اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ میں آج لینے والے تمام امتحانات ملتوی

سرینگر//اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے آج جمعہ کو لینے والے تمام امتحانات ملتوی کئے ہیں۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کو آج لینے والے تمام امتحانات کو ملتوی کیاجاتا ہے اور نئی امتحانی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں