Connect with us

دنیا

امریکی ملازمتیں امریکیوں کیلئے ہیں، غیر ملکی فراڈیوں کیلئے نہیں: جے ڈی وینس

Published

on

واشنگٹن، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایچ-1 بی ویزا تحقیقات پر مؤقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایچ-1 بی ورک ویزا پروگرام کا مقصد باصلاحیت غیر ملکی ماہرین کو قانونی طور پر امریکہ میں کام کا موقع فراہم کرنا تھا۔


انہوں نے کہا ہے کہ بعض بڑی کمپنیاں اور غیر ملکی عناصر اس نظام کا ناجائز فائدہ اٹھا کر امریکی کارکنوں کے مفادات کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکہ میں غیر ملکی ہنر مند پیشہ ور افراد کی بھرتی کے لیے استعمال ہونے والا ایچ-1 بی ورک ویزا پروگرام ٹرمپ انتظامیہ کی اب تک کی بڑی فراڈ تحقیقات میں شامل ہو چکا ہے۔


اس موقع پر نائب صدر جے ڈی وینس نے ان افراد کو خبردار کیا ہے جن پر امریکی ملازمتوں کی قیمت پر ویزا نظام کے غلط استعمال کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ ریاست وسکونسن کے شہر ملواکی میں وسکونسن ایئر نیشنل گارڈ کے 128 ویں ایئر ری فیولنگ ونگ بیس کے دورے کے دوران جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکی محکمۂ محنت پہلے ہی متعدد افراد اور اداروں کے خلاف سمن جاری کر چکا ہے اور ان کے بقول غیر ملکی فراڈیوں کی جانب سے ویزا پروگرام کے مبینہ غلط استعمال کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔


انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس ایچ-1 بی ویزا پروگرام موجود ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ فراڈ ٹاسک فورس کتنے وسیع پیمانے پر کام کر رہی ہے، ہم ناصرف ٹیکس دہندگان کے پیسے کا تحفظ کر رہے ہیں بلکہ یہ بھی یقینی بنا رہے ہیں کہ فراڈ کرنے والے افراد ویزا پروگراموں کا ناجائز فائدہ نہ اٹھا سکیں۔


جے ڈی وینس نے کہا کہ اس پروگرام کا بنیادی مقصد کسی غیر معمولی ٹیکنالوجی کے ماہر، ممتاز سائنس دان یا بہترین ڈاکٹر کو امریکا میں قانونی طور پر کام کرنے کا موقع فراہم کرنا تھا، لیکن وقت کے ساتھ اس مقصد سے انحراف کیا گیا ہے، آج بیشتر بڑی کمپنیاں اور بیرونِ ملک موجود فراڈ کرنے والے عناصر اس پروگرام کو امریکی کارکنوں کی اجرتیں کم رکھنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔


انہوں نے کہا کہ اسی لیے ٹرمپ انتظامیہ واضح کر رہی ہے کہ اب ایسا مزید نہیں ہو گا، اگر آپ اس ویزا پروگرام کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے تو آپ کو امریکا میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا

ثالثوں نے ایران امریکہ مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دیں

Published

on

واشنگٹن/تہران، امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے فوجی تناؤ کے درمیان علاقائی ثالثوں نے دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت دوبارہ شروع کرنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔


ایک امریکی اہلکار کے مطابق، قطر، پاکستان، ترکی، مصر اور سعودی عرب کے حکام نے بدھ کے روز دونوں فریقوں کے ساتھ کئی دور کی بات چیت کی تاکہ دونوں طرف سے دو دن کے حملوں کے بعد بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کیا جا سکے۔


یہ سفارتی اقدام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے باوجود سامنے آیا ہے کہ امریکہ ایران معاہدہ اور اس کے ساتھ جنگ بندی عملاً “ختم” ہو چکی ہے۔ اس نے ایرانی اہداف پر فضائی حملوں کا حکم بھی دیا۔


نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کی رپورٹ کے مطابق ثالثوں کا خیال ہے کہ حالیہ کشیدگی کے باوجود دونوں فریقوں نے مذاکرات کے پچھلے دور میں جوہری معاہدے تک پہنچنے کی طرف اچھی پیش رفت کی ہے اور اس پیش رفت کو آسانی سے رد نہیں کیا جانا چاہیے۔ اس لیے وہ معاہدے کو مکمل طور پر ٹوٹنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


ثالثی کرنے والے ممالک میں سے ایک ذرائع کے مطابق، ثالثوں کا خیال ہے کہ آبنائے ہرمز میں حالیہ ایرانی حملے ایرانی حکومت کے اندر موجود عناصر کی طرف سے شروع کیے گئے تھے جو معاہدے کی مخالفت کرتے ہیں اور اسے کمزور کرنا چاہتے ہیں۔


ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ٹیلی گرام چینل پر جاری بیان کے مطابق انہوں نے پاکستانی فوجی سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ رپورٹ کے مطابق، مسٹر عراغچی نے دلیل دی کہ حالیہ امریکی فوجی حملے اور بیان بازی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔


ثالثی کی کوششوں میں شامل ایک ذریعے نے بتایا کہ ’’بڑے پیمانے پر سفارتی کوششیں جاری ہیں کہ پہلے دونوں فریق کشیدگی کو کم کرنے پر راضی ہوں اور پھر تکنیکی ٹیموں کے درمیان بات چیت کے اگلے دور کی تاریخ طے کریں‘‘۔


دو دن کے فوجی تصادم کے بعد جمعرات کو نسبتاً پرسکون دکھائی دیا۔ بعض ایرانی ذرائع ابلاغ میں جنوبی ایران میں دھماکوں کی خبروں کے باوجود، امریکی حکام نے کہا کہ جمعرات کو کوئی نیا امریکی حملہ نہیں ہوا۔


ایک امریکی اہلکار نے اس سکون کی وجہ علاقائی ثالثوں کی جانب سے کشیدگی کو کم کرنے کی مسلسل کوششوں کو قرار دیا۔


مسٹر ٹرمپ نے جمعرات کو قومی سلامتی کے سینئر حکام سے ملاقات کی تاکہ صورتحال اور ممکنہ اگلے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ ملاقات کے بعد ایک امریکی اہلکار نے کہا کہ امریکہ حالیہ فوجی کشیدگی کے باوجود سفارتی حل تلاش کرنے کے لیے پرعزم ہے۔


“انتظامیہ حل تلاش کرنے کے لیے پرعزم ہے، اور تکنیکی سطح پر بات چیت جاری ہے،” اہلکار نے ہرمز میں ایران کے حالیہ اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا۔


اہلکار نے کہا، “مسٹر ٹرمپ نے بغیر کسی ابہام کے، کل اپنے جذبات کو بالکل واضح کیا۔ معصوم جہازوں پر یہ ایرانی حملے دہشت گردی کی کارروائیاں ہیں۔”


اہلکار نے کہا، “یہ معاہدہ کارکردگی پر مبنی ہے اور ایران کے حالیہ اقدامات ناقابل قبول سطح پر معاہدے کی تکمیل میں ناکامی کو ظاہر کرتے ہیں۔”


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

دنیا

سپریم لیڈر کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا، امریکی و اسرائیلی قیادت کو سزا ملے گی: سربراہ پاسدارانِ انقلاب

Published

on

تہران، ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی نے رہبرِ انقلاب آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کو سخت نتائج کی دھمکی دی ہے۔


خبر رساں ایجنسی کے مطابق احمد وحیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا قتل تاریخ کی یادداشت سے کبھی مٹایا نہیں جا سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ انصاف کی مکمل فراہمی اور ذمے دار عناصر، خصوصاً بچوں کی قاتل امریکی فوج کو مناسب سزا دینا ضروری ہے۔


احمد وحیدی نے کہا کہ امریکہ اور تمام دشمن یہ جان لیں کہ اس بزدلانہ قتل کے ذریعے وہ مزاحمت کا پرچم ہرگز سرنگوں نہیں کر سکتے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شہداء کے خون کا بدلہ لینا اور اس کے ذمے داروں کو سزا دینا ایران کا حتمی، جائز اور ناقابلِ فراموش مطالبہ رہے گا۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

دنیا

ہماری فوج لڑائی دوبارہ شروع کرنے کیلئے پوری طرح الرٹ : اسرائیل

Published

on

تل ابیب، اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیل ضرورت پڑنے پر زیادہ طاقت کے ساتھ ایران پر حملے کے لیے تیار ہے۔


اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیر دفاع نے بتایا کہ ہماری فوج لڑائی دوبارہ شروع کرنے کے لیے پوری طرح الرٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثابت کر چکے ہیں کہ اسرائیل یمن سے ایران تک کہیں بھی پہنچ سکتا ہے۔


اسرائیلی وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ ہماری مہم ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading
Advertisement
جموں و کشمیر17 minutes ago

جنتر منتر احتجاج کی تاحال اجازت نہیں ملی، کچھ لوگ پروگرام کو ناکام بنانا چاہتے ہیں: عمر عبداللہ

دنیا30 minutes ago

ثالثوں نے ایران امریکہ مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دیں

دنیا5 hours ago

سپریم لیڈر کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا، امریکی و اسرائیلی قیادت کو سزا ملے گی: سربراہ پاسدارانِ انقلاب

دنیا5 hours ago

امریکی ملازمتیں امریکیوں کیلئے ہیں، غیر ملکی فراڈیوں کیلئے نہیں: جے ڈی وینس

جموں و کشمیر7 hours ago

صرف خودمختاری کافی نہیں، دفعہ 370 کی بحالی بھی احتجاج کا حصہ ہو: میرواعظ عمر فاروق

دنیا7 hours ago

ہماری فوج لڑائی دوبارہ شروع کرنے کیلئے پوری طرح الرٹ : اسرائیل

ہندوستان7 hours ago

اتراکھنڈ کی بی جے پی حکومت سے لوگوں میں ہے مایوسی: کانگریس

ہندوستان7 hours ago

میرٹھ کی دلت طالبہ للیتا گوتم قتل کیس پر کھرگے کا بی جے پی پر شدید حملہ، کہا، حکومت دبا رہی ہے انصاف کی آواز

دنیا7 hours ago

ٹرمپ، نیتن یاہو رابطہ، مختلف محاذوں پر ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

دنیا7 hours ago

آبنائے ہرمز تنازع: امریکہ و ایران ایک بار پھر آمنے سامنے

دنیا7 hours ago

ایرانی فوج کے سربراہ عبدالرحیم موسوی کا شہید رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کے راستے پر چلنے کا عزم

جموں و کشمیر8 hours ago

امرناتھ یاترا: ادھم پور میں گاڑی حادثے کا شکار، چھ مسافر زخمی

جموں و کشمیر8 hours ago

نیشنل کانفرنس حکومت مکمل ریاست کے درجے کی آڑ میں ترقیاتی کاموں کو روکنا بند کرے: الطاف بخاری

ہندوستان9 hours ago

مودی اور البانیز نے ہند-آسٹریلیا کھیل تعاون روڈ میپ جاری کیا

دنیا9 hours ago

جنوبی ہسپانیہ میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک

دنیا9 hours ago

صدر ایردوان نے نیٹو اجلاس کے کامیاب رہنے پر انقرہ کے شہریوں اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا

دنیا9 hours ago

شہید خامنہ ای کی آخری رسومات میں سوا 4 کروڑ سے زائد افراد نے شرکت کی: ایرانی میڈیا

دنیا12 hours ago

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ وونگ نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کی اپیل کی

جموں و کشمیر12 hours ago

امرناتھ یاترا کے لیے 8,796 زائرین کا نواں جتھہ جموں سے روانہ

دنیا1 day ago

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی عمانی اور ترک ہم منصبوں سے ٹیلیفونک گفتگو

دنیا1 day ago

آج امریکی فضائی حملوں میں 3 اہلکار شہید ہوئے: پاسداران انقلاب بحری فوج

دنیا1 day ago

ایران نے سلامتی کونسل کو خط لکھ کر امریکہ کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا

دنیا1 day ago

ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس

دنیا1 day ago

امریکی حملوں میں 14 افراد شہید، 78 زخمی ہوئے: ایرانی وزارتِ صحت

ہندوستان1 day ago

چین کے لیے مواقع کے سارے دQروازے کھول کر قومی مفادات سے سمجھوتہ کر رہی ہے حکومت: کھرگے

ہندوستان1 day ago

عالمی سرمایہ کار کانفرنس کے نام پر اتراکھنڈ کی بی جے پی حکومت نے عوام کے ساتھ کیا دھوکہ: کانگریس

ہندوستان1 day ago

ہند-آسٹریلیا نے دفاعی سلامتی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون اور شراکت داری کو نئی جہت عطاکی : مودی

جموں و کشمیر1 day ago

شوبیاں آپریشن چھٹے روز میں داخل: فورسز کا سرچ آپریشن تیز

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر میں ای او ڈبلیو نے ضبط شدہ منشیات کو تلف کیا

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر: پولیس کے یو اے پی اے معاملے میں کئی جگہوں پر چھاپے، الیکٹرانک آلات کیے ضبط

دنیا1 day ago

ایران کا امریکہ کو انتباہ: صرف تہران ہی آبنائے ہرمز کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا مجاز ہے

تازہ ترین1 day ago

بحری جہازوں پر حملوں کے ردعمل میں ایران پر حملےکیے، ایسا دوبارہ ہوا تو نتائج کہیں زیادہ سنگین ہوں گے، ٹرمپ

جموں و کشمیر1 day ago

امرناتھ یاترا کے لیے آٹھویں جتھے میں 8150 عقیدت مند جموں سے روانہ

دنیا1 day ago

اٹلی کا ایران کےخلاف فوجی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان

دنیا1 day ago

کربلا میں حضرت امام حسین کے روضے کے احاطے میں علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا

دنیا1 day ago

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

دنیا1 day ago

ایران کے ایک حملے کے جواب میں ہم اُسے 20 بار نشانہ بناتے ہیں: ٹرمپ

دنیا1 day ago

امریکہ کا ایران پر پھر حملہ، چابہار میں بجلی کا بنیادی ڈھانچہ اور ہسپتال متاثر

دنیا1 day ago

ایران کی شرطوں پر ہی کھلے گا ہرمز آبنائے : غالیباف

دنیا2 days ago

پیزشکیان کی ٹرمپ پر تنقید، امریکہ ورلڈ کپ کی میزبانی میں بھی سیاست کر رہا ہے

دنیا2 days ago

ایران کے ساتھ امن کی کوششوں کیلئے ٹرمپ کا پُرعزم مؤقف متاثر کن: ترک صدر

دنیا2 days ago

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی اور مفاہمت نامے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے مزید بات چیت کو ‘وقت کا ضیاع’ قرار دیا

دنیا2 days ago

ایران جنگ پر اختلاف: ٹرمپ کا اسپین کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کرنے کا حکم

دنیا2 days ago

میرا خیال ہے ایران کے ساتھ جنگ بندی اور ایم او یو ختم ہو چکا: صدر ٹرمپ

ہندوستان2 days ago

یو جی سی- نیٹ پیپر لیک پر گرمائی سیاست، راہل گاندھی نے بنایا مرکزکو نشانہ

دنیا2 days ago

امریکہ کا ایران پر حملہ، اسرائیل کی جنوبی لبنان پر بمباری

دنیا2 days ago

پاسدارانِ انقلاب کا ایران کے جنوب میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

دنیا2 days ago

امریکی فوج کا ایران میں فضائی دفاعی نظام سمیت 80 سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ہندوستان2 days ago

پی ایم مودی نے انڈونیشیا کا دورہ مکمل کیا، اسٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دینے کے بعد میلبورن کے لیے روانہ

ہندوستان2 days ago

رام مندر چڑھاوا تنازع گرما گیا، تیواری بولے– ’قصورواروإ کو بچانے میں مصروف بی جے پی حکومت‘

جموں و کشمیر5 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

ہندوستان3 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

جموں و کشمیر4 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین4 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

جموں و کشمیر5 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

جموں و کشمیر3 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین5 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین5 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تازہ ترین5 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اہم خبریں5 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ7 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

ہندوستان2 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

دنیا4 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

کھیل5 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

تازہ ترین5 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین5 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تازہ ترین5 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

اہم خبریں5 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

کھیل3 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

دنیا5 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تازہ ترین5 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

کھیل4 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر5 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

ہندوستان5 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تجزیہ8 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین6 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

جموں و کشمیر3 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

دنیا4 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

تازہ ترین8 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

دنیا4 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

جموں و کشمیر5 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

جموں و کشمیر5 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین5 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

دنیا4 months ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین5 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

کھیل5 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

تازہ ترین5 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

جموں و کشمیر3 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر4 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر4 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر5 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین5 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین5 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر5 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں5 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں5 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین5 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر9 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending