Connect with us

جموں و کشمیر

فاروق عبداللہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی سے پی او کے کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

Published

on

سری نگر، نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے جمعرات کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی سے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر (پی او کے) کی صورتحال کی تحقیقات کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ علاقے میں جاری بے چینی کے دوران وہاں کے لوگ شدید جبر و استبداد کا سامنا کر رہے ہیں۔


سری نگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا کہ یہ ریاست مشکلات سے دوچار ہے۔ اس کا ایک حصہ پاکستان کے قبضے میں ہے جہاں لوگوں پر ظلم ہو رہا ہے۔ وہاں کئی افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ وہاں سے آنے والی خبریں پوری طرح واضح نہیں ہیں۔ پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے اور لوگ اپنی جانیں گنوا رہے ہیں۔


انہوں نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی سے اپیل کی کہ وہ اس علاقے کا دورہ کرے اور زمینی حالات کا جائزہ لے۔ انہوں نے کہاکہ “میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ وہاں جائے اور دیکھے کہ لوگوں کو کس قسم کے مسائل کا سامنا ہے تاکہ ہمیں اور پوری دنیا کو معلوم ہو سکے کہ وہ کن مشکلات سے گزر رہے ہیں۔”


سابق وزیرِ اعلیٰ عبداللہ نے مزید کہا کہ بین الاقوامی ادارے کو موجودہ حالات کی تحقیقات کرنی چاہئیں اور وہاں کے لوگوں کے خدشات دور کرنے میں مدد کرنی چاہیے۔


حال ہی میں پی او کے میں بڑے پیمانے پر بے چینی دیکھنے میں آئی جب حکام نے “جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی” پر پابندی عائد کر دی اور اس کے اراکین کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ اطلاعات کے مطابق ان احتجاجی مظاہروں اور بعد میں ہونے والی جھڑپوں میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔


اس تنقید کے جواب میں کہ نیشنل کانفرنس عوامی شکایات کے ازالے میں ناکام رہی ہے، فاروق عبداللہ نے کہا کہ پارٹی محدود اختیارات کے ساتھ مشکل حالات میں کام کر رہی تھی۔


جاری۔یواین آئی۔ ظا

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر

وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات

Published

on

سرینگر، جموں و کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کے روز نئی دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ایک اہم ملاقات کی اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقے کو جلد سے جلد مکمل ریاست کا درجہ (بحال کرنے پر زور دیا۔


وزیرِ اعلیٰ کے دفتر ( سی ایم او کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، اس اعلیٰ سطح کی ملاقات میں جموں و کشمیر سے متعلق کئی اہم اور حساس امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی، جس میں ریاست کا درجہ بحال کرنے سمیت خطے کی معیشت اور ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کرنا شامل تھا۔وزیرِ اعلیٰ کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس پر جاری ایک پوسٹ میں کہا”وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر میں اقتصادی ترقی کی رفتار کو بڑھانے، رابطے کو مضبوط بنانے، روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے، بنیادی ڈھانچے کو وسعت دینے اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کو تیز کرنے کے لیے حکومتِ ہند کی جانب سے مسلسل تعاون اور امداد فراہم کرنے کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔”ملاقات کے دوران عمر عبداللہ نے وزیراعظم نریندر مودی کو مسلسل 12 سال تک وزیراعظم کے عہدے پر بلا تعطل خدمات انجام دینے اور اقتدار مکمل کرنے پر مبارکباد بھی پیش کی۔


واضح رہے کہ عمر عبداللہ کی جماعت ‘نیشنل کانفرنس’ نے جموں و کشمیر کو دوبارہ ریاست کا درجہ دلانے کے لیے اپنی سیاسی مہم تیز کر دی ہے۔ گزشتہ ہفتے ہی نیشنل کانفرنس نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی تھی جس کے تحت پارلیمنٹ کے آئندہ مانسون سیشن کے پہلے ہی دن نئی دہلی میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس احتجاج کا مقصد جموں و کشمیر کو فوری طور پر مکمل ریاست کا درجہ بحال کرنے کا مطالبہ کرنا ہے۔


یواین آئی ۔م اع

Continue Reading

جموں و کشمیر

جموں و کشمیر: اگر آپ کی آر سی معطل ہے تو شہر کی سڑکوں پر گاڑی چلانے کی جرات نہ کریں، جموں ٹریفک پولیس کی کڑی نظر

Published

on

جموں، جموں ٹریفک پولیس نے کارروائی کے موڈ میں آتے ہوئے ان گاڑیوں کے خلاف بڑی مہم شروع کر دی ہے جن کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (آر سی) معطل کیے جا چکے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ شہر کی سڑکوں پر چل رہی ہیں۔ یہ کارروائی ان گاڑیوں کے خلاف کی جا رہی ہے جن پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے پانچ یا اس سے زیادہ چالان زیر التوا ہیں۔


سرکاری ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر محکمۂ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس نے ضلع جموں میں 26 ہزار سے زائد گاڑیوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹس معطل کر دیے ہیں۔ یہ اقدام سپریم کورٹ کی جانب سے سڑکوں کی حفاظت کے حوالے سے جاری سخت ہدایات کی تعمیل میں بار بار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کیا گیا ہے۔


ذرائع نے بتایا کہ اس صورتحال کے پیش نظر جموں ٹریفک پولیس نے ایسے قانون شکن عناصر کے خلاف خصوصی مہم شروع کر دی ہے اور معطل شدہ آر سی والی گاڑیوں کو شہر کی سڑکوں پر چلتے ہوئے پکڑ کر ضبط کیا جا رہا ہے۔


ان کا کہنا تھا کہ اس کارروائی سے نہ صرف ایسی گاڑیوں کی نشاندہی ہوگی بلکہ ملک دشمن اور سماج دشمن عناصر پر بھی نظر رکھنے میں مدد ملے گی۔


ذرائع کے مطابق سینئر حکام کی ہدایت پر شہر بھر میں ٹریفک اہلکار تعینات کیے گئے ہیں اور مختلف مقامات پر موجود افسران معطل شدہ آر سی والی گاڑیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔


انہوں نے کہا کہ اب شہر بھر میں یہ ایک عام منظر بن چکا ہے۔ جیسے ہی ایسی کوئی گاڑی نظر آتی ہے اور موقع پر تصدیق ہو جاتی ہے، اسے ضبط کرکے ٹرانسپورٹ یارڈ منتقل کر دیا جاتا ہے۔


حکام کا کہنا ہے کہ سالانہ امرناتھ یاترا سے قبل اس مہم کو نہ صرف ٹریفک نظم و نسق بہتر بنانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے بلکہ اسے سماج دشمن اور ملک دشمن سرگرمیوں کی نگرانی کے ایک اہم اقدام کے طور پر بھی لیا جا رہا ہے۔


یہ کارروائی ایسے وقت میں کی جا رہی ہے جب پورے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں “نشہ مکت جموں و کشمیر ابھیان” بھی جاری ہے۔


ذرائع نے بتایا کہ جن گاڑیوں کی آر سی معطل کی گئی ہے، ان میں سے بعض مبینہ طور پر سماج دشمن اور ملک دشمن عناصر استعمال کر رہے ہیں، جبکہ چند گاڑیوں کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ چوری شدہ ہیں۔


انہوں نے کہا کہ ایسی گاڑیوں کی نشاندہی اور ان کے خلاف ضروری کارروائی کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی روک تھام کے لیے ضروری ہے۔


ذرائع کے مطابق جاری مہم کے دوران چوری شدہ گاڑیوں اور جعلی یا تبدیل شدہ نمبر پلیٹوں والی گاڑیوں کی بھی نشاندہی کی جا رہی ہے۔


جموں ساؤتھ کی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ٹریفک) ڈاکٹر سنیہ وانی نے کہاکہ “یہ کارروائی ان گاڑیوں کے خلاف شروع کی گئی ہے جن کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹس کو ٹرانسپورٹ کمشنر نے معطل کر دیا ہے۔”


انہوں نے مزید کہاکہ “بڑی تعداد میں ایسی گاڑیوں کی نشاندہی کی گئی جن کے مالکان نے پانچ یا اس سے زیادہ مرتبہ ٹریفک خلاف ورزیوں کے باوجود اپنے چالان ادا نہیں کیے۔ ٹریفک پولیس کی خصوصی مہمات کے دوران ان گاڑیوں کی شناخت کرکے انہیں ضبط کیا جا رہا ہے۔”


یواین آئی۔ ظا

Continue Reading

جموں و کشمیر

اسکول کے میدانوں سے قومی سطح تک: جموں و کشمیر نوجوان کھیلوں کے ٹیلنٹ کی پرورش پر توجہ دے رہا ہے: منوج سنہا

Published

on

سری نگر، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو کہا کہ جموں و کشمیر میں باصلاحیت کھلاڑیوں کی ایک مضبوط کھیپ تیار کی جا رہی ہے جو اسکولی سطح سے لے کر علاقائی اور قومی سطح تک ان کے سفر کو یقینی بنائے گی۔


لیفٹیننٹ گورنر نے یہ باتیں سری نگر کے پولو گراؤنڈ میں واقع سنتھیٹک ہاکی آسٹرو ٹرف پر منعقدہ الفا ہاکی انٹر اسکول ٹورنامنٹ 2026 کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔


اس ٹورنامنٹ میں وادی کے مختلف اضلاع، بشمول کپواڑہ، بانڈی پورہ، کولگام اور شوپیاں کے 32 اسکولوں نے شرکت کی، جس میں نوجوان کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔


اپنے خطاب میں لیفٹیننٹ گورنر نے تمام فاتحین اور شرکاء کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ٹورنامنٹ کے دوران غیرمعمولی مہارت اور ٹیلنٹ کا مظاہرہ کیا۔


انہوں نے جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل، بادل ہاکی کلب اور ہاکی جموں و کشمیر کی مشترکہ کاوشوں کو سراہا جنہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کے جذبے اور صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کیا۔


منوج سنہا نے کہاکہ “اس ٹورنامنٹ کا مقصد صرف اسکور بورڈ تک محدود نہیں تھا بلکہ اس نے ہمارے باصلاحیت بچوں کو اپنی حقیقی کھیلوں کی صلاحیتوں کو پہچاننے اور نکھارنے کا ایک انقلابی موقع فراہم کیا۔”


انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران جموں و کشمیر میں ہاکی کے کھیل میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔


ان کے مطابق کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے، گراس روٹ مقابلوں اور عوامی شمولیت میں سرمایہ کاری کے نتیجے میں اس کھیل کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔


انہوں نے کہاکہ “ہمارا مقصد ہے کہ آنے والے برسوں میں زیادہ سے زیادہ اسکول اور نوجوان ہاکی کو اپنائیں اور جموں و کشمیر عالمی معیار کے ہاکی ٹیلنٹ کی نرسری بن کر ابھرے۔ ہم یہاں ایسا نظام تشکیل دے رہے ہیں جو ایک کھلاڑی کے اسکول سے علاقائی اور پھر قومی سطح تک کے سفر کو ممکن بنائے گا۔”


انہوں نے مزید کہا کہ حالیہ برسوں میں سری نگر کے پولو ویو، پلوامہ اور پونچھ میں قائم سنتھیٹک ہاکی ٹرفس نے شہروں، سرحدی اضلاع اور دور دراز علاقوں کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے نئے مواقع پیدا کیے ہیں۔


منوج سنہا نے بتایا کہ جموں میں بندھو رکھ اور کے۔ کے۔ ہکو اسٹیڈیم میں جدید سنتھیٹک ہاکی ٹرفس زیر تعمیر ہیں۔


انہوں نے کہاکہ “یہ منصوبے جدید تربیت، خصوصی کوچنگ کیمپوں اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی شناخت کے پروگراموں کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ کریں گے اور مستقبل کے قومی سطح کے کھلاڑیوں کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کریں گے۔”


لیفٹیننٹ گورنر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت نوجوان ٹیلنٹ کو مواقع اور وسائل فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے تاکہ وہ آگے بڑھ سکیں اور ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔


انہوں نے کہاکہ “رنجی ٹرافی چیمپئن شپ سے لے کر ‘نشہ مکت جموں و کشمیر’ مہم تک، ہمارے نوجوانوں نے مختلف میدانوں میں اپنی غیرمعمولی لگن اور صلاحیت کا ثبوت دیا ہے۔ مجھے ان کے جذبے پر فخر ہے اور میں چاہتا ہوں کہ قوم کی تعمیر میں ان کا کردار کسی سے کم نہ ہو۔”


یواین آئی۔ ظ ا

Continue Reading
Advertisement
جموں و کشمیر1 hour ago

وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات

دنیا3 hours ago

امریکہ آج رات ایران پر انتہائی شدید کاری ضرب لگانے جا رہا ہے: ٹرمپ

دنیا5 hours ago

ایران نے آبنائے ہرمز بند کر دی، سینٹکام نے آبنائے بندش کا دعویٰ مسترد کر دیا، خام تیل مہنگا

دنیا5 hours ago

شام اور لبنان پر اسرائیلی حملوں سے ترکیہ کو خطرہ محسوس ہونے لگا

دنیا5 hours ago

امریکی ہلاکتوں کی تعداد ٹرمپ کی تصدیق سے کہیں زیادہ ہے، مزید بڑھے گی: ایران

جموں و کشمیر5 hours ago

جموں و کشمیر: اگر آپ کی آر سی معطل ہے تو شہر کی سڑکوں پر گاڑی چلانے کی جرات نہ کریں، جموں ٹریفک پولیس کی کڑی نظر

جموں و کشمیر6 hours ago

اسکول کے میدانوں سے قومی سطح تک: جموں و کشمیر نوجوان کھیلوں کے ٹیلنٹ کی پرورش پر توجہ دے رہا ہے: منوج سنہا

دنیا8 hours ago

پاسدارانِ انقلاب کا امریکہ کے 18 اہم اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

دنیا8 hours ago

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کا ہندوستان میں آپریشن بند کرنے کا اعلان، 250 ملازمین متاثر

دنیا8 hours ago

امریکی حملوں اور فوجی جھڑپوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز سے تمام جہاز وں کی آمدورفت بند کردی

ہندوستان8 hours ago

اداروں کو کمزور کرنے کی سازش کے خلاف لڑنے کی ضرورت: کھرگے

ہندوستان8 hours ago

وزیراعظم مودی نے کسانوں پر مرکوز 12 سال کی اصلاحات پر روشنی ڈالی، کہا انّ داتاوں کی فلاح و بہبود اولین ترجیح رہے گی

دنیا8 hours ago

مشرقِ وسطیٰ کو سنگین بحران میں دھکیلا جا رہا ہے: انتونیو گوتریس

جموں و کشمیر8 hours ago

فاروق عبداللہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی سے پی او کے کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

جموں و کشمیر9 hours ago

سی بی آئی نے بانڈی پورہ میں پی ایم ای جی پی قرض گھوٹالے میں 19 افراد اور نامعلوم افسران کے خلاف مقدمہ درج کیا

دنیا10 hours ago

صدر ٹرمپ نے ڈیل میں تاخیر سے مایوس ہوکر ایران پر دوبارہ حملے کا حکم دیا: امریکی ویب سائٹ

دنیا10 hours ago

امریکہ کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں: ایرانی سفیر

دنیا10 hours ago

آبنائے ہرمز میں امریکی افواج اور پاسداران انقلاب کے درمیان جھڑپیں: ایرانی خبر رساں ایجنسی

دنیا10 hours ago

امریکہ آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا: امریکی وزیر جنگ

دنیا10 hours ago

ایران میں پیٹروکیمیکل کارخانے پر امریکی بمباری، آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہاز پر ایرانی کا جوابی میزائل حملہ

دنیا10 hours ago

ایران پر بمباری جلد رک جائے گی: صدر ڈونلڈ ٹرمپ

دنیا13 hours ago

امریکہ نے ایران میں کئی ٹھکانوں نئے حملے کیے

دنیا13 hours ago

ایران نے مغربی ایشیا میں 18 امریکی اڈوں پر حملے کیے: آئی آر جی سی

جموں و کشمیر1 day ago

چاندن واری میں امرناتھ یاترا سے قبل پولیس کا موک ڈرل

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دوبارہ دینے کا وعدہ پورا کیا جائے گا، وزیرِ اعظم کی یقین دہانی: فاروق عبداللہ

دنیا1 day ago

اسرائیلی غنڈہ گردی نہ روکی گئی تو نتائج پوری انسانیت کو بھگتنا پڑیں گے، ترک صدر

دنیا1 day ago

ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن خودمختاری اور قومی وقار پرکسی قسم کا سمجھوتہ بھی قبول نہیں کرےگا: ایرانی صدر

دنیا1 day ago

میدان جنگ میں شکست کے بعد امریکہ نے ہمارے عزم کو آزمانے کی کوشش کی: عباس عراقچی

دنیا1 day ago

ایران کا خطے میں بعض امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ہندوستان1 day ago

حکومت نے امراوتی میں نئے دفتر کے احاطے اور رہائشی احاطے کی تعمیر کو منظوری دی

دنیا1 day ago

آبنائے ہرمز ایران اور عمان کا مشترکہ علاقہ ہے: عراقچی

دنیا1 day ago

ہم دشمن کی ہر قسم کی شرارت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں: اسماعیل بقائی

دنیا1 day ago

جے ڈی وینس بھی ایران ڈیل سے متعلق ٹرمپ کا بیان ماننے پر تیار نہیں

جموں و کشمیر1 day ago

بارامولا میں اچانک دھماکہ، فوج کے دو جوان شہید

ہندوستان1 day ago

مودی نے مسلسل سب سے طویل عرصے تک منتخب وزیرِ اعظم رہنے کا اعزاز حاصل کیا

ہندوستان1 day ago

مودی نے وزیر اعظم کے طور پر طویل ترین مدت تک خدمات انجام دینے کا ریکارڈ قائم کیا: برلا

دنیا1 day ago

امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر پر حملے سے کوئی تعلق نہیں، ایران کی حملے میں ملوث ہونے کی تردید

دنیا1 day ago

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

دنیا1 day ago

ایران نے جان بوجھ کر کسی امریکی ہیلی کاپٹر کو نشانہ نہیں بنایا: نائب ایرانی وزیر خارجہ

جموں و کشمیر1 day ago

بارہمولہ میں حادثاتی دھماکے میں دو فوجیوں کی موت

دنیا1 day ago

امریکی ہیلی کاپٹر کی تباہی اور امریکی حملوں کے باوجود ایران سے معاہدہ اب بھی ممکن: ٹرمپ

دنیا1 day ago

پاکستان کا افغانستان پر حملہ، 11 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک

ہندوستان2 days ago

گزشتہ چار دنوں میں پی او کے مظاہروں اور پولیس تشدد میں کم از کم 41 افراد ہلاک

دنیا2 days ago

اسرائیل کے موقف سے قطع نظر امریکہ ایران جوہری معاہدے پر آگے بڑھے گا: وینس

جموں و کشمیر2 days ago

این سی کے رکنِ پارلیمان روح اللہ دہلی احتجاج میں شامل ہوں گے، کہا ریاستی درجہ اور آئینی حقوق کی جدوجہد جاری رہنی چاہیے

ہندوستان2 days ago

حکومت کے گزشتہ 12 سال اعتماد، ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے وقف: مودی

دنیا2 days ago

جنگ بندی مسودے میں لبنان سمیت تمام علاقوں کو شامل کیا جائے گا، امیر سعید ایروانی

دنیا2 days ago

ہم نہیں سمجھتے کہ امریکی صدر دیانت داری سے بات کر رہے ہیں: ابراہیم عزیزی

دنیا2 days ago

شہید ایرانی رہبر اعلیٰ کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ محرم کے بعدہوگی: ایرانی خبر رساں ایجنسی

دنیا2 days ago

ایران سے 2 سے 3 دن میں معاہدہ طے پا سکتا : ڈونلڈ ٹرمپ

جموں و کشمیر4 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر3 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

ہندوستان2 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین3 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

جموں و کشمیر4 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

جموں و کشمیر2 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین4 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین4 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں4 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تجزیہ6 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

دنیا3 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تازہ ترین4 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

کھیل4 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

کھیل2 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

تازہ ترین4 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

جموں و کشمیر4 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

کھیل3 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

تازہ ترین4 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

دنیا4 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

اہم خبریں4 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

دنیا3 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

ہندوستان1 month ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

تازہ ترین4 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

ہندوستان4 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تجزیہ7 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

جموں و کشمیر2 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

دنیا3 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

تازہ ترین5 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

دنیا3 months ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

جموں و کشمیر4 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین7 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

جموں و کشمیر4 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

تازہ ترین4 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

دنیا3 months ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

کھیل4 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تازہ ترین4 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

تازہ ترین4 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

جموں و کشمیر2 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر3 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر3 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر4 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین4 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر4 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں4 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں4 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین4 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر8 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending