Connect with us

پاکستان

افغانستان پر حملے میں 70 جنگجو مارے گئے: پاکستان

Published

on

کراچی، پاکستان کے نائب وزیر داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان پر ان کی فضائیہ کے فضائی حملوں میں کم از کم 70 جنگجو مارے گئے ہیں۔


مسٹر چوہدری نے یہ دعویٰ جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا، حالانکہ انہوں نے اپنے دعوے کی تائید کے لیے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ دریں اثنا، پاکستانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان حملوں میں 80 افراد ہلاک ہوئے ہیں، حالانکہ فوج نے سرکاری طور پر کسی اعداد و شمار کا اعلان نہیں کیا ہے۔


پاکستان کی فضائیہ نے اتوار کی صبح افغان سرحد پر فضائی حملہ کیا۔ فوج نے کہا کہ انہوں نے “کیمپوں اور ٹھکانوں” کو نشانہ بنایا جہاں حالیہ حملوں کے پیچھے مسلح گروہ چھپے ہوئے تھے، جن میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک شیعہ مسجد میں خودکش بم حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے بھی شامل تھے۔


پاکستان کے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے ایکس پر لکھا کہ فوج نے عسکریت پسند گروپ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سات گروپوں اور اس سے منسلک تنظیموں کے خلاف “معلومات پر مبنی، منصوبہ بند آپریشن” کیا۔


ادھر افغانستان نے پاکستان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ 70 جنگجو مارے گئے ہیں۔ اس نے اس بات کی بھی تردید کی کہ پاکستان میں حملوں کے مرتکب اس کی سرزمین پر چھپے ہوئے ہیں۔


افغان وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی فضائیہ نے ننگرہار اور پکتیکا میں متعدد شہری علاقوں کو نشانہ بنایا، جس میں کئی گھروں اور ایک مدرسے کو نشانہ بنایا گیا۔ بیان میں ان حملوں کو افغان فضائی حدود اور خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔


طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ “لوگوں کے گھر تباہ کر دیے گئے ہیں، انھوں نے شہریوں کو نشانہ بنایا ہے، انھوں نے دو مشرقی صوبوں میں بمباری کے جرائم کیے ہیں۔”


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان

پاکستان نے جنگ بندی میں مدد کرنے والے ممالک کا شکریہ ادا کیا

Published

on

اسلام آباد، پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی (سیز فائر) کرانے میں مدد کرنے والے ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے خاص طور پر چین، سعودی عرب، قطر، ترکیہ اور مصر کا نام لیتے ہوئے کہا کہ ان ممالک نے جنگ بندی تک پہنچنے میں بھرپور اور کلیدی مدد فراہم کی۔


انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ان ممالک کی حمایت سے امن کے لیے جاری کوششوں کو تقویت ملی اور مذاکرات کے ذریعے اس تنازع کو ختم کرنے کا راستہ کھلا۔


مسٹر شہباز شریف نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ ان کا مسلسل تعاون اس پورے عمل میں انتہائی ضروری رہا۔ مغربی ایشیا میں قیامِ امن کی یہ کوششیں ہندوستان سمیت پوری دنیا کے لیے اطمینان کا باعث ہیں، کیونکہ اس سے خطے کی استحکام والی پہچان بحال ہونے کی امید پیدا ہوئی ہے۔


وہیں پاکستان کے صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے بروقت اور مثبت قدم قرار دیا۔


انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں۔


مسٹر زرداری نے شہباز شریف، عاصم منیر اور اسحاق ڈار سمیت عالمی قیادت کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے جنگ بندی کو مستقل امن میں تبدیل کرنے پر زور دیا۔


یواین آئی۔ م س

Continue Reading

پاکستان

ایران-امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کا کردار، کابینہ اجلاس میں فیلڈ مارشل کے لیے تالیاں

Published

on

اسلام آباد، پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے فیلڈ مارشل کے لیے تالیاں بجائی گئیں۔


پاکستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ارکان نے وزیراعظم کا استقبال تالیوں سے کیا جبکہ اجلاس کے دوران مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔ کابینہ نے جمعہ کو “یومِ تشکر” کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا اور قوم سے مذاکرات کی کامیابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی گئی۔


اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور دوست ممالک کی امن کے لیے کی گئی کوششیں کامیاب ہوئیں اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کے شعلے پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے چکے تھے مگر جنگ بندی کے ذریعے پاکستان کو عزت و وقار ملا۔


وزیراعظم نے کہا کہ یہ سفارتی کامیابی پورے ملک کے عوام کی کامیابی ہے اور آج عالمی میڈیا بھی پاکستان کے کردار کو سراہ رہا ہے۔


انہوں نے بتایا کہ ڈپٹی وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم نے ایک ماہ سے زائد عرصے تک انتھک محنت کی جبکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کئی راتیں جاگتے رہے اور ایرانی و امریکی قیادت سے مسلسل رابطے میں رہے۔


وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ اراکین نے فیلڈ مارشل کے لیے تالیاں بجائیں۔


شہباز شریف نے کہا کہ سیاسی اور عسکری قیادت میں مکمل ہم آہنگی ہے اور یہی یکجہتی پاکستان کی کامیابی کا سبب بنی۔


انہوں نے ایرانی صدر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے پاکستان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا۔


وزیراعظم نے قطر، ترکیہ، مصر، عمان، انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کا بھی شکریہ ادا کیا۔


انہوں نے کہا کہ جنگ وقتی طور پر رکی ہے مگر ہدف پائیدار امن کا قیام ہے، جبکہ جلد ایرانی اور امریکی وفود پاکستان آئیں گے تاکہ مذاکرات کو آگے بڑھایا جا سکے۔


قبل ازیں وزیراعظم نے اعلان کیا تھا کہ ایران اور امریکہ نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ لبنان سمیت مختلف خطوں میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے، جو فوری طور پر نافذ العمل ہو چکی ہے۔


وزیراعظم کے مطابق دونوں ممالک کے وفود کو 10 اپریل 2026 کو اسلام آباد مدعو کیا گیا ہے تاکہ تنازعات کے حتمی حل کے لیے مزید مذاکرات کیے جا سکیں۔


انہوں نے امید ظاہر کی کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات خطے میں پائیدار امن کے قیام میں اہم پیش رفت ثابت ہوں گے۔


یواین آئی۔ م س

Continue Reading

پاکستان

ایران۔امریکہ فوری جنگ بندی پرمتفق: شہباز شریف

Published

on

اسلام آباد، پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ، بشمول لبنان، تمام محاذوں پر فوری اور جامع جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں شہباز شریف نے کہا: “مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ایران اور امریکہ ہر جگہ فوری طور پر جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں۔” انہوں نے اس اقدام کو ایک “بصیرت انگیز قدم” قرار دیا جس کا مقصد تنازعات سے متاثرہ مغربی ایشیا کے خطے میں امن و استحکام کی بحالی ہے ۔

اس پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستانی وزیراعظم نے دونوں ممالک کی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور باضابطہ طور پر ان کے وفود کو 10 اپریل کو اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی مذاکرات کے لیے مدعو کیا۔ مجوزہ مذاکرات کو “اسلام آباد مذاکرات” کا نام دیا گیا ہے، جس میں طویل عرصے سے جاری تنازعات کے حل کے لیے ایک جامع اور دیرپا معاہدے تک پہنچنے پر توجہ دی جائے گی۔

انہوں نے زور دیا کہ دونوں فریقوں نے غیر معمولی دانشمندی اور بصیرت کا مظاہرہ کیا ہے اور امن کے فروغ کے لیے تعمیری انداز میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ “اسلام آباد مذاکرات” پائیدار امن کے قیام میں کامیاب ہوں گے اور آنے والے دنوں میں مزید مثبت پیش رفت سامنے آئے گی۔

یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حالیہ ہفتوں میں خطے، خصوصاً ایران اور امریکہ کے حمایت یافتہ مقامات سے متعلق جھڑپوں میں تیزی آئی تھی، جس سے ایک بڑے علاقائی تنازعے کا خدشہ بڑھ گیا تھا۔

اسی دوران وائٹ ہاؤس کی جانب سے امریکی صدر کے حوالے سے جاری بیان میں بھی کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کی حمایت کا اشارہ دیا گیا، جس سے یہ امید پیدا ہوئی ہے کہ یہ جنگ بندی مغربی ایشیا میں وسیع تر سفارتی تعلقات میں بہتری کی شروعات ثابت ہو سکتی ہے۔

یو این آئی،۔ ایم جے

Continue Reading
Advertisement
دنیا42 minutes ago

خطے کے تنازعہ میں روس کے ممکنہ کردار پر حزب اللہ کی مثبت توقعات

دنیا47 minutes ago

امریکی سینٹکام پیر سے ایران کی بحری ناکہ بندی شروع کرے گا

ہندوستان2 hours ago

معاہدے کے قریب پہنچ کر ایران کو سخت شرائط کا سامنا کرنا پڑا: عباس عراقچی

ہندوستان2 hours ago

اتر پردیش میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم، 6 افراد ہلاک، 7 زخمی

دنیا2 hours ago

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ

دنیا2 days ago

ٹرمپ کا دعویٰ، آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانے کا عمل شروع

دنیا2 days ago

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مستقل جنگ بندی کے لیے مذاکرات شروع

دنیا2 days ago

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای فیصلہ سازی کے عمل میں پوری طرح شامل

دنیا2 days ago

ایران مخلص ہے تو ہم بھی کھلے دل سے بات کریں گے: جے ڈی وینس

دنیا2 days ago

لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید

دنیا2 days ago

امریکہ کے پاس دنیا کے دو بڑے ملکوں سے زیادہ تیل موجود: ٹرمپ

جموں و کشمیر2 days ago

بخاری نے 100 روزہ ’نشہ مکت‘ مہم کی حمایت کی، جموں و کشمیر میں عوامی تعاون کی اپیل

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر: عمر عبداللہ نے گُچی کی کاشت میں ایس کے یو اے ایس ٹی۔کے کی کامیابی کو سراہا

دنیا2 days ago

ڈونلڈ ٹرمپ کی شہرت میں کمی: ڈیموکریٹ کملا ہیرس نے 2028ء کا صدارتی انتخاب لڑنے کا عندیہ دیدیا

دنیا2 days ago

ایرانی وفد کی پیشگی شرائط منظور کرلیں تو دوپہر کو امریکی حکام سے مذاکرات ہوں گے: ایرانی میڈیا

دنیا2 days ago

ایران بے اعتمادی کے ماحول میں مذاکرات میں شامل ہو رہا ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی

ہندوستان2 days ago

اسلام آباد میں امریکہ-ایران مذاکرات کے آغاز پر کانگریس کا مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر سوال

جموں و کشمیر2 days ago

ڈرگ فری جموں و کشمیر مہم اجتماعی اقدام کا تقاضا کرتی ہے: لیفٹیننٹ گورنر سنہا

دنیا2 days ago

آبنائے ہرمز : جنگ بندی کے باوجود عالمی تجارت دباؤ کا شکار کیوں

دنیا2 days ago

میناب اسکول کے شہید بچوں کو انوکھا خراجِ عقیدت، ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے تصویر شیئر کی

جموں و کشمیر2 days ago

لداخ کو آخرکار آدھار میں علیحدہ شناخت مل گئی، ‘ریاست’ کے خانے میں جموں و کشمیر کی جگہ لے لی

دنیا2 days ago

مذاکرات کے لیے نیت نیک ہے لیکن امریکہ پر اعتماد نہیں: باقر قالیباف

دنیا2 days ago

اسلام آباد مذاکرات کے لیے مضبوط ٹیم:ٹرمپ

دنیا2 days ago

اسرائیل اور لبنان 14 اپریل کو واشنگٹن میں پہلی براہ راست بات چیت کریں گے

دنیا2 days ago

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے، معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز خود بخود کھل جائے گا: ٹرمپ

دنیا3 days ago

امریکی جہاز بھی آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں: ایران

دنیا3 days ago

پاکستان میں ہونے والے امریکہ ایران مذاکرات کو پائیدار امن کیلئے استعمال ہونا چاہیے: ترک صدر

جموں و کشمیر3 days ago

مردم شماری 2027 سمٹ: ’نیشنل ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن مشن‘ ملک کی اقتصادی ترقی کا نیا ایندھن ہے: جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری

جموں و کشمیر3 days ago

منشیات کے خلاف اجتماعی جدوجہد کریں: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کی اپیل

دنیا3 days ago

جنگ بندی کے دوران کسی ملک پر کوئی حملہ نہیں کیا: ایرانی پاسدارانِ انقلاب

دنیا3 days ago

لبنان جنگ بندی معاہدےکا حصہ، کسی صورت الگ نہیں ہوگا: ایران کا مذاکرات سے قبل امریکاکو واضح پیغام

کھیل3 days ago

بابر اعظم کا ایک اور اعزاز: پی ایس ایل تاریخ میں 500 چوکے لگانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

دنیا3 days ago

میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

دنیا3 days ago

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے کرپشن کے خلاف کیس کی سماعت اتوار سے دوبارہ شروع

دنیا3 days ago

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

دنیا3 days ago

لبنان کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: ایرانی صدر

ہندوستان3 days ago

دہلی پولیس نے آئی ایس آئی سے وابستہ جاسوسی کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا، 11 افراد گرفتار

ہندوستان3 days ago

خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر ‘یو ٹرن’ کا الزام

ہندوستان3 days ago

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکروں سے فیس وصول کرنا بند کرےایران :ٹرمپ

جموں و کشمیر3 days ago

بارامولہ میں جعلی زمین کا دھندہ بے نقاب؛ 7 افراد نقلی شناخت اور فراڈ کے الزام میں گرفتار

دنیا3 days ago

امریکی اور اسرائیلی حملے میں زخمی سابق ایرانی وزیر خارجہ کمال خرازی دم توڑ گئے

دنیا3 days ago

جے ڈی وینس کی کوریج! سیکڑوں امریکی صحافیوں کی ویزا درخواستیں موصول

دنیا3 days ago

مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے بعد ایران اور سعودی عرب کے درمیان پہلا رابطہ

دنیا3 days ago

ایک دن میں 15 سے زیادہ جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں

ہندوستان3 days ago

ایران پالیسی پر تنقید کرنے والے چار معروف صحافیوں پر ٹرمپ کا شدید حملہ

دنیا4 days ago

لبنان کے ساتھ براہِ راست مذاکرات جلد شروع ہوں گے، نیتن یاہو

دنیا4 days ago

لبنان پر حملے جنگ بندی مذاکرات کو بے معنی بنا دیں گے: ایرانی صدر

ہندوستان4 days ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

دنیا4 days ago

اسرائیل کا حزب اللہ چیف کے پرسنل سیکرٹری کو شہید کرنے کا دعویٰ

دنیا4 days ago

مذاکرات سے قبل ہی 3 اہم نکات کی خلاف ورزی کی گئی: ایرانی اسپیکر

جموں و کشمیر2 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر2 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

جموں و کشمیر1 month ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

تازہ ترین2 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین2 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین2 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

دنیا1 month ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تجزیہ4 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

اہم خبریں2 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

تازہ ترین1 month ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین2 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

کھیل1 month ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر2 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

تازہ ترین2 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

دنیا1 month ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

دنیا2 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

کھیل2 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

دنیا1 month ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

تازہ ترین2 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

تازہ ترین2 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

دنیا1 month ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

تجزیہ5 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

اہم خبریں2 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

ہندوستان2 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

جموں و کشمیر2 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

دنیا1 month ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

ہندوستان1 month ago

گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50 روپے مہنگا

دنیا1 month ago

ٹرمپ کی گردن پر سرخ نشان، صحت سے متعلق نئی بحث چھڑگئی

تازہ ترین2 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

دنیا4 weeks ago

کیا نیتن یاہو مر چکے ہیں سرکاری اکاؤنٹ سے نیتن یاہو کی ’’چھ انگلیوں‘‘ والی ویڈیو وائرل

جموں و کشمیر2 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

دنیا1 month ago

امریکی شہریوں کو فوری طور پر افغانستان چھوڑنے کی ہدایت

جموں و کشمیر2 months ago

جموں و کشمیر میں رونما ہونے والی تبدیلیوں نے مجھے بے حد متاثر کیا: سی پی رادھا کرشنن

دنیا2 months ago

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کی ہندوستان، چین اور پاکستان کے ساتھ تعلقات پر واضح پالیسی :طارق رحمان

جموں و کشمیر1 month ago

محبوبہ مفتی نے ایرانی سفیر کے ساتھ کشمیری طلباء کا معاملہ اٹھایا

کھیل2 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

دنیا3 weeks ago

امریکہ کے ایران کو بھیجے گئے 15 نکاتی امن منصوبے کی ‘شرائط’

دنیا1 month ago

ایرانیوں کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا: ایرانی آرمی چیف

ہندوستان1 month ago

ایئر انڈیا کی پروازیں ممنوعہ فضائی علاقے سے نہیں گزر رہی ہیں

تازہ ترین5 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

تازہ ترین2 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

دنیا1 month ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق

جموں و کشمیر3 weeks ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر1 month ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر2 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین2 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین2 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر2 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں2 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں2 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین2 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر6 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین2 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

تجزیہ3 years ago

از خود نوٹس کا فیصلہ: صدر پنجاب، گورنر خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں

Advertisement

Trending