تعلیم
حجاب بمقابلہ تعلیم: قازقستان کے سربراہ سر سکارف بانڈ پر چہرے کی دلہن

قازقستان کے قازق گاؤں میں اپنے اسکول میں داخل کرنے سے پہلے اس کے سر سکارف کو دور کرنے کے لئے کہا گیا ہے کہ اس سال کے نصف سے زائد سالہ گلسیم سمت نے کلاس میں شرکت نہیں کی ہے.
مغرب قازقستان کے صوبے کے اسکول، ملک میں یونیورسٹی کی سطح سے نیچے تمام تعلیمی اداروں کی طرح، تعلیم وزارت کی طرف سے ایک سرکاری فرمان نافذ کر رہی ہے جس میں سکولوں میں مذہبی علامات پہننے پر پابندی ہے.
14 جنوری کو فرمانبردار اسکول یونیفارم لازمی ہے اور اس نے اسلامی لباس جیسے سر سکارف یا حجاب کو روک دیا. پالیسی 1 ستمبر، تعلیمی سال کے آغاز کے مطابق نافذ کردی گئی ہے.
جبکہ مسلم اکثریت کے ملک میں بہت سی طلبا نے ان کے سر سکارف کا انعقاد اور ہٹا دیا ہے، مغرب قازقستان کے صوبے میں ایک چھوٹا سا والدین یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ عدالتوں نے پابندی کو منسوخ کر دیا ہے، یہ دعوی غیر قانونی ہے. اسی طرح کے طلباء منگلسٹو، آکتوب اور جنوبی قازقستان کے دیگر علاقوں میں والدین سے ہیں.
جیسا کہ عدالت کے مقدمے کی سماعت کے انتظار میں، ملک بھر میں درجنوں خواتین طالب علموں نے اس اندازے سے انکار کرنے سے انکار کر دیا ہے کئی ہفتوں تک اسکول سے باہر نکل گئے ہیں.
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ، چوپیو میں سمیٹ کے اسکول میں، 20 خواتین کے 16 طالب علموں میں سے 16 جو سر سکارف پہنتے ہیں وہ نئے ضابطے کے مطابق ہیں. سمیٹ سمیت چار دیگر نہیں ہیں.
تازہ ترین
نیلوفر خان کشمیر یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلرتعینات

سری نگر، (یو این آئی) : جموں وکشمیر انتظامیہ نے کشمیریونیورسٹی کے لئے نئے وائس چانسلر کی تقرری عمل میں لائی ہے۔
پروفیسر نیلوفر خان کشمیر یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائرس چانسلر تعینات۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کے روز پروفیسر نیلوفر خان کو کشمیر یونیورسٹی کا نیا وائس چانسلر مقرر کیا ہے۔
ایل جی دفتر کی جانب سے جاری حکم نامہ کے مطابق یونیورسٹی ایکٹ 1969کے سیکشن 12کے تحت حاصل اختیارات کے استعمال میں پروفیسر نیلوفر خان کو وائس چانسلر تعینات کرنے کے احکامات صادر کئے۔
حکم نامے کے مطابق کشمیر یونیورسٹی کی وائس چانسلر کے طور پر تین سال کی مدت کے لئے پروفیسر نیلوفر خان چارج سنبھالے گی۔
تازہ ترین
کورونا کے باعث تعلیم چھوڑنے والے بچوں کو واپس لانے کے لئے سخت کاوشوں کی ضرورت/ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر

سری نگر،29 مارچ (یو این آئی) ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیرتصدق حسین میر نے کورونا کے باعث تعلیم ادھوری چھوڑنے والے بچوں کو واپس لانے کی کوششوں کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انہوں نے ضلع نوڈل افسروں، ماسٹر ٹرینرس اور ایجوکیشنل منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم (ای ایم آئی ایس) کوڈینیٹرس کے دو روزہ ورکشاپ سے اپنے خطاب میں کہا کہ کورونا کی وجہ سے اسکول کافی مدت تک بند رہنے سے کئی بچوں نے تعلیم ادھوری چھوڑ دی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ ان بچوں کو واپس لانے کے لئے کی جانے والی کاوششوں کو مزید مستحکم کیا جائے۔موصوف ناظم تعلیم نے کہا کہ اب چونکہ اسکول کھل گئے ہیں لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ ہر ایسے بچے کو واپس اسکول لایا جائے۔ورکشاپ سے ایجوکیشن اسپسلیسٹ جموں و کشمیر یو این آئی سی ای ایف دانش عزیز نے بھی خطاب کیا۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر ایسوسی ایشن ا?ف سوشل ورکرس (جے کے اے ایس ڈبلیو) محکمہ تعلیم کو سپورٹ کرنے کے لئے مختلف تکنیکی وسائل فراہم کرے گا۔۔ورکشاپ میں وادی کے دس اضلاع سے تعلق رکھنے والے تیس ڈی این اوز، ماسٹر ٹرینرس اور ای ایم آئی ایس نے شرکت کی۔جے کے اے ایس ڈبلیو کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر اشفاق احمد متو نے ورکشاپ کے اختتام پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے باعث شعبہ تعلیم کو گوناگوں چلینجز کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان چلینجز کا مقابلہ کرنے کے لئے حکومت اور سول سوسائٹی کو شانہ بشانہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔یو این آئی
تازہ ترین
وادی کشمیر میں سرمائی تعطیلات کے اختتام کے ساتھ ہی پرائمری سطح سے لے کر تمام تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کا عمل بحال ہوگا /حکام

سری نگر،(یو این آئی) : وادی کشمیر میں سرمائی تعطیلات کے اختتام کے ساتھ ہی پرائمری سطح سے لے کر تمام تعلیمی اداروں میں درس وتدریس کا عمل بحال ہوگا۔
جموں وکشمیر حکومت نے اتوار کے روز اسکولوں کے کھلنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یونین ٹریٹری کے سرمائی زون کے تمام اسکولوں میں 28 فروری کے بعد درس و تدریس کا عمل بحال ہوگا تاہم اجتماعات کا انعقاد گنجائش کے مطابق پچاس فیصد تک جبکہ سنیما ہالز، تھیٹرز، ریستوران، کلب، سوئمنگ پولز وغیرہ میں گنجائش کے مطابق پچیس فیصد تک محدود رکھا گیا ہے۔
چیف سیکریٹری، جو محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ، ریلیف، بحالی و تعمیر نو جموں وکشمیر کی سٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں، نے اتوار کے روز کورونا کی موجودہ صورتحال کی تفصیلی جائزہ میٹنگ کے بعد فیصلہ لیا کہ وادی کشمیر میں سرمائی تعطیلات کے اختتام کے ساتھ ہی پرائمری سطح سے لے کر تمام تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کا عمل شروع ہوگا۔
حکمناے میں مزید کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کے ذمہ داروں کو اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ 15سال سے زائد عمر کے طلبا کے لئے ویکسینیشن سے متعلق رہنما خطوط، سماجی دوری کے اصولوں اور ایس او پیز پر سختی سے عمل کی جانی چاہئے۔
آرڈر کے مطابق تعلیمی اداروں کے داخلی دروازے پر باقاعدہ اسکریننگ سینٹر قائم ہونے چاہئے تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکا جاسکے۔حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ تمام یونیورسٹیوں، کالجوں، پالی ٹیکنیک، آئی ٹی آئیز کو کورونا رہنما اصولوں پر عملدرآمد کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے تاکہ آف لائن دس و تدریس کا آغازاحسن طریقے سے ہو سکے۔
سٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی نے کہاکہ 15سے 17سال کے درمیان کے تمام طلبا جو باقاعدہ آف لائن کلاسز میں شرکت کرنے کے خواہاں ہونگے انہیں اپنے ساتھ ویکسنیشن سرٹیفکیٹ رکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اسکولوں کے سربراہان کو کووڈ رہنما اصول کے نفاذ کو یقینی بنانا ہوگا۔
آرڈر میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر کسی طالب علم میں کووڈ کے علامات ظاہر ہونگے تو اس کی ٹیسٹنگ کے لئے فوری اقدامات اْٹھانے کے لئے کہا گیا ہے تاکہ اسکولوں میں وائرس کے پھیلاو کو روکا جاسکے۔
حکمنامے کے مطابق تمام اسکولوں کے منتظمین سے کہا گیا ہے کہ وہ کووڈ مخالف رہنما اصولوں پر سختی کے ساتھ کاربند رہنے کے لئے خاطر خواہ اقدامات اْٹھائیں۔
اْن کے مطابق کسی بھی طلاب کو بغیر ماسک کے اسکول کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔سبھی اضلاع کے ضلع مجسٹریٹس کو ہدایت دی گئی ہے کہ جو کوئی بھی تعلیمی ادارہ عدولی حکمی کا مرتکب قرار پائے گا اْس کے خلاف ڈزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے اور اس حوالے سے زیرو ٹرولنس کی پالیسی پر کاربند رہنے کی ضرورت ہے۔
حکمنامے میں مزید کہا گیا ہے کہ کووڈ رہنما اصولوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی خاطر ضلع ترقیاتی کمشنرز ایگزیکٹیو مجسٹریٹس اور پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے کر اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔
مشترکہ ٹیموں کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں اور جائزے کے بارے میں وہ روزانہ کی بنیاد پر ضلع ترقیاتی کمشنروں کو رپورٹ پیش کریں گے۔
ہندوستان1 week agoانڈیا اتحاد کی میٹنگ شروع، سونیا، کھرگے اور ممتا سمیت کئی اعلیٰ لیڈر شامل
دنیا7 days agoجارحیت روکیں یا طاقت کے نئے توازن کے مرحلے میں داخل ہوں: علی اکبر ولایتی کا انتباہ
دنیا4 days agoامریکہ کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں: ایرانی سفیر
دنیا1 week agoامریکہ کی متضاد پالیسیوں اور مؤقف نے سفارتی راستے کو متاثر کیا: اسماعیل بقائی
دنیا6 days agoامریکی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ
دنیا1 week agoدشمن کو پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ترجمان ایرانی نیشنل سکیورٹی کمیشن
جموں و کشمیر1 week agoکریری میں بابل کینال: غفلت اور بے حسی کا شکار
دنیا5 days agoجے ڈی وینس بھی ایران ڈیل سے متعلق ٹرمپ کا بیان ماننے پر تیار نہیں
دنیا4 days agoامریکہ آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا: امریکی وزیر جنگ
دنیا1 week agoایران کے خلاف یکطرفہ فوجی کارروائی میں امریکہ شریک نہیں ہوگا: ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دوٹوک پیغام
دنیا6 days agoاسرائیل کے موقف سے قطع نظر امریکہ ایران جوہری معاہدے پر آگے بڑھے گا: وینس
دنیا5 days agoپاکستان کا افغانستان پر حملہ، 11 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک





































































































