Connect with us

تازہ ترین

سفری تفصیلات چھپانا،انسانی جانوں سے کھلواڑ

Published

on

ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ کی اہلیہ ڈاکٹر بلقیس شاہ نے کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر لوگوں کو گھروں میں ہی بیٹھنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب میرے شوہر زندگی کے33 برس جیل میں گذار سکتے ہیں تو لوگ 33 دنوں تک گھروں میں کیوں نہیں بیٹھ سکتے۔ان باتوں کا اظہار ڈاکٹر بلقیس نے کشمیر نیوز سروس کے مدیر اعلیٰ محمد اسلم بٹ کے سات فون پر کیا۔
انہوں نے کہاکہ لوگ گھروں میں بیٹھ کر اپنی ہی نہیں بلکہ ملین لوگوں کی زندگیاں بچا سکتے ہیں۔ڈاکٹر بلقیس جواہر لال نہرو میموریل ہسپتال ر عنا واری سری نگر میں ریذیڈنٹ میڈیکل افسر کے بطور تعینات ہیں اور وہاں قائم قرنطینہ سینٹر میں زیر نگرانی مریضوں کی خدمت میں اپنے صحت کی پرواہ کئے بغیر دن رات مصروف عمل ہیں۔
انہوں نے اپنا گھر پریوار چھوڑ کر قرنطینہ میں زیر نگران مریضوں کی خدمت میں اپنی صحت کی پرواہ کئے بغیر اپنی کام انجام دے رہی ہے۔انہوں نے کہا جب سے اس وائرس وباء کا سلسلہ شروع ہوا ہے تب سے میں نے گھر کا دروازہ بھی نہیں دیکھا۔انہوں نے اپنی پریوار کی بات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر جیل میں ہے اور بڑی بیٹی ریاست سے باہر ہے گھر پر چھوٹی بیٹی اکیلی ہے میں نے بھی اپنا گھر بار چھوڑا اپنا پریوار چھوڑا تاکہ ہم اس وبا ء کو قابو میں کرکے ان افراد کی اچھی طرح سے جانچ کرسکے جو ریاست کے باہر آئے ہیں اور ہم اسی کوشش میں ہے کہ ان کو الگ الگ کر کے یہ پتہ چل سکے کہ کون منفی ہے کون مثبت ہے اس کی جانچ کرکے جن افراد کا ٹسٹ منفی ہے ان کو واپس اپنے گھر بیجتے لیکن ستم ظریفی اس بات کی ہے کہ جو مریض قرنطینہ میں زیر نگرانی ہے وہاں گھر جانے کی جلد ی میں ہوتے ہیں کہیں لوگ فون کررہے ہیں اب ہمیں یہ نہیں ہے وہ نہیں ہے انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ گھروں میں رہے احتیاط برتے کیونکہ یہ وائرس نہ چھوٹا دیکھتا ہے نہ بڑا جو اسکی لپیٹ میں آتا ہے وہ آتا ہے۔
انہوں نے لابازار کے مثبت تین بچوں جو کہ ایک تیسری جماعت میں ہے دوسرا ساتویں جماعت کا تیسرا۔نویں جماعت کا ہے جن کا ٹسٹ مثبت آیا وجہ ہے ان کا باپ کلکتہ سے آیا تھا اور اپنی ٹرویل ہسٹری چھپائی تھی اور اس کی لاپروائی کی وجہ سے ان کے تین بچوں کا ٹسٹ مثبت آیا کیوں لوگ گھروں میں نہیں بیٹھ سکتے اگر لوگ گھروں میں ہی بیٹھے اس وباء سے بچنے کے لئے سخت سے سخت احتیاط کرے تو شاید اس کوئی اچھی صورت سامنے آسکتی ہے انہوں کہا بس ضروت اس بات کی ہے کہ لوگ اپنے گھروں میں بیٹھے باہر جانے کوشش ہی نہ کرے تاکہ اس وباء سے لڑھا جاسکے۔

Continue Reading

دنیا

’ایران میں ہمارے کچھ اچھے تعلقات ہیں اس لیے کامیاب مذاکرات ہونےجا رہے‘

Published

on

واشنگٹن، امریکی نائب صدر جےڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ اب ہم براہ راست ایرانی حکام سے بات کر رہے ہیں ایران میں ہمارے کچھ اچھے تعلقات ہیں اس لیے کامیاب مذاکرات ہونےجا رہے ہیں۔


امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں جےڈی وینس نے کہا کہ ایرانی حکام سے بات چیت ہونے میں اندازہ ہو جاتا ہے کہ کیا حقیقت ہے اور کیا نہیں، بات چیت سے اندازہ ہو جاتا ہے ایرانی حکام کس چیز کے بارے میں سنجیدہ ہیں، مذاکرات میں ہمیں ہر طرح سےبرتری حاصل ہے۔


انہوں نے کہا کہ ایران کے معاملے پر ابھی بہت سی تفصیلات طے ہونا باقی ہیں، معاہدے پر عملدرآمد کی تصدیق کا عمل 2 مراحل پر مشتمل ہو گا۔


ان کا کہنا تھا کہ توقع ہے آبنائےہرمز طویل مدت تک بغیر فیس کھلی رہےگی اور توقع ہے کہ آبنائےہرمز طویل عرصے تک ٹول فری رہے۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

دنیا

’تیل سے بھرے جہازوں کی آبنائے ہرمز سے آمد و رفت شروع ہو گئی

Published

on

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہاز کی آمد و رفت شروع ہو گئی ہے۔


ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر نے بتایا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز تیل سے لدے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بحری جہاز جنوبی “ہائی وے” سے گزر ہے ہیں آبنائےہرمز کا جنوبی ہائی وے سفر کیلئے مکمل طور پر محفوظ ہے۔


‘امریکی اور ایرانی حکام نے اتوار کے روز کہا کہ وہ جنگ کے خاتمے، ایران پر امریکی ناکہ بندی ختم کرنے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے ایک معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں اس اہم آبی گزرگاہ کے ذریعے تیل کی ترسیل دوبارہ شروع ہونے پر توانائی کی قیمتوں میں کمی آ سکتی ہے۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

جموں و کشمیر

عمر عبداللہ کو امید ہے کہ ایران-امریکہ امن معاہدے کو کوئی سبوتاژ نہیں کرے گا۔

Published

on

سری نگر، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کے روز امید ظاہر کی کہ ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے طے پانے والے عبوری امن معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے کوئی بھی فریق ایسا قدم نہیں اٹھائے گا جس سے امن عمل متاثر ہو۔


سری نگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ معاہدے کی تفصیلات ابھی واضح نہیں ہیں اور حتمی رائے قائم کرنے سے پہلے دنیا کو مزید پیش رفت کا انتظار کرنا ہوگا۔


انہوں نے کہاکہ ’’نہ آپ جانتے ہیں اور نہ میں کہ اس امن معاہدے میں کیا شامل ہے۔ فی الحال امریکہ، ایران اور پاکستان کو کسی حد تک اس کی معلومات ہوں گی۔ ہمیں جمعہ تک انتظار کرنا ہوگا۔‘‘


انہوں نے مزید کہاکہ ’’جمعہ تک ہم امید کرتے ہیں کہ کوئی بھی اس امن معاہدے کو توڑنے کی کوشش نہیں کرے گا، لیکن ہماری خواہش ہے کہ یہ جنگ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے۔‘‘


وزیر اعلیٰ نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ خطے میں معمولاتِ زندگی بحال ہوں گے، جن میں آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) کا دوبارہ کھلنا بھی شامل ہے، جو خلیجی کشیدگی کے باعث متاثر ہونے والا دنیا کا ایک اہم تیل بردار بحری راستہ ہے۔


عمر عبداللہ نے مزید کہا کہ ایران کو اس جنگ کے دوران شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے اور بمباری سے ہونے والے نقصانات کا معاوضہ ملنا چاہیے۔


انہوں نے کہاکہ ’’ایران کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ بمباری میں اس کے اثاثے تباہ ہوئے۔ ان کی کوئی غلطی نہیں تھی۔ انہوں نے جنگ شروع نہیں کی تھی بلکہ جنگ ان پر مسلط کی گئی تھی۔ ہمیں امید ہے کہ انہیں جو معاوضہ ملنا چاہیے، اس کا ذکر بھی کہیں نہ کہیں اس معاہدے میں ہوگا۔‘‘


دریں اثنا، رکن پارلیمنٹ اور نیشنل کانفرنس کے ناراض رہنما روح اللہ مہدی نے کہا کہ ایران کے عوام نے ہمیشہ مزاحمتی تحریکوں کی حمایت کی ہے اور جسے انہوں نے خطے میں ’’امریکہ-اسرائیل بالادستی‘‘ قرار دیا، اس کے سامنے جھکنے سے انکار کیا ہے۔


انہوں نے کہا کہ ایران طویل عرصے سے دباؤ اور تنازعات کا سامنا کرنے کے باوجود اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہا ہے۔


یواین آئی۔ ظ ا

Continue Reading
Advertisement
دنیا26 minutes ago

’ایران میں ہمارے کچھ اچھے تعلقات ہیں اس لیے کامیاب مذاکرات ہونےجا رہے‘

دنیا28 minutes ago

’تیل سے بھرے جہازوں کی آبنائے ہرمز سے آمد و رفت شروع ہو گئی

جموں و کشمیر2 hours ago

عمر عبداللہ کو امید ہے کہ ایران-امریکہ امن معاہدے کو کوئی سبوتاژ نہیں کرے گا۔

دنیا3 hours ago

ایران کو محدود سطح پر یورینیئم افزودہ کرنے کی اجازت ہو گی: ڈونلڈ ٹرمپ

دنیا3 hours ago

’امریکہ ایران معاہدہ نیتن یاہو کی ذاتی شکست ہے‘: اسرائیلی تجزیہ کار کا دعویٰ

دنیا4 hours ago

معاہدے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم جرائم کو معاف کردیں گے یا بھول جائیں گے: اسماعیل بقائی

دنیا6 hours ago

‘ٹرمپ کامعاہدہ ہمیں پابند نہیں کرتا’، اسرائیلی وزیر ایران امریکہ معاہدے پر سیخ پا

دنیا6 hours ago

قومی مفادات کے تحفظ پر غداری کے الزامات افسوسناک ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ہندوستان6 hours ago

سلوواکیہ میں مودی کا ہوا شاندار استقبال

دنیا7 hours ago

امریکہ اسرائیل کے پاس شکست تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز

دنیا7 hours ago

عین وقت پر امریکہ ایران امن معاہدے میں تاخیر اسرائیلی حملے کے سبب

دنیا7 hours ago

امریکہ ایران معاہدے کے باوجود جنوبی لبنان پر اسرائیل وحشیانہ بمباری جاری

تجزیہ8 hours ago

یہ التجا مفتی کون ہے

تجزیہ8 hours ago

سبز توانائی اور موسمیاتی بحران

ہندوستان8 hours ago

امریکہ-ایران معاہدے سے مغربی ایشیا میں امن اور استحکام کی امید : مودی

دنیا8 hours ago

تاریخی ڈیل مکمل، امریکہ اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی

دنیا12 hours ago

ایران نے امریکہ کے ساتھ مفاہمت نامہ مکمل ہونے کی تصدیق کی

دنیا12 hours ago

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر پائے گا: وینس

دنیا12 hours ago

ایران ۔امریکہ کے درمیان امن معاہدے پر اتفاق، دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں

جموں و کشمیر2 days ago

تازہ بارش کے بعد کشمیر میں بہار جیسا موسم

دنیا2 days ago

ہماری تلوار ہمیشہ آبنائے ہرمز پر لٹکتی رہے گی، معاہدے پر دستخط چند روز میں ڈیجیٹل طریقے سے ہوں گے، عباس عراقچی

دنیا2 days ago

شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کی تاریخ کا اعلان

دنیا2 days ago

امریکہ ایران معاہدے پر کل دستخط نہیں ہوں گے: ایرانی وزارت خارجہ

پاکستان2 days ago

آئندہ 24 گھنٹے میں امریکہ ایران معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کی توقع : وزیراعظم شہباز شریف

دنیا2 days ago

ہم لبنان میں حزب اللّٰہ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے: عراقچی

دنیا2 days ago

معاہدے کے 14 نکات، ایران کا ایٹمی معاملہ ملتوی کر دیا گیا ہے: عباس عراقچی

جموں و کشمیر2 days ago

شمالی کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب پی او جے کے کا 19 سالہ نوجوان گرفتار

ہندوستان2 days ago

فضائیہ کا مال بردار طیارہ حادثے کا شکار، پانچ اہلکار شہید

دنیا2 days ago

امریکہ نے ایران کے جوہری مواد پر قبضے کیلئے زمینی کارروائی کا منصوبہ بنالیا تھا تاہم ٹرمپ پیچھے ہٹ گئے: امریکی میڈیا

دنیا2 days ago

واشنگٹن-تہران بات چیت میں “امید” اور “احتیاط” ایک ساتھ جاری

دنیا2 days ago

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت حتمی مرحلے کے قریب پہنچ گئی: ایران

جموں و کشمیر2 days ago

این سی ایل ٹی نے سراج العلوم کے لیے عبوری لیکویڈیٹر مقرر کر دیا، اثاثے منجمد

جموں و کشمیر2 days ago

ای او ڈبلیو کشمیر کی تاریخِ پیدائش میں رد و بدل کے مقدمے میں ڈی سی ایم او شوپیاں کے دفتر اور رہائش گاہ پر چھاپہ

ہندوستان2 days ago

مودی فرانس، سلوواکیہ کے چھ روزہ دورے پر روانہ، عالمی رہنماؤں سے کریں گے ملاقات

جموں و کشمیر3 days ago

میرواعظ عمر فاروق کی قوم سے دردمندانہ اپیل “سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے اجتماعی خود احتسابی ضروری

دنیا3 days ago

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کل پاکستان آنے کا امکان

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر پولیس کی امرناتھ یاترا سے قبل ننون بیس کیمپ میں موک ڈرل، سیکیورٹی تیاریوں کا جائزہ

دنیا3 days ago

امریکہ اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات ممکن: ذرائع ایرانی وزارت خارجہ

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر سے افسپا ہٹایا جائے: وزیر سکینہ ایتو

دنیا3 days ago

ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ حملے روک دیے، معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ

ہندوستان3 days ago

بچوں کا پھر مزدوری میں لوٹنا تشویشناک: کھرگے

ہندوستان3 days ago

سونے اور چاندی کی درآمدی محصولات کی قیمت میں کمی

ہندوستان3 days ago

پٹرول پمپ پر ایک دن میں زیادہ سے زیادہ 200 لیٹر ڈیزل ملے گا، نیا حکم نامہ جاری

دنیا3 days ago

ایرانی سپریم لیڈر سے معاہدے کی منظوری مل چکی، ٹرمپ کا دعویٰ

دنیا3 days ago

ایران معاہدے سے متعلق ٹرمپ کے مؤقف پر نیتن یاہو کا ردِعمل سامنے آگیا

دنیا3 days ago

ایران نے امریکہ سے مفاہمتی معاہدے کی منظوری نہیں دی

جموں و کشمیر4 days ago

وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات

دنیا4 days ago

امریکہ آج رات ایران پر انتہائی شدید کاری ضرب لگانے جا رہا ہے: ٹرمپ

دنیا4 days ago

ایران نے آبنائے ہرمز بند کر دی، سینٹکام نے آبنائے بندش کا دعویٰ مسترد کر دیا، خام تیل مہنگا

دنیا4 days ago

شام اور لبنان پر اسرائیلی حملوں سے ترکیہ کو خطرہ محسوس ہونے لگا

جموں و کشمیر4 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر4 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

ہندوستان2 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین4 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

جموں و کشمیر4 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

جموں و کشمیر2 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین4 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین4 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں4 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تجزیہ6 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

دنیا4 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین4 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

کھیل4 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین4 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

کھیل2 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

تازہ ترین4 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

جموں و کشمیر4 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

کھیل4 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

دنیا4 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

ہندوستان1 month ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

اہم خبریں4 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

دنیا4 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

ہندوستان4 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین4 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تجزیہ7 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

جموں و کشمیر2 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

تازہ ترین5 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

دنیا3 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

دنیا3 months ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

جموں و کشمیر4 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین7 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

جموں و کشمیر4 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

تازہ ترین4 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

کھیل4 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

دنیا3 months ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

تازہ ترین4 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین4 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

جموں و کشمیر2 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر3 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر4 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر4 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین4 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر4 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں4 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں4 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین4 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر8 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending