Connect with us

تازہ ترین

امتحان میں کامیابی کی ضمانت خود اعتمادی ہے، جلد بازی نہیں: وزیراعظم مودی

Published

on

نئی دہلی، وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ طلباء کو امتحان کے لیے ذہنی دباؤ لینے اور زیادہ نمبر لینے کی دوڑ میں الجھنے کی بجائے زندگی کے مقصد کی کسوٹی پر خود کو پرکھتے ہوئے مسلسل محنت، صبر اور خود اعتمادی کے ساتھ کام کرنے پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔

مسٹر مودی نے جمعہ کو اپنی رہائش گاہ پر ’پریکشا پر چرچہ‘ کے پروگرام میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے بچوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امتحان کو بوجھ نہ سمجھیں ،اسے آسانی سے لینا چاہئے ۔ انہوں نے پرانے پرچوں سے تیاری کرنے کو پرانی عادت اور بیماری قرار دیا اور کہا کہ نئے دور میں اس کا کوئی جواز نہیں۔ یہ ایک طرح کی بیماری ہے، اس لیے بچوں کو اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے فطری انداز میں تیاری کرنی چاہیے اور امتحان کو دباؤ یا بوجھ نہیں بنانا چاہیے۔

ایک بچے کے سوال پر کہ زندگی میں خواب دیکھنا ضروری ہے، وزیراعظم نے کہا کہ خواب نہ دیکھنا زندگی کے ساتھ سب سے بڑا جرم ہے۔ خواب ہی مقصد بناتے ہیں اور زندگی میں آگے بڑھنے کی تحریک دیتے ہیں۔ مشکل سے مشکل خواب کو حاصل کرنے کے لیے محنت ضروری ہے۔ بچوں کو خود اعتمادی بڑھانے کے لیے عظیم انسانوں کی سوانح حیات پڑھنی چاہیے۔

مسٹر مودی نے کہا کہ کسی بھی امتحان کے لیے خود اعتمادی ضروری ہے اور خود اعتمادی تب آتی ہے جب دل سے اپنے مضمون کو اپنے مقصد کے مطابق پڑھا جائے۔ امتحان کے وقت جلدبازی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ جلدبازی سے سب کچھ بگڑ جاتا ہے۔ اس کے بجائے خود اعتمادی اور مکمل سمجھ بوجھ کے ساتھ سوالات حل کریں۔ جلدبازی کی وجہ سے کئی بار جو سوالات آسان ہیں وہ بھی خراب ہو جاتے ہیں اور محنت ضائع ہو جاتی ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ اب وہ وقت نہیں رہا جب کہا جاتا تھا کہ کامیابی صرف انہی کو ملتی ہے جن کے پاس تمام سہولیات ہوں، بلکہ اب حالات بدل گئے ہیں۔ سب سے کم وسائل والے بچوں کو بھی بہترین نمبروں کے ساتھ امتحان میں کامیابی حاصل ہو رہی ہے۔ انہوں نے اس کی وجہ آزاد سوچ اور دستیاب سہولیات کے مطابق مطالعہ قرار دیا۔

مسٹر مودی نے بچوں سے کہا کہ ہر چیز کا ایک طریقہ ہوتا ہے اور تجربے کی بنیاد پر اسے بدلا جا سکتا ہے۔۔ پریکشا پر چرچہ کے پروگرام میں بھی انہوں نے تجربے کی بنیاد پر آہستہ آہستہ تبدیلیاں کیں۔ ہر بچے کو تجربے کی بنیاد پر اپنے کاموں میں بہتری لانی چاہیے۔

پروگرام کے بعد وزیراعظم مودی نے کہا کہ اب انہیں لگتا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں بچوں سے پریکشا پر چرچہ کی جانی چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کئی ریاستوں میں ان پروگراموں کا انعقاد کیا ہے اور انہیں لگتا ہے کہ دیگر ریاستوں میں بھی مزید پروگرام منعقد کئے جانے چاہئیں۔

یو این آئی۔ ایم جے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا

متحدہ عرب امارات میں ایک ساتھ 9 چھٹیوں کا اعلان

Published

on

ابوظہبئ، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وزارت تعلیم نے تھرڈ سمسٹر کیلیے مڈ ٹرم بریک اور عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای کی وزارت تعلیم نے اعلان کیا کہ تھرڈ سمسٹر کیلیے مڈ ٹرم بریک اور عید الاضحیٰ کی تعطیلات 25 سے 29 مئی تک ہوں گی، یہ چھٹیاں طلبہ، اساتذہ اور انتظامی عملے سب کیلیے ہیں ان چھٹیوں کو ہفتہ وار تعطیلات (ہفتہ اور اتوار) کے ساتھ ملا کر دیکھا جائے تو یہ ایک طویل بریک بنتا ہے:

23 اور 24 مئی: ہفتہ وار چھٹی 25 سے 29 مئی: وزارت تعلیم کی طرف سے اعلان کردہ چھٹیاں 30 اور 31 مئی: ہفتہ وار چھٹی اس طرح طلبہ کو مسلسل 9 دن کی چھٹیاں ملیں گی، یہ بریک امتحانات سے عین پہلے دیا گیا ہے تاکہ طلبہ تازہ دم ہو کر فائنل امتحان کی تیاری کر سکیں۔ وزارت تعلیم کے منظور شدہ شیڈول کے مطابق تعلیمی سرگرمیوں کی ترتیب کچھ یوں رہے گی: یکم جون سے اسکولوں میں دوبارہ کلاسوں کا آغاز 15 اور 16 جون کو امتحانات 17 جون کو نئے اسلامی سال کی سرکاری چھٹی 24 جون سے 3 جولائی تک فائنل امتحانات 3 جولائی کو تعلیمی سال کا آخری دن یو اے ای میں ذوالحجہ کا چاند 17 مئی کو دیکھا جائے گا۔ اس بنیاد پر عید الاضحیٰ کا پہلا دن 27 مئی (بدھ) یا 28 مئی (جمعرات) ہونے کا امکان ہے جس کا حتمی فیصلہ چاند کی رویت کے بعد کیا جائے گا۔

یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

دنیا

اسرائیلی فوج پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

Published

on

بیروت، حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 12 اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے علاقے شومیرہ میں حزب اللہ نے ڈرون حملہ کیا جس میں 12 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے شمالی اسرائیل میں ڈرون حملےمیں فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا یہ حملہ اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان پر کیے گئے وحشیانہ حملوں کے بعد کیا گیا جس میں 14 افراد جاں بحق ہوئے ہیں ملک کی قومی خبر رساں ایجنسی (این این اے) کے مطابق جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 14 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ امریکہ کی ثالثی میں عارضی جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں۔

جیبچٹ کی میونسپلٹی میں رہائشی عمارت کو تباہ کرنے والے حملے میں تین افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوئے۔ الگ حملے میں ایک بچے سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ تول کی میونسپلٹی میں چار افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوئے۔

یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

دنیا

ایران میں آپریشن ختم ہونے کے بعد تیل کی قیمتیں گِر جائیں گی، ٹرمپ

Published

on

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی ناکہ بندی کے باعث ایران تیل سے پیسہ نہیں کما پا رہا، ایران میں آپریشن ختم ہونے کے بعد تیل کی قیمتیں گر جائیں گی۔


میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا، گزشتہ جون کے حملوں نے ایران کی جوہری صلاحیت تباہ کر دی ہم نے ایران کی 90 فیصد میزائل فیکٹریاں تباہ کر دیں اب ایران بہت بری حالت میں ہے اور ان کے لیڈرز کو ختم ہو گئے ہم نہیں جانتے کہ ایران پر کون حکومت کرتا ہے۔


انہوں نے کہا کہ ایران کی معیشت تباہ ہو رہی ہے ایران پر پابندیاں کامیاب ہیں اور وہ اپنا تیل نہیں بیچ سکتا، امریکی ناکہ بندی کے باعث ایران تیل سے پیسہ نہیں کما پا رہا، ایران میں آپریشن ختم ہونے کے بعد تیل کی قیمتیں گر جائیں گی، میں صرف اتنا بتا سکتا ہوں ایران معاہدہ کرنے کیلئے بےچین ہے ایران ایک معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔


امریکی صدر نے کہا کہ مجھے فیفا ورلڈکپ میں ایران کی شرکت پر کوئی اعتراض نہیں لیکن میرے خیال میں ہمیں ایران کو امریکا میں فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دینی چاہیے یہ فیفا پر منحصر ہے کہ ایران ورلڈ کپ میں شرکت کرتاہے یا نہیں۔


یو این آئی۔ ع ۔ا

Continue Reading
Advertisement
دنیا2 hours ago

متحدہ عرب امارات میں ایک ساتھ 9 چھٹیوں کا اعلان

دنیا2 hours ago

اسرائیلی فوج پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

دنیا2 hours ago

ایران میں آپریشن ختم ہونے کے بعد تیل کی قیمتیں گِر جائیں گی، ٹرمپ

ہندوستان2 hours ago

کھرگے، راہل اور پرینکا نے اہل وطن کو دی بدھ پورنیما کی مبارکباد

ہندوستان2 hours ago

شاہ کے دورہ لداخ پر کانگریس کا نشانہ، تاریخی بدھ باقیات کا کیا ذکر

ہندوستان2 hours ago

وزیر اعظم مودی نے بدھ پورنیما کی مبارکباد دی، بدھ کے نظریات پر نئے عزم کا اعادہ کرنے پر دیا زور

دنیا4 hours ago

اردوغان اور روسی سفیر نے ترکیہ-روس تعاون پر کیا تبادلہ خیال: روسی سفارت خانہ

دنیا5 hours ago

امریکہ میں اسکول میں چاقو کے حملے میں پانچ افراد زخمی: رپورٹ

جموں و کشمیر19 hours ago

بہتر ریل خدمات سے معیشت اور صنعت دونوں کو تقویت: اشونی ویشنو

جموں و کشمیر23 hours ago

جموں و کشمیر میں منشیات فروشوں کو دہشت گردوں کی طرح سمجھا جائے گا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

دنیا23 hours ago

امریکی ناکہ بندی کے خلاف وہ کارروائی کریں گے جو یاد رکھی جائے گی: ایران

دنیا23 hours ago

روسی صدرکی 9 مئی کے دن یوکرین کے ساتھ جنگ بندی کی پیشکش

دنیا23 hours ago

ٹرمپ کا نیتن یاہو کو کرپشن مقدمات پر صدارتی استثنیٰ دینے کا مطالبہ

دنیا24 hours ago

ایران سے فون پر مذاکرات جاری ہیں، امریکی صدر

دنیا1 day ago

ایران کا افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان سائٹ پر موجود ہے: رافائل گروسی

دنیا1 day ago

دشمن کے تمام فوجی منصوبے ناکام ہو چکے، محسن رضائی

ہندوستان1 day ago

آپریشن سندور نے دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی عہد بستگی کا پیغام دیا: راج ناتھ

جموں و کشمیر1 day ago

ویشنو نے جموں میں سری نگر-کٹرا وندے بھارت ایکسپریس کی توسیع شدہ سروس کو ہری جھنڈی دکھائی

دنیا1 day ago

امریکہ نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو رواں دواں رکھنے کے لیے نئی تجویز پیش کردی

دنیا1 day ago

تیل کی عالمی قیمت 140 ڈالر تک پہنچ جائے گی: باقر قالیباف

ہندوستان1 day ago

سپریم کورٹ نے ایمس کی کیوریٹو پٹیشن مسترد کر دی، نابالغہ کے 30 ہفتوں کے حمل کو ختم کرنے کے حق کو برقرار رکھا

ہندوستان1 day ago

کانگریس کا ذات پات پر مبنی مردم شماری میں تاخیر پر سوال، وزیر اعظم سے معافی اور وضاحت کا مطالبہ

دنیا1 day ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

دنیا1 day ago

پوتن نے صدر ٹرمپ کو ایرانی جوہری پروگرام پر تجاویز دے دیں

دنیا1 day ago

ایران کو شکست تسلیم کرنا ہوگی: صدر ٹرمپ

دنیا1 day ago

سینٹ کام کمانڈر کوپر نے کہا کہ امریکہ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رکھی ہوئی ہے

دنیا2 days ago

وائٹ ہاؤس عشائیہ: شاہ چارلس کا ٹرمپ کے پرانے بیان پر دلچسپ جوابی وار

دنیا2 days ago

’’میں مزید اچھا آدمی بن کر نہیں رہ سکتا‘‘ ٹرمپ کی بندوق اٹھا کر ایران کو پھر دھمکی

دنیا2 days ago

امریکہ ایران معاہدہ کیوں تعطل کا شکار؟ بڑی رکاوٹیں کونسی ہیں

دنیا2 days ago

آبنائے ہرمز پر جاری کشمکش کے سبب عالمی معیشت غیر یقینی صورتِحال کا شکار

جموں و کشمیر2 days ago

سجاد لون کا بڑا الزام: 2025 کے راجیہ سبھا انتخابات میں بی جے پی، این سی اور پی ڈی پی کے درمیان “میچ فکسنگ” ہوئی

جموں و کشمیر2 days ago

اردو زبان پر تنازع: التجا مفتی کا عمر عبداللہ سے سوال، “جو بی جے پی نے نہیں مٹایا، وہ آپ کیوں مٹا رہے ہیں

دنیا2 days ago

کیا مشکل وقت میں روس ایران کیلئے معاشی سہارا بنے گا

جموں و کشمیر2 days ago

اننت ناگ : منشیات سے متعلق معاملات میں غیر قانونی املاک کو پولیس نے کیا مسمار

دنیا2 days ago

دنیا بھر کی فوج مل کر بھی ایران سے آبنائے ہرمز کا کنٹرول نہیں چھین سکتی: ایرانی سیکیورٹی کونسل

دنیا2 days ago

ایران نے 60 دن بعد روس اور چین کے لیے پروازیں بحال کر دیں

دنیا2 days ago

ایران کے خلاف طویل مدتی ناکہ بندی کے لیے تیار رہیں: ٹرمپ کی قریبی معاونین کو ہدایت

جموں و کشمیر2 days ago

اردو زبان کے ساتھ امتیازی سلوک نہایت افسوسناک اور تشویشناک؛۔

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر: بیرون ملک نوکری دلانے کا جھوٹا وعدہ کر کے ٹھگی کرنے کے الزام میں جاب کنسلٹنسی کے خلاف معاملہ درج

ہندوستان2 days ago

گریٹ نکوبار پروجیکٹ پر راہل نے حکومت سے مانگا جواب

ہندوستان2 days ago

بنگال انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کھرگے کی ووٹروں سے زیادہ سے زیادہ ووٹنگ کی اپیل

جموں و کشمیر3 days ago

پلوامہ میں ایل پی جی کے غلط استعمال کے خلاف پولیس کی کارروائی؛ ڈسٹری بیوٹر کے خلاف مقدمہ درج، 80 سلنڈر ضبط

دنیا3 days ago

ایران، امریکہ مذاکرات، قطر کا ایک بار پھر پاکستانی ثالثی کی حمایت کا اعلان

دنیا3 days ago

ایران چاہتا ہے امریکہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی فوری ختم کر دے: ٹرمپ کا دعویٰ

دنیا3 days ago

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

جموں و کشمیر3 days ago

ریونیو ملازمتوں سے اردو کی لازمی اہلیت ختم کرنے کے خلاف پی ڈی پی کا زبردست احتجاج

دنیا3 days ago

آبنائے ہرمز سے گزرنے کی ایرانی فیس دنیا کے لیے ناقابل برداشت ہوگئی

دنیا3 days ago

امریکہ کو غیر قانونی و غیر معقول شرائط ترک کرنا ہونگی: ایرانی نائب وزیرِ دفاع

جموں و کشمیر3 days ago

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا زراعت میں فوری اصلاحات اور کسانوں کے تحفظ کا مطالبہ

دنیا3 days ago

ایران صدر ٹرمپ کی مذاکرات کی درخواست پر غور کرنے کو تیار

جموں و کشمیر3 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر2 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر2 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین3 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین3 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین2 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین3 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

دنیا2 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

اہم خبریں3 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تجزیہ5 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

ہندوستان3 weeks ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

تازہ ترین3 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

کھیل2 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر2 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

تازہ ترین3 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

کھیل3 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

دنیا2 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

دنیا3 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

جموں و کشمیر4 weeks ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین3 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

دنیا2 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

تجزیہ5 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین3 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

اہم خبریں3 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

دنیا2 months ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

تازہ ترین4 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

ہندوستان3 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

جموں و کشمیر3 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین3 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

ہندوستان2 months ago

گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50 روپے مہنگا

دنیا2 months ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

جموں و کشمیر3 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

دنیا2 months ago

ٹرمپ کی گردن پر سرخ نشان، صحت سے متعلق نئی بحث چھڑگئی

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

تازہ ترین6 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

دنیا2 months ago

کیا نیتن یاہو مر چکے ہیں سرکاری اکاؤنٹ سے نیتن یاہو کی ’’چھ انگلیوں‘‘ والی ویڈیو وائرل

کھیل3 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

تازہ ترین3 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

دنیا1 month ago

امریکہ کے ایران کو بھیجے گئے 15 نکاتی امن منصوبے کی ‘شرائط’

دنیا2 months ago

امریکی شہریوں کو فوری طور پر افغانستان چھوڑنے کی ہدایت

جموں و کشمیر3 weeks ago

لداخ کو آخرکار آدھار میں علیحدہ شناخت مل گئی، ‘ریاست’ کے خانے میں جموں و کشمیر کی جگہ لے لی

جموں و کشمیر4 weeks ago

گاندربل تصادم میں مارے گئے شخص کی شناخت اے ٹی ایم کارڈ سے ہوئی

دنیا2 months ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق

جموں و کشمیر1 week ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر1 month ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر2 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر2 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین2 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین3 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر3 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں3 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں3 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر6 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین2 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending