا کہ نئی دہلی صورتحال کی باریک بینی سے نگرانی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا، “ہم مغربی ایشیا کی جنگ میں تمام پیش رفت کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔”

موجودہ تنازع کی جڑیں 28 فروری کو ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی فوجی کارروائی سے جڑی ہیں، جس میں چند دن بعد لبنان بھی اس وقت شامل ہو گیا جب حزب اللہ نے 2 مارچ کو اسرائیل پر راکٹ حملے شروع کیے تھے۔

صدر ٹرمپ نے اس لمحے کو ممکنہ طور پر ایک بڑی تبدیلی قرار دیتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو اور لبنانی صدر جوزف عون کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے امکان کا اظہار کیا، جو کہ 44 سالوں میں اپنی نوعیت کی پہلی ملاقات ہوگی۔

یواین آئی ۔ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

دنیا کے لیے قابل بھروسہ سپلائی چین کو یقینی بنائیں گے ہندوستان اور آسٹریا: مودی

Published

on

نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آسٹریا کے چانسلر کرسچین اسٹاکر کے دورہ ہند سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں نئی توانائی آئے گی اور مختلف شعبوں میں آسٹریا کی مہارت اور ہندوستان کی رفتار و وسعت دنیا کے لیے قابل بھروسہ سپلائی چین کو یقینی بنائے گی دونوں ممالک دفاع، سیمی کنڈکٹر، کوانٹم اور بایو ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بھی اپنی شراکت داری کو مضبوط کریں گے۔ ہندوستان اور آسٹریا نے تعلیم کے شعبے میں تعاون کے لیے ایک مفاہمت نامہ پر دستخط کیے ہیں اور مائگریشن اینڈ موبلٹی ایگریمنٹ کو نرسنگ کے شعبے میں بھی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ممالک نے نوجوانوں کے تبادلے کے پروگرام کے تحت ہالی ڈے پروگرام شروع کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

جناب مودی نے دورہ ہند پر آئے ہوئے جناب اسٹاکر کے ساتھ بات چیت کے بعد جمعرات کو یہاں مشترکہ پریس بیان میں کہا کہ ہندوستان-آسٹریا شراکت داری کو اختراع اور مستقبل کی ضروریات پر مبنی بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کا پختہ یقین ہے کہ فوجی تصادم سے مسائل کا حل ممکن نہیں اور ہم یوکرین اور مغربی ایشیا میں مستقل امن کے حامی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان اور آسٹریا دونوں ہی عالمی اداروں میں اصلاحات کے پرزور حامی ہیں اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہماری مشترکہ عہد بستگی ہے۔

جاری ۔ یواین آئی ۔ایف اے

Continue Reading
Advertisement
دنیا1 hour ago

ٹرمپ کا ہرمز کو کھولنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا، کہا شکریہ

دنیا1 hour ago

ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

دنیا3 hours ago

ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

دنیا3 hours ago

عارضی جنگ بندی قبول نہیں، تنازع ہمیشہ کیلئے ختم ہونا چاہیے: ایران

ہندوستان4 hours ago

حکومت حد بندی کی آڑ میں ملک کا انتخابی نقشہ بدلنا چاہتی ہے: راہل گاندھی

ہندوستان4 hours ago

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا ہندوستان کی جانب سے خیر مقدم، امن کی سفارتی کوششوں کی حمایت

دنیا4 hours ago

جنگ بندی کے دوران بھی انگلیاں ٹریگر پر ہیں: پاسدارانِ انقلاب

دنیا4 hours ago

ایران مشکل اور ذہین ملک ہے، ان کے لوگ اچھے فائٹر ہیں: ٹرمپ

جموں و کشمیر5 hours ago

بیمار والد سے ملاقات کے لیے انجینئر رشید کو انسانی بنیادوں پر رہا کیا جائے: کشمیری رہنماؤں کی مرکز سے اپیل

جموں و کشمیر5 hours ago

منشیات سے پاک کشمیر کا عزم: جموں میں اسمگلر کی پراپرٹی پر چلا قانون کا ہتھوڑا

جموں و کشمیر5 hours ago

میرواعظ کی مغربی ایشیا کے بحران پر تشویش؛ عالمی مذہبی رہنماؤں سے امن و انصاف کے لیے متحد ہونے کی اپیل

جموں و کشمیر6 hours ago

کشمیر میں موسم کا مزاج بگڑا! اتوار تک بارش اور ژالہ باری کا الرٹ

دنیا6 hours ago

ایران ایٹمی ہتھیار نہ رکھنے پر رضامند ہوگیا: امریکی صدر کا دعویٰ

دنیا7 hours ago

جنگ روکنے میں پاکستان کا مؤثر اور ذمہ دارانہ کردار قابل ستائش: ایرانی صدر

دنیا7 hours ago

لبنان جنگ بندی حزب اللہ کی جدوجہد کا نتیجہ ہے: باقر قالیباف

دنیا7 hours ago

اسرائیل پر قدرت کا قہر، شہد کی مکھیوں کے جھنڈ کا حملہ

دنیا7 hours ago

مکمل حقوق تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز نہیں چھوڑیں گے: مشیر ایرانی سپریم لیڈر

دنیا7 hours ago

لبنان اور اسرائیل میں 10 روزہ جنگ بندی شروع، بیروت میں شہریوں کا جشن، ہوائی فائرنگ

دنیا7 hours ago

ایران کے ساتھ معاہدے کے قریب ہیں، ڈیل ہو گئی تو اسلام آباد جاؤں گا: ٹرمپ

دنیا7 hours ago

مناب میں بچوں کی شہادتیں! کیا عالمی رہنماؤں میں انسانی ضمیر مر گیا ایرانی صدر

دنیا9 hours ago

ایران میں بہت جلد ہمیں فتح ملنے جارہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

دنیا9 hours ago

یورپین پارلیمنٹ کی صدر پاپ لیو کی حمایت میں سامنے آگئیں

دنیا9 hours ago

ٹرمپ کا دماغی توازن ٹھیک نہیں، عہدے کے قابل نہیں رہے:س یاسمین انصاری

دنیا9 hours ago

دشمن ایرانی قوم کو جھکانے کی حسرت اپنے ساتھ قبر میں لے جائیں گے: ایرانی آرمی چیف

دنیا11 hours ago

ضرورت پڑنے پر طاقت کا استعمال کیا جائے گا، پیٹ ہیگسی

جموں و کشمیر12 hours ago

بارہمولہ میں منشیات سے متعلق بیداری پروگرام: ماہرین نے بڑھتی ہوئی منشیات کی لت کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا

دنیا13 hours ago

لبنان میں حزب اللہ کے اہداف پرآئی ڈی ایف کے فضائی حملے، 380 سے زیادہ مقامات کو نشانہ بنایا

دنیا1 day ago

ایران مذاکرات پر وائٹ ہاؤس کا بیان، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

دنیا1 day ago

اپنے رہنماؤں کے قتل کا ذمے دار امریکہ و اسرائیل کو ٹھہرائیں گے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

دنیا1 day ago

اگر ایران نے معاہدہ نہیں کیا تو امریکی افواج دوبارہ جنگی کارروائیاں کرنے کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر جنگ

دنیا1 day ago

ایران کو دہشتگرد کہنے والے خود دہشت گرد ہیں: صدر مسعود پزشکیان

جموں و کشمیر1 day ago

جموں کشمیر: کالج پکنک پر جا رہی 20 سالہ لڑکی بس سے گر کر ہلاک

دنیا1 day ago

جنگ ہو یا جنگ بندی، ایران اور حزب اللہ ایک ہیں:باقر قالیباف

ہندوستان1 day ago

دنیا کے لیے قابل بھروسہ سپلائی چین کو یقینی بنائیں گے ہندوستان اور آسٹریا: مودی

ہندوستان1 day ago

سپریم کورٹ نے لازمی ووٹنگ کے مطالبے والی عرضی خارج کر دی؛ کہا- شہریوں کو ووٹ دینے کے لیے مجبور نہیں کر سکتے

پاکستان1 day ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عباس عراقچی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل

دنیا1 day ago

جنگ بندی میں توسیع پر غور نہيں کر رہے، شاید اس کی ضرورت ہی نہ پڑے: ٹرمپ

دنیا1 day ago

ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق بڑی پیشکش کردی

دنیا1 day ago

امریکہ ایران جنگ بندی سے اسرائیل ناخوش ہے، اسے مذاکراتی عمل کو سبوتاژکرنےکی اجازت نہیں دینی چاہیے: ترک صدر

دنیا1 day ago

اسرائیل کا بڑا فیصلہ، لبنان میں فوجی دائرہ کار بڑھانے کا اعلان

دنیا1 day ago

ٹرمپ کا چین پر ایران کو اسلحہ دینے کا الزام، چین کی تردید

ہندوستان1 day ago

وزیر اعظم مودی نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے آغاز پر خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت ‘تاریخی قدم’ کا خیر مقدم کیا

دنیا1 day ago

اسرائیل کا ایران و لبنان میں جنگ جاری رکھنے کا اعلان، فوج مکمل تیاری کے ساتھ ہائی الرٹ پر : اہداف تیار

دنیا1 day ago

امریکی سینیٹ نے ایران پر مزید حملوں کی اجازت کی قرارداد مسترد کردی

دنیا1 day ago

ٹرمپ انتظامیہ کا سخت مؤقف، چین کے جہازوں کو بھی روکنے کا اعلان

دنیا1 day ago

وائٹ ہاؤس نے جنگ بندی میں توسیع کی خبر مسترد کر دی، مذاکرات جاری رکھنے کا عندیہ

دنیا2 days ago

روس کے یوکرین پر تازہ حملے، 12 افراد ہلاک

دنیا2 days ago

امریکہ-ایران مذاکرات میں پیش رفت، جنگ کے خاتمے کا فریم ورک قریب

دنیا2 days ago

باقر قالیباف کا امریکہ سے مطالبہ، لبنان جنگ بندی پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے

دنیا2 days ago

پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ وفد کے ساتھ تہران پہنچ گئے

جموں و کشمیر2 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر2 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر2 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین2 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین2 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین2 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

دنیا2 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین2 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تجزیہ4 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

اہم خبریں2 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

تازہ ترین2 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

کھیل2 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر2 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تازہ ترین2 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

دنیا2 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

کھیل2 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

دنیا2 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

دنیا2 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

تازہ ترین2 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

تازہ ترین2 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

اہم خبریں2 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تجزیہ5 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

دنیا1 month ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

تازہ ترین3 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

ہندوستان2 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

جموں و کشمیر2 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین2 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

دنیا1 month ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

ہندوستان1 month ago

گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50 روپے مہنگا

دنیا2 months ago

ٹرمپ کی گردن پر سرخ نشان، صحت سے متعلق نئی بحث چھڑگئی

دنیا1 month ago

کیا نیتن یاہو مر چکے ہیں سرکاری اکاؤنٹ سے نیتن یاہو کی ’’چھ انگلیوں‘‘ والی ویڈیو وائرل

جموں و کشمیر2 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

کھیل2 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

دنیا3 weeks ago

امریکہ کے ایران کو بھیجے گئے 15 نکاتی امن منصوبے کی ‘شرائط’

دنیا1 month ago

امریکی شہریوں کو فوری طور پر افغانستان چھوڑنے کی ہدایت

تازہ ترین2 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر2 months ago

جموں و کشمیر میں رونما ہونے والی تبدیلیوں نے مجھے بے حد متاثر کیا: سی پی رادھا کرشنن

دنیا2 months ago

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کی ہندوستان، چین اور پاکستان کے ساتھ تعلقات پر واضح پالیسی :طارق رحمان

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین5 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

جموں و کشمیر1 month ago

محبوبہ مفتی نے ایرانی سفیر کے ساتھ کشمیری طلباء کا معاملہ اٹھایا

دنیا2 months ago

ایرانیوں کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا: ایرانی آرمی چیف

جموں و کشمیر2 weeks ago

گاندربل تصادم میں مارے گئے شخص کی شناخت اے ٹی ایم کارڈ سے ہوئی

جموں و کشمیر3 weeks ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر2 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر2 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین2 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین2 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر2 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں2 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں2 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین2 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر6 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین2 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

تجزیہ3 years ago

از خود نوٹس کا فیصلہ: صدر پنجاب، گورنر خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں

Advertisement

Trending