پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے واضح طور پر اس جنرل الیکشنز میں کامیابی حاصل کرلی لیکن فوج اس کی جماعت کو حکومت بنانے سے روک رہی ے۔ بدترین قسم کی دھاندلی ،پری پول اور پوسٹ پول ریگنگ کے باوجود نہ پاکستان کی عوام اور نہ ہی عمران خان فوج کی گرفت میں آرہا ے۔ یہ ساری چیزیں بینلاقوامی میڈیا کو صاف طور پر نظر آرہی ے اور اس میڈیا میں کس طرح کی کوریج کی جارہی ے وہ ہم آپکو بتاتے ے۔

الجزیرہ نے اپنی ایک رپورٹ کی ہیڈلائن میں صابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی تصویر لگا کر ہیڈلائن میں لکھا، منڈیٹ تھیپ، اس خبر کی مزید وضاحت میں لکھتے ے کہ پاکستان میں ایک کولیشن سرکار بننے جارہی ے جس کے پھیچے دھکا دیا جارہا ے اور ان کا اشارہ فوج کی طرف ے۔ اس رپورٹ میں انہوں نے لکھا کہ یہ 6 سیاسی جماعتوں پرمشتمل اتحاد ہوگا جبکہ تحریک انصاف کا الزام ے کہ ان سے منڈیٹ کی چوری ہوگی۔ وہی دوسری جانب برطانیہ کی معتبر میگزین دی ایکونمسٹ نے ایک تفصیلی مضمون پاکستان کی پیچیدہ سیاسی صورتحال اور ملٹری انٹروینسش۔ پر شایع کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان میں ایک جعلی الیکشن کرانے کے بعد ملک اخلاقیات کی نچلی ترین سطح پر گرگیا۔ اس مضمون میں ایکونمسٹ کا کہنا ے کی اس دھاندلی زدہ الیکشنز اور موجودہ صورتحال کی وجہ سے اقتصادی بحران کے ساتھ ساتھ دوست ممالک بھی پاکستان نے کھو دے
تفصیلات دیتے ہوے اس آرٹیکل میں لکھا گیا ے کہ پاکستان کے جرنیل ایک رتبہ کے ساتھ ساتھ زمینوں پر حقوقِ اور تجارتی امپائر کھڈے کررہے ے اور ان کو لگ رہا ے کہ ملک میں ہونے والی کسی بھی طرح کی بدامنی کو یہی روک سکتے ے جبکہ حقیقت یہ ے کہ اصل میں یہی اس سب کے پھیچے ہوتے ے۔

اس میں مزید لکھا گیا ے کہ ملٹری اسٹبلشمنٹ جو فرضی طور پر پولیٹیکل ڈایناسٹیز کو ملک پر مسلط کرنا چاہتی ے اور اس حکومت کی کوئی لیجیٹمیسی نہیں ہوگی اور ملک پاکستان کے معاشی حالات مزید خراب ہوسکتے ے۔ انہوں نے لکھا کہ ملک کے مشہور سیاستدان عمران خان کو الیکشنز سے پہلے جعلی مقدمات کے اندر سلاخوں کے پھیچے بھیج دیا گیا جس میں فوج کا ہی رول تھا۔

ایکونمسٹ لکھتا ے کہ اگر چہ شریف گورنمنٹ سڈکوں پر آے ہوے لوگوں کو قابو میں لاسکتی ے تاہم اکانومی ان کے کنٹرول سے بہت دور چلی گی ے۔ میگزین کا کہنا ے کہ امریکہ کا افغانستان سے نکل جانے کے بعد اب آہستہ آہستہ پاکستان کے حالات میں کم دلچسپی لے رہا ے جبکہ چین بھی پاکستان میں انفراسٹرکچر پر عربوں ڈالر خرچ کرنے کے بعد تنگ آچکا ے وہی دوسری جانب سعودی عرب اپنے ملک کو ماڑرنایز کررہا ے اور بھارت کے ساتھ تعلقات کی بہتری کا حامل ے۔

تاہم مضمون میں بھارت کے لے پاکستان کی سیمی فیلڈ اسٹیٹ ایک پریشانی ہوسکتی ے جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش پاکستان سے معاشی طور پر بہت آگے نکل چکے ے۔
میگزین نے پاکستان کی فوج کو مشورہ دیا کہ ان حالاتِ کو سنجیدہ لیکر جمہوریت کو پنپنے دیا جاے کیونکہ یہ حالات فوج کے مفاد میں بھی نہیں ہوسکتے۔ ان کے مطابق آنے والے وقت میں ان کے پاس فوج کی تنخواہ، اور سامان خریدنے کے ساتھ ساتھ چوری کرنے کے لے بھی پیسا نہیں ہوگا۔ اور اگر پاکستان میں کوئی ریولوشن نہیں آجاتا تو پاکستان کی فوج اور ایلیٹ کے ہاتھ میں ہی پاکستان کی مقدرہوگی۔

اسی طرح سے فارن پالیسی میگزین میں چھپا ایک آرٹیکل میں لکھا گیا کہ پاکستان کی نوجوان نسل نے اب اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کرنا چاہا اور انہوں نے اس چیز کو مسترد کردیا کہ کوئی انہیں بناے گے سکرپٹ پر نچانے کی کوشش کرے جس کے نتیجے میں انہوں نے اپنا مستقبل عمران خان کے حوالے کیا۔
اس کے علاوہ بہت سارے میڈیا ہوسس نے پاکستان کی موجودہ صورتحال کو کور کرکے ان انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیا۔
ان رپورٹوں کے بیچ واشنگٹن میں منتخب نمایندوں نے ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان میں حال ہی میں ہونے والے انتخابات میں وہاں کے لوگوں نے ایک مسیج دنیا کو بھیج دیا کہ وہ ملک کی بھاگڈور سویلین حکومت کے ہاتھوں میں دینا چاہتے ے نہ کہ ملٹری اسٹبلشمنٹ ۔
انہوں نے کہا کہ وہ صاف اور شفاف الیکشن کے راستے میں فوج کی رکاوٹ کی مزمت کرتے ے اور انہیں متنباہ کیا جاتا ے کہ وہ پھیچے ہٹ جاے ۔

ان ریپریزننٹیٹوز نے کہا کہ ہم یہ واضح کرنا چاہتے ے کہ امریکہ کا سیکورٹی اتحاد صرف لوگوں کی بنی ہوئی سرکار کے ساتھ ہی ہوسکتا ے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں