حیدرپورہ فلائی اوور میں گاڑی پلٹنے سے 3شہری زخمی

سرینگر//حیدرپورہ فلائی اوور میں جمعہ کو ایک تیز رفتار گاڑی پلٹنے سے 3شہری زخمی ہوئے۔ گاڑی زیر نمبرJK05F/7592ڈیڑھ بجے تیز رفتاری کے سبب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور کھمبے سے جاٹکرا کر پلٹ گئی۔ حادثہ میں تینوں زخمیوںکو علاج کیلئے ہسپتال لے جایاگیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں