Connect with us

تازہ ترین

بادامی باغ چلو مارچ ناکام :میرواعظ اورملک گرفتار

Published

on

سیدعلی گیلانی ،میرواعظ عمرفاروق اورمحمدیاسین ملک پرمشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت کی جانب سے پلوامہ میں سنیچرکی صبح فورسزگولی باری کے نتیجے میں سات عام شہریوں کی ہلاکت کیخلاف دی گئی تین روزہڑتال کال اورسوموارکوبادامی باغ کنٹونمنٹ چلوپروگرام کے پیش نظرمسلسل دوسرے روزبھی شہرخاص اورسیول لائنزکے علاقوں میں بندشیں عائدرہیں ۔مجوزہ احتجاجی مارچ اورممکنہ احتجاجی مظاہروں کوروکنے کیلئے ضلع مجسٹریٹ سری نگرکی ہدایت پردفعہ 144کے تحت سوموارکوعلی الصبح سے ہی پولیس تھانوں رام منشی باغ ،رعناواری ،خانیار،نوہٹہ،مہاراج گنج ،صفاکدل اورمائسمہ کے تحت آنے والے درجنوں علاقوں میں مکمل اورجزوی بندشیں عائدرہیں ،اوران سبھی علاقوں میں صبح سے ہی پولیس وفورسزکے دستے تعینات رکھے گئے تھے اورسیکورٹی دستوں نے بندش والے علاقوں میں جگہ جگہ خاردارتاریں اوردیگررکاؤٹیں ڈال رکھی تھیں تاکہ لوگوں کی آواجاہی پرروک لگائی جاسکے ۔بندش زدہ علاقوں کے لوگوں نے بتایاکہ اُنھیں مسلسل دوسرے روزبھی گھروں سے باہرآکرکہیں جانے کی اجازت نہیں دی گئی ۔

انہوں نے کہاکہ ہم مسلسل دوسرے روزبھی گھروں میں محصوررہے ۔سٹی رپورٹرنے بتایاکہ لالچوک اورسیول لائنزکے دوسرے علاقوں سے سونہ واریابٹہ وارہ جانے والی سڑک پرپولیس وفورسزکاکڑاپہرہ بٹھادیاگیاتھا،اورصبح 12بجے تک یہاں سے کسی کوپیدل یاگاڑی میں سوارہوکرجانے کی اجازت نہیں دی گئی ۔سونہ وار،اندرانگراوردیگرنزدیکی علاقوں کے لوگوں نے بتایاکہ اُنھیں سوموارکوعلی الصبح ہدایت دی گئی کہ وہ گھروں سے باہرآنے کی کوشش نہ کریں ۔انہوں نے کہاکہ ان علاقوں میں کرفیونافذنہیں تھالیکن اندرون سڑکوں وگلی کوچوں پرپولیس وفورسزکے دستے جگہ جگہ تعینات کئے گئے تھے ،اسلئے لوگ گھروں میں رہے ۔اس دوران سیول لائنزمیں اُسوقت ٹیرگیس شلنگ اورنعرے بازی کی گونج سنائی دی جب بادامی باغ چلوپروگرام کے پیش نظرکئی دنوں سے روپوش سینئرمزاحمتی لیڈرمحمدیاسین ملک اپنے آبائی علاقہ مائسمہ سے درجنوں ساتھیوں بشمول خواتین کی قیادت کرتے ہوئے ایک جلوس لیکرنمودارہوئے۔سوموارکو صبح کے 11بجے لبریشن فرنٹ کے چیئرمین ملک یاسین بزرگوں،نو جوانوں،خواتین اور بچوں کی ایک بڑی تعداد کے ہمراہ بادامی باغ کنٹونمنٹ کی جانب روانہ ہوگئے ۔ پرامن عوامی ریلی میں شامل پرجوش خواتین تھیں جو کفن باندھے ،ہاتھوں میں ’بھارتی ظالمو ! آؤ ہم سبھی کو مادو‘ کی تحریر یں لئے اور قتل و غارت کے لامتناہی سلسلے کی سخت الفاظ میں مذمت کررہی تھیں ۔

بڈشاہ چوک کے نزدیک پہلے سے ہی پولیس وفورسزکے دستے تعینات تھے اورجب ملک یاسین کی قیادت میں برآمدکیاگیااحتجاجی جلوس نزدیک پہنچاتوپولیس وفورسزنے کارروائی عمل میں لائی ۔احتجاجی مظاہرین کومنتشرکرنے کیلئے آنسوگیس کے کئی گولے داغے گئے جبکہ اس دوران پولیس وفورسزنے محمدیاسین ملک کوکئی ساتھیوں لبریشن فرنٹ کے نائب چیئرمین مشتاق اجمل، محمد حنیف ڈار،امتیاز احمد ڈار،امتیاز احمد گنائی،شاکر احمد آہنگر،فیاض احمد ،بشارت احمد اور کئی دوسرے افرادسمیت گرفتارکرلیا۔لبریشن فرنٹ ترجمان نے کہاکہ گرفتاری کے دوران ملک یاسین زخمی ہوگئے اورپولیس اہلکاروں نے چیئرمین فرنٹ کونیم بے ہوشی کی حالت میں حراست میں لیکرساتھیوں سمیت پولیس تھانہ کوٹھی باغ منتقل کیا۔ گرفتاری سے قبل میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے محمدیاسین ملک نے کہا کہ مشترکہ مزاحمتی قیادت نے فیصلہ کرلیا ہے کہ سبھی ایک ساتھ بادامی باغ آرمی کنٹونمنٹ جو کشمیر میں فوج کا مرکز ہے پر جاکر بھارتی آرمی اور ریاست سے کہیں کہ کشمیریوں کو روزانہ کی بنیاد پر ایک ایک کرکے قتل کرنے کے بجائے وہ ہم سبھی کو ایک ساتھ قتل کرڈالیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی آرمی اور نوآبادیاتی ذہن والی فورسز کو کشمیریوں کے خون کی لت پڑچکی ہے اور ہم آج اپنے آپ کو پیش کرکے ان کی اس لت کو مطمئن کرنا چاہتے ہیں۔یاسین ملک نے کہا کہ پلوامہ میں کیا گیا قتل عام اپنی نوعیت کا پہلا اور واحد قتل عام نہیں ہے بلکہ بھارتی فوج اور فورسز نے اس سے قبل بھی ایسے کئی خونین واقعات رقم کررکھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیری معصومین کا خون بہاتے بہاتے بھارتی فوج اور فورسز اب انسانی خون کے عادی بن چکے ہیں ۔ اس دوران مشترکہ مزاحمتی قیادت کی جانب سے پلوامہ ہلاکتوں کیخلاف بطور احتجاج بادامی باغ آرمی ہیڈ کواٹر سریگر چلو کال پروگرام کی پیروی میں مزاحمتی قائد میرواعظ محمد عمر فاروق نے اپنی خانہ نظر بندی توڑتے ہوئے کئی مزاحمتی لیڈروں اور کارکنان کے ہمراہ بادامی باغ کی طرف پیش قدمی کی کوشش کی تو پولیس اور فورسز کی ایک بھاری جمعیت نے اُنہیں گرفتار کرکے نزدیکی پولیس تھانہ نگین میں بند کردیا۔ گرفتاری سے قبل موقعہ پر موجود میڈیا سے بات کرتے ہوئے میرواعظ نے کہا سرکاری فورسز کشمیر میں لوگوں کو مارنے کی ایک میشین بن گئی ہے اور اس کیلئے انہیں باقاعدہ لائسنس حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ صرف ایک دن میں دس کشمیریوں جن میں ایک 8 ویں جماعت کا طالب علم ، نونہال معصوم بچی کے والد بھی شامل ہیں نے کشمیریوں کے دل مجروح کردئے ہے اور پورا کشمیر ماتم کدہ بنا ہوا ہے۔ میرواعظ نے کہا کہ یہ المیہ ہے کہ ایک طرف ہمارے معصوم نوجوانوں کو اندھا دھند فائرنگ سے چن چن کے قتل کیا جارہا ہے وہیں دوسری جانب ان معصوموں کو دہشت گرداور بالائی ورکر کا نام دے کر ان کے قتل کا جواز پیش کیا جارہا ہے۔ میرواعظ عمر فاروق نے کہا کشمیر میں معصوموں کی ہلاکت کو دہشتگردی کارنگ دے کر درحقیت ہندوستان کے لوگوں کو یہ غلط تاثر دیا جارہا ہے تاکہ ان وؤٹ بنک کی سیاست کر کے آنے والے انتخابات میں فائدے حاصل کئے جاسکے۔ انہوں نے کہا تاہم دنیااصل حقیقت سے واقف ہے کہ کشمیری عوام جو تنازعہ کشمیر کا پُر امن حل چاہتے ہیں کے اومظالم اور پُر تشدد کارروائیوں میں روز مرہ کی بنیادوں پرتشویش ناک اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ میرواعظ نے کہا کشمیری عوام اپنے لخت جگروں اور نہتے شہروں کو شہید کئے جانے پر پُر ہڑتال کے ذریعے تعزیت،ہمدردی اور اپنے دکھی جذبات کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ احتجاج باقی تمام راستوں پر غدغنیں عائد ہیں۔ انہوں نے کہا قتل و غارت گری کے بعد فوج کی جانب سے یہ کہنا کہ ’’فوج عوام کے ساتھ ہے‘‘ ایک مضحکہ خیز دعویٰ ہے۔ انہوں نے کہا قیادت کشمیر میں دائمی امن و امان کی متمنی ہے تاہم قبرستان کی خاموشی ہمارے لئے ہرگز قابل قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کشمیری عوام بھی امن و امان کی خواں ہے جس کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر اور پورے خطے کے مفاد میں ہے۔دریں اثناء پولیس نے حریت(گ)کی خواتین اکائی مسلم خواتین مرکزکی جانب سے بادامی باغ تک جلوس لیکرجانے کی کوشش کاناکام بناتے ہوئے خاتون مزاحمتی لیڈریاسمین راجہ کوپریس کالونی سری نگرمیں کئی رفقاء سمیت حراست میں لیکرپولیس تھانہ منتقل کیا۔خیال رہے مجوزہ احتجاجی مارچ کے پیش نظرپولیس نے پہلے ہی سیدعلی گیلانی ،محمداشرف صحرائی ،انجینئرہلال احمدوار،جاویداحمدمیر،محمدیوسف نقاش ،ظفراکبر بٹ ،سیدامتیازحیدر،محمدیاسین عطائی ،بشیراحمدبٹ بڈگامی اوردیگرکئی مزاحمتی لیڈروں وکارکنوں کوگھروں اورمختلف پولیس تھانوں میں بندکردیاہے ۔

Continue Reading

دنیا

آبنائے ہرمز بند ہونے سے ایران کو روزانہ 50 کروڑ امریکی ڈالر کا نقصان: ٹرمپ

Published

on

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا کہ ایران آبنائے ہرمز کو بند نہیں کرنا چاہتا، کیونکہ اس کی بندش سے انہیں روزانہ 50 کروڑ امریکی ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔


مسٹر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کہا، “وہ (ایران) اسے کھلا رکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہ یومیہ 50 کروڑ امریکی ڈالر کما سکیں۔” مسٹر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کہہ رہا ہے کہ وہ اسے بند کرنا چاہتے ہیں، کیونکہ وہ ‘اپنی ساکھ بچانا’ چاہتے ہیں، جب کہ امریکہ نے اس کی مکمل طور پر ناکہ بندی کر رکھی ہے۔


انہوں نے کہا کہ چار روز قبل کچھ لوگوں نے ان سے رابطہ کیا تھا اور بتایا تھا کہ ایران اس آبنائے کو فوری طور پر کھولنا چاہتا ہے۔


مسٹر ٹرمپ نے وارننگ دیتے ہوئے کہا، ’’لیکن اگر ہم ایسا کرتے ہیں تو ایران کے ساتھ کبھی کوئی معاہدہ نہیں ہوسکتا، جب تک کہ ہم ان کا بقیہ ملک اور ان کے لیڈروں کو بھی اڑا کر نہ رکھ دیں۔”


ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماؤں اور امریکی میڈیا، خاص طور پر وال سٹریٹ جرنل اور نیویارک ٹائمز پر اپنا حملہ جاری رکھتے ہوئے، مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں ’آپریشن مڈ نائٹ ہیمر‘ کو ’نیچا دکھانے‘ یا اس کی تنقید کرنے کی اجازت کبھی نہیں دی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اس آپریشن نے جوہری مقامات کو اس حد تک مکمل تباہ کر دیا ہے کہ ’خون کے پیاسے ایران‘ ان تک پہنچنے یا کھود کر نکالنے سے قاصر رہا ہے۔


انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی خلائی فورس کے پاس پچھلے جون میں حملہ کیے گئے تینوں مقامات کے ہر انچ پر کیمرے کی نگرانی ہے۔


‘آپریشن مڈ نائٹ ہیمر’ 22 جون 2025 کو ایران کی اہم جوہری تنصیبات کے خلاف امریکی فوجی حملوں کا خفیہ نام ہے۔


ان حملوں کا بنیادی مرکز تین بنیادی جوہری انفراسٹرکچر سائٹس فورڈو یورینیم افزودگی پلانٹ، نتنز جوہری تنصیب اور اصفہان نیوکلیئر ٹیکنالوجی سینٹر تھے۔


اس آپریشن میں امریکی فضائی اور بحری طاقت کا زبردست مظاہرہ پیش کیا گیا، جس میں 7 بی-2 اسپرٹ اسٹیلتھ بمبار شامل تھے، جنہوں نے براہ راست امریکہ سے 18 گھنٹے کا مشن چلایا۔ اس میں پہلی مرتبہ جنگ میں استعمال کیے گئے 30 ہزار پاؤنڈ کے ’بنکر بسٹر‘ بم، ایک امریکہ آبدوز سے داغے گئے 30 ٹومہوک میزائل اور ایرانی فضائی دفاع ہو تباہ کرنے کے لیے ایف-35 اور ایف-22 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں سمیت 125 سے زیادہ طیارے شامل تھے۔


امریکی حکام اور سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق، ان سائٹس کو “انتہائی شدید نقصان” پہنچا۔ پینٹاگون کا اندازہ ہے کہ ان حملوں نے ایران کے جوہری پروگرام کو تقریباً دو سال پیچھے کر دیا ہے۔


یواین آئی۔الف الف

Continue Reading

دنیا

ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع کردی

Published

on

واشنگٹن، امریکہ نے منگل کو کہا کہ اس نے ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کر دی ہے۔


وائٹ ہاؤس کی طرف سے ہندوستانی وقت کے مطابق آدھی رات کے بعد جاری کیے گئے ایک بیان میں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ پاکستان کی قیادت کی اپیل کے بعد، ایران پر منصوبہ بند فوجی حملے میں تاخیر اور جنگ بندی میں توسیع پر رضامند ہو گئے ہیں۔


امریکی صدر نے کہا کہ وہ اس جنگ بندی میں توسیع کر رہے ہیں جسے انہوں نے ایران کے اندر “سنگین طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار” صورتحال کے طور پر بیان کیا ہے، انہوں نے تہران کی جانب سے مذاکرات کے لیے متفقہ پوزیشن کے فقدان پر تشویش کا اظہاربھی کیا۔


بیان کے مطابق توقف کی درخواست پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کی تھی۔ واشنگٹن نے اس وقت تک کسی بھی جارحانہ کارروائی کو روکنے پر اتفاق کیا ہے جب تک کہ ایرانی رہنما اور نمائندے “مذاکرات کے لیے متفقہ تجویز” پیش نہیں کرتے۔


مسٹرٹرمپ نے کہا، “میں نے اپنی فوج کو ناکہ بندی جاری رکھنے اور تیار و قابل رہنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر فعال دشمنی سے گریز کیا جائے تو بھی ایران پر دباؤ برقرار رہے گا۔


جنگ بندی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک کہ ایران اپنی تجویز پیش نہیں کرتا اور مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ جاتے، “کسی نہ کسی طریقے سے،” بیان میں مزید کہا گیا کہ سفارت کاری ناکام ہونے کی صورت میں دوبارہ فوجی کارروائی کے امکانات کو بھی کھلا رکھا گیا ہے۔


یہ اقدام تیزی سے ابھرتے ہوئے علاقائی بحران میں سفارت کاری کے لیے ایک عارضی آغاز کا اشارہ ہے، جس میں پاکستان ایک اہم ثالث کے طور پر ابھر رہا ہے۔ تاہم، ناکہ بندی کا تسلسل بتاتا ہے کہ کشیدگی برقرار ہے اور اگر بات چیت میں کمی آئی تو صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔


اس سے قبل تہران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ایک اور ایرانی بحری جہاز توسکا کو قبضے میں لینے پر امریکہ کی مذمت کرے اور اسے “بحری قزاقی” کا عمل قرار دیا جائے۔


امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ، جو فی الحال رکی ہوئی ہے، میں اب تک تقریباً 4,000 جانیں جا چکی ہیں، جن میں سے زیادہ تر میزائل حملوں اور ڈرون حملوں کی وجہ سے ہوئیں۔


یواین آئی۔الف الف

Continue Reading

دنیا

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے لیے قانون منظور کر لیا۔

Published

on

تہران ، ایرانی میڈیا نے رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول کیلئے قانون منظور کر لیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے فیس لی جائے گی،قانون کے تحت ایران کو یہ حق ہو گا وہ حفاظتی خدمات کے نام پر جہازوں سے ٹیکس وصول کرے،قانون کے تحت یہ طے کیا جائے گا اہم آبی گزرگاہ سے کن ممالک کے جہاز گزریں گے،ایران مخالف ممالک کے بحری جہازوں پرسخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ دوسری جانب ایرانی اسپیکر قالیباف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ کیا جنگ بیچ کر دوبارہ عظیم بننا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی 4 آپشنز امریکہ کے سامنے رکھ دیئے ۔


ان کا کہناتھا کہ کیا مہنگائی کو دوبارہ عظیم بنانا چاہتے ہو؟ کیا عوام کی قوت خرید سے محرومی کو عظیم بنانا چاہتے ہیں؟کیا چند طاقتوروں کو دوبارہ عظیم بنانے کے خواہشمند ہو؟کیا ایپسٹین اسکینڈل کودوبارہ عظیم بنانا چاہتے ہو۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل ہے اور اس کی ناکہ بندی ایک بڑی کامیابی ہے۔


انہوں نے دعویٰ کیا کہ حیرت ہوئی ہم نے کل آبنائے ہرمز میں جو جہاز پکڑے اس میں ایران کیلیے تحائف تھے جو چین سے جا رہے تھے، چینی صدر شی جی پنگ سے میری اچھی انڈر اسٹیڈنگ ہے لیکن جنگ میں سب چلتا ہے، اس جہاز میں جو کچھ تھا وہ کچھ زیادہ اچھا نہیں تھا۔


یو این آئی۔ م ا ع

Continue Reading
Advertisement
دنیا2 hours ago

آبنائے ہرمز بند ہونے سے ایران کو روزانہ 50 کروڑ امریکی ڈالر کا نقصان: ٹرمپ

دنیا4 hours ago

ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع کردی

دنیا16 hours ago

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے لیے قانون منظور کر لیا۔

دنیا16 hours ago

ایران-امریکہ مذاکرات میں آبنائے ہرمز بڑی رکاوٹ

پاکستان16 hours ago

“اسلام آباد مذاکرات”ایرانی وفد تاحال پاکستان نہیں پہنچ سکا

جموں و کشمیر16 hours ago

جموں ڈویژن کے سمر زون دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے ماری بازی

دنیا17 hours ago

ایرانی میڈیا کا آبنائے ہرمز کو ‘اگلے اطلاع تک’ مکمل بند کرنے کا اعلان

پاکستان17 hours ago

عمران خان کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہ: علیمہ خان

جموں و کشمیر18 hours ago

کانگریس کا خواتین کے ریزرویشن کو فوری طور پر نافذ کرنے کا مطالبہ

ہندوستان19 hours ago

دہلی سے بغیر محرم خواتین حج کے لیے مدینہ روانہ

ہندوستان19 hours ago

ڈیریک او برائن کا بی جے پی اور ایجنسیوں کے ذریعے ممتا بنرجی کو ‘نشانہ بنانے’ کا الزام

دنیا19 hours ago

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری، متعدد فلسطینی شہید

دنیا20 hours ago

ایران نے دارالحکومت تہران کے ہوائی اڈے دوبارہ کھول دیے

دنیا20 hours ago

مخالفین کی کسی بھی جارحانہ کارروائی کا فیصلہ کن جواب دینے کیلئے تیار ہیں: سربراہ خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر

جموں و کشمیر20 hours ago

جموں کے بیرونی علاقے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک، دوسرا زخمی

پاکستان21 hours ago

بڑی تہذیب کا حامل ملک دھمکی و دباؤ کے تحت مذاکرات نہیں کرتا: ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

دنیا22 hours ago

ایرانی عوام کے حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین بھی سامنے آگئیں

جموں و کشمیر22 hours ago

ایک سال بعد بھی بائیسرن چراگاہ بدستور بند

دنیا22 hours ago

ایران کیساتھ جلد ڈیل ہوجائےگی مگر جلد بازی میں کوئی بُری ڈیل نہیں کروں گا: امریکی صدر

دنیا22 hours ago

دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات کسی صورت قبول نہیں: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

دنیا22 hours ago

ہمارے جہاز پر قبضہ بحری قزاقی ہے،مذمت کرتے ہیں :ایران

دنیا22 hours ago

ایرانی یورینیم کی بازیابی طویل اور مشکل ہوگی: ٹرمپ

دنیا22 hours ago

نائب امریکی صدر یران کے ساتھ اعلی سطحی مذاکرات کے لیے پاکستان روانہ — رپورٹ

ہندوستان23 hours ago

خواتین ریزرویشن کے نفاذ کی خواہش مند نہیں مودی حکومت: کانگریس

دنیا24 hours ago

امریکہ “سرینڈر” چاہتا ہے لیکن ایرانی قوم طاقت کے آگے سر نہیں جھکاتی: مسعود پزشکیان

دنیا1 day ago

ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے انکار کیا تو اسے ‘بے مثال مسائل’ کا سامنا کرنا پڑے گا: ٹرمپ

دنیا1 day ago

ٹرمپ اپنے تصورات میں مذاکرات کی ٹیبل کو سرنڈر ٹیبل بنا رہے ہیں، باقر قالیباف

دنیا1 day ago

ٹرمپ امریکہ کو ایک اور تباہ کن ڈیل میں نہیں جھونکیں گے: وائٹ ہاؤس

دنیا1 day ago

مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے: ابراہیم عزیزی

دنیا1 day ago

ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے انکار کیا تو اسے ‘بے مثال مسائل’ کا سامنا کرنا پڑے گا: ٹرمپ

دنیا1 day ago

برطانیہ اور فرانس اپنی جوہری صلاحیتوں میں اضافہ کر کے ہتھیاروں کی دوڑ شروع کر رہے ہیں: روس

دنیا1 day ago

معاہدہ طے پانے تک امریکہ ایرانی بندرگاہوں سے ناکہ بندی نہیں ہٹائے گا: ٹرمپ

دنیا2 days ago

امریکہ پر انحصار اب ’کمزوری‘ بن گیا ہے: کینیڈین وزیرِ اعظم

جموں و کشمیر2 days ago

جنوبی کشمیر رینج کے ڈی آئی جی نے پلوامہ میں جرائم اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

دنیا2 days ago

ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تجارتی معاہدے پر بات چیت پیر سے شروع

دنیا2 days ago

شریف، پیزیشکیان کی فون پر بات چیت، امن کی کوششیں جاری رکھنے کا عزم

دنیا2 days ago

ایران امریکہ جنگ بندی کا کل آخری دن! توسیع کے لیے سفارتی رابطوں میں تیزی

دنیا2 days ago

شہید بیٹیوں کا خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا: ایرانی صدر

دنیا2 days ago

ایران پہلے کے مقابلے میں زیادہ متحد ہے: ایرانی سفیر

دنیا2 days ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

دنیا2 days ago

جنگ کسی کے مفاد میں نہیں: ایرانی صدر

دنیا2 days ago

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے ساتھ ساتھ تہران ‘ضروری اقدامات’ کے لیے تیار:ایرانی اسپیکر

دنیا2 days ago

واشنگٹن سے فی الحال بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں، ایران نے مذاکرات جاری رکھنے سے انکار کر دیا

دنیا2 days ago

امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدہ زیادہ دور نہیں

ہندوستان2 days ago

کانگریس نے حکومت کی خارجہ پالیسی پر تنقید کی ، پاکستان کے ‘بڑھتے ہوئے سفارتی کردار’ پر متنبہ کیا

ہندوستان2 days ago

کھڑگے مغربی بنگال اور راہل تمل ناڈو میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے

ہندوستان2 days ago

سپریم کورٹ کی ریزولوشن پلان کی منظوری میں تاخیر پر این سی ایل ٹی کی سرزنش، ملک گیر رپورٹ طلب

ہندوستان2 days ago

وزیر اعظم مودی منگل کو راجستھان میں 79,450 کروڑ روپے کے ریفائنری-پیٹرو کیمیکل میگا پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے

دنیا2 days ago

امریکی فورسز نے آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر قبضہ کر لیا، ایرانی فوج کا جواب دینے کا اعلان

دنیا2 days ago

میناب اسکول کے شہید بچوں کے والدین کا پوپ لیو کو خط

جموں و کشمیر2 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر2 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر2 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین2 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین2 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین3 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تازہ ترین2 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

دنیا2 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

اہم خبریں2 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تجزیہ4 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین3 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

کھیل2 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر2 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

تازہ ترین2 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

دنیا2 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

کھیل3 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

دنیا3 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

دنیا2 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

تازہ ترین3 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

تازہ ترین3 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تجزیہ5 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

اہم خبریں2 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

دنیا1 month ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

تازہ ترین4 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

ہندوستان3 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

جموں و کشمیر2 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین3 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

ہندوستان2 months ago

گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50 روپے مہنگا

دنیا1 month ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

دنیا2 months ago

ٹرمپ کی گردن پر سرخ نشان، صحت سے متعلق نئی بحث چھڑگئی

جموں و کشمیر3 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

دنیا1 month ago

کیا نیتن یاہو مر چکے ہیں سرکاری اکاؤنٹ سے نیتن یاہو کی ’’چھ انگلیوں‘‘ والی ویڈیو وائرل

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

جموں و کشمیر2 weeks ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

دنیا4 weeks ago

امریکہ کے ایران کو بھیجے گئے 15 نکاتی امن منصوبے کی ‘شرائط’

تازہ ترین5 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

دنیا1 month ago

امریکی شہریوں کو فوری طور پر افغانستان چھوڑنے کی ہدایت

کھیل3 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

جموں و کشمیر2 months ago

جموں و کشمیر میں رونما ہونے والی تبدیلیوں نے مجھے بے حد متاثر کیا: سی پی رادھا کرشنن

جموں و کشمیر3 weeks ago

گاندربل تصادم میں مارے گئے شخص کی شناخت اے ٹی ایم کارڈ سے ہوئی

تازہ ترین3 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

دنیا2 months ago

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کی ہندوستان، چین اور پاکستان کے ساتھ تعلقات پر واضح پالیسی :طارق رحمان

جموں و کشمیر1 month ago

محبوبہ مفتی نے ایرانی سفیر کے ساتھ کشمیری طلباء کا معاملہ اٹھایا

جموں و کشمیر4 weeks ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر2 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر2 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین2 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین2 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر2 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں2 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں2 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر6 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین2 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

تجزیہ3 years ago

از خود نوٹس کا فیصلہ: صدر پنجاب، گورنر خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں

Advertisement

Trending