Connect with us

ہندوستان

غیر یقینی کے اس دور میں بھی ہندوستان مضبوط ہے اوردنیا اس کو تسلیم کر رہی ہے

Published

on

بنگلورو:وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو کہا کہ عالمی غیر یقینی کی صورتحال کے باوجود ہندوستان کی معیشت کی بنیاد مضبوط ہے اور دنیا اسے تسلیم کر رہی ہے بنگلورو میں کرناٹک گلوبل انویسٹرس سمٹ 2022 کا افتتاح کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ ہندوستان اس وقت اپنی ترقی کو دنیا کی ترقی کا ایک عنصر بنانے کے لیے تحریک کے ساتھ کام کر رہا ہے۔

انہوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اپنے خطاب میں عالمی سرمایہ کاری کو ہندوستان کی اس تحریک کے ساتھ اپنی سرمایہ کاری کو جوڑنے کی اپیل کرتے ہوئے ملک میں آنے کی دعوت دی۔مسٹر مودی نے کہا ”ہندوستان میں سرمایہ کاری شمولیاتی ترقی میں سرمایہ کاری ہے، ہندوستان میں سرمایہ کاری زمین کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کے لئے سرمایہ کاری ہے، آئیے ہم کروڑوں لوگوں کے مستقبل کو خوبصورت بنانے کے مقصد کے ساتھ مل کر چلیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان عالمی غیر یقینی کی صورتحال کے باوجود تیزی سے اقتصادی ترقی کر رہا ہے۔ ہندوستان اس وقت جس بلندی پر ہے اس سے ملک کو مسلسل آگے ہی بڑھنا ہے۔

پچھلے سال، ہندوستان نے تقریباً 84 ارب ڈالر کی ریکارڈ غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری حاصل کی۔ ہندوستانی معیشت کی جڑیں مضبوط ہیں۔ تمام ممالک اس بات کو تسلیم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا ”اگرچہ یہ دور عالمی اقتصادی بحران کا دور ہے، لیکن دنیا کے ماہر تجزیہ کار اور معیشت کے ماہرین ہندوستان کو ایک خوش نما مقام قرار دے رہے ہیں۔ ہم اپنی معیشت کے جڑوں کو مضبوط بنانے کے لیے مسلسل کام کر رہے ہیں تاکہ ہندوستان کی معیشت دن بہ دن مضبوط ہوتی جائے۔ہم نے سرمایہ کاروں کو لال فیتہ شاہی کے جال میں الجھانے کے بجائے سرمایہ کاری کے لیے خوش آئند ماحول بنایا ہے۔ ہم نے نئے پیچیدہ قوانین بنانے کے بجائے ان کو عقلی بنایا ہے۔

ہندوستان کی تعمیر جرات مندانہ اصلاحات، بہتر انفراسٹرکچر اور بہترین ٹیلنٹ سے ہی ممکن ہے۔اس سمت میں حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے انہوں نے نیشنل گتی شکتی ماسٹر پلان کا ذکر کیا، جس میں مستقبل کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا ایک جامع منصوبہ اور موجودہ انفراسٹرکچر کا نقشہ تیار کیا گیا ہے اور آخری کڑی کو جوڑنے کا بھی باریکی سیخیال رکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کا مقصد ہندوستان میں مصنوعات اور خدمات کو عالمی معیار کا بنانا ہے۔مسٹر مودی نے کہا کہ ہندوستان ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر مبنی مینوفیکچرنگ کے ایک نئے دور میں داخل ہو گیا ہے۔ دنیا اس نئے صنعتی انقلاب میں نوجوانوں کے کردار کو دیکھ کر حیران ہے۔ ہندوستان کے نوجوانوں نے پچھلے کچھ سالوں میں ملک میں 100 سے زیادہ ایک یونیکارن کھڑے کئے ہیں۔ وزیر اعظم نے پچھلے 8 سالوں میں ہندوستان میں رجسٹرڈ 80000 سے زیادہ اسٹارٹ اپ یونٹس کا بھی ذکر کیا۔

انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان نے قابل تجدید توانائی کے میدان میں جو بلندی حاصل کی ہے وہ دنیا کے لیے ایک مثال ہے، گزشتہ 8 سالوں میں ملک کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت میں 3 گنا اور شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت میں ملک میں 20 گنا اضافہ ہوا ہے۔ ہندوستان قابل تجدید توانائی کے میدان میں دنیا کے سامنے ایک نئی مثال قائم کر رہا ہے۔

مسٹر مودی نے کہا کہ حکومت ہنر کی نشوونما پر خصوصی زور دے رہی ہے۔ہندوستان میں نئی تکنیکی اور منیجمنٹ یونیورسٹیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ دس سال پہلے ملک میں 70 کے قریب ہوائی اڈے کام کر رہے تھے، ان کی تعداد بڑھ کر 140 ہو گئی ہے اور نئے ہوائی اڈے بنائے جا رہے ہیں۔

دس سال پہلے ملک کے سامنے پالیسی معاملات کے حوالے سے بڑا چیلنج تھا، حکومت نے اسے ملک سے باہر نکالا ہے۔مسٹر مودی نے کہا کہ ریاستوں میں منعقد ہونے والی کرناٹک گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ جیسے پروگرام ملک میں کوآپریٹو فیڈرلزم اور مسابقتی وفاقیت کی ایک بہتر مثال ہیں۔

آج خود ریاستیں مخصوص شعبوں میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے دوسرے ممالک کے اداروں کے ساتھ معاہدے کر رہی ہیں۔
(یو این آئی)۔

Continue Reading

ہندوستان

پٹرول اور ڈیژل کے دام پھر بڑھے

Published

on

نئی دہلی، مغربی ایشیا بحران کے درمیان تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیژل کے دام ایک بار پھر بڑھا دیے ہیں ہندوستان کی سب سے بڑی تیل کی مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب سائٹ سے حاصل معلومات کے مطابق دہلی میں آج سے پٹرول 87 پیسے اور ڈیژل 91 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے قومی راجدھانی میں آج سے ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 98.64 روپے ہو گئی ہے۔ وہیں، ایک لیٹر ڈیژل 91.58 روپے کا ملے گا۔

یواین آئی۔ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

پٹرول اور ڈیژل کی قیمت چار دن میں دوسری بار بڑھانے پر جواب دیں مودی:کھرگے

Published

on

نئی دہلی، کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے چار دن کے اندر دوسری بار پٹرول اور ڈیژل کے قیمتیں بڑھائے جانے کے حکومت کے فیصلے پر حیرانی ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو اس بارے میں عوام کو جواب دینا چاہیےمسٹر کھرگے نے منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کہا کہ حکومت نے 15 مئی کے بعد آج صبح اچانک پھر پٹرول اور ڈیژل کے قیمتیں بڑھا دیں۔ انہوں نے کہا کہ اب واضح ہو گیا ہے کہ ہندوستان بحران میں ہے اور مسٹر مودی کو اس کا جواب دینا چاہیے۔ کانگریس صدر نے تیل کے دام چار دن میں دوسری بار بڑھانے کے فیصلے کو حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ بتایا اور کہا کہ مودی حکومت ناکامیوں کا بوجھ عوام کے سر پر ڈال رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دام بڑھے چار ہی دن ہوئے کہ مودی حکومت نے پٹرول اور ڈیژل کے دام پھر بڑھا دیے۔ پوری تمہید باندھ کر، بچت کی نصیحت کرکے اپنی ناکامیوں کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا کام جاری ہے۔ کانگریس صدر نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ’عام لوگوں کی لوٹ اور صنعت کار گوتم اڈانی کو امریکہ سے چھوٹ‘، یہی مودی جی کا ’کمپرومائزڈ ماڈل‘ ہے۔ وزیر اعظم نے امریکہ سے ہاتھ پیر جوڑ کر روسی تیل خریدنے کی اجازت کی مدت ایک مہینے کے لیے بڑھوائی ہے اور اس سے ہندوستان کے وقار کو ٹھیس پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کے مطابق روسی تیل خریدنے کی اجازت مل گئی ہے، تو پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں کا بوجھ عام لوگوں پر کیوں ڈالا جا رہا ہے۔

مسٹرکھرگے نے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی میں دوراندیشی اور قیادت کی کمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بحران کے وقت حکومت انتخابات میں مصروف رہی اور بعد میں ’چکنی چپڑی باتیں کر کے لوٹ کا پلان‘ بنایا گیا۔ کانگریس صدر نے کہا کہ صرف بیرون ملک میں اسپانسر شدہ تعلقات عامہ کی سرگرمیاں کرنے سے کوئی ’وشو گرو‘ نہیں بن جاتا، عوام کے تئیں جوابدہی بھی یقینی بنانی پڑتی ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم سے ہندوستان کے سامنے موجود سوالوں کا جواب دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بحران سے نمٹنے کے لیے حکومت کیا کر رہی ہے، یہ ہندوستان کو بتایا جانا چاہیے۔

یواین آئی۔ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

سپریم کورٹ کے حکم کے پیش نظر کھانڈو سے استعفیٰ طلب کریں مودی: کانگریس

Published

on

نئی دہلی، کانگریس نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی تین رکنی بنچ کی جانب سے اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی جانچ کا حکم دیے جانے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کو ان سے استعفیٰ طلب کرنا چاہیے کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کہا کہ گزشتہ چھ اپریل کو سپریم کورٹ کی تین ججوں پر مشتمل بنچ نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو ان الزامات کی ابتدائی جانچ کرنے کی ہدایت دی تھی، جن میں جنوری 2015 سے دسمبر 2025 کے درمیان اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ کے خاندان کو مبینہ مفادات کے ٹکراؤ کی صورت میں 1,270 کروڑ روپے کے ٹھیکے دیے جانے کا معاملہ شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کسی نچلی عدالت یا ہائی کورٹ کا نہیں بلکہ سپریم کورٹ کا حکم ہے۔ اس کے باوجود وزیر اعلیٰ اب بھی اپنے عہدے پر برقرار ہیں۔ مسٹر کھانڈو محکمہ تعمیرات عامہ (پی ڈبلیو ڈی) کے وزیر بھی ہیں اور ان فائلوں پر ان کا کنٹرول ہے جن کی جانچ کے لیے سی بی آئی کو ضرورت پڑ سکتی ہے۔

مسٹر رمیش نے اس معاملے میں وزیر اعظم مودی پر سوال اٹھاتے ہوئے طنز کیا اور کہا کہ جنہوں نے کبھی “نہ کھاؤں گا، نہ کھانے دوں گا” کہا تھا، وہ اس معاملے پر خاموش کیوں ہیں اور مسٹر کھانڈو سے استعفیٰ کیوں نہیں مانگا گیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہ سپریم کورٹ کے حکم کا مذاق ہے۔

کانگریس لیڈر نے یہ بھی کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کچھ دیگر وزرائے اعلیٰ بھی اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ جیسی ہی صف میں آتے ہیں۔

یواین آئی۔الف الف

Continue Reading
Advertisement
ہندوستان25 minutes ago

پٹرول اور ڈیژل کے دام پھر بڑھے

ہندوستان28 minutes ago

پٹرول اور ڈیژل کی قیمت چار دن میں دوسری بار بڑھانے پر جواب دیں مودی:کھرگے

دنیا2 hours ago

ناروے اور ہندستان کے درمیان تعاون کے بے شمار امکانات، ناروے کی کمپنیوں کے لیے دروازے کھلے ہیں: مودی

ہندوستان2 hours ago

سپریم کورٹ کے حکم کے پیش نظر کھانڈو سے استعفیٰ طلب کریں مودی: کانگریس

دنیا3 hours ago

خلیجی ممالک کی اپیل کے بعد ایران پر حملہ روک دیا گیا: ٹرمپ

دنیا15 hours ago

“بوشہر” جوہری پلانٹ پر کوئی پابندی نہیں، یہ صرف روس اور ایران کا معاملہ ہے؛ روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاؤروف کا واضح اعلان

دنیا15 hours ago

ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کی روسی حمایت، یورینیم کی منتقلی کے لیے ولادیمیر پوتن کی پیشکش، امریکی مؤقف پر تنقید

دنیا16 hours ago

صدر ٹرمپ کا ایرانی مذاکراتی رویے پر شدید غصہ، تہران کو سنگین نتائج کی وارننگ، کہا: “کیا یہ لوگ پاگل ہیں”

جموں و کشمیر19 hours ago

کٹھوعہ ادھم پور میں ترقی فائلوں سے زمین پر منتقل ہوگئی ہے: جتیندر سنگھ

جموں و کشمیر19 hours ago

‘جس کی لاٹھی اس کی بھینس”کی سیاست دنیا کو عدم استحکام کی طرف دھکیل رہی ہے: میر واعظ

ہندوستان22 hours ago

انتخابات کے بعد مہنگائی بڑھاکر غریبوں کوچوٹ پہنچاتےہیں مودی :کھرگے

دنیا22 hours ago

یو اے ای سمیت خطے کے کسی ملک سے دشمنی نہیں، پاکستان کی ثالثی میں بات چیت جاری ہے، ایرانی وزارتِ خارجہ

دنیا22 hours ago

یو اے ای اسرائیلی سازشوں سے دور رہے، بحری ناکہ بندی ختم نہ ہوئی تو بحیرۂ عمان امریکی فوج کا قبرستان بن سکتا ہے: محسن رضائی

جموں و کشمیر22 hours ago

ریٹائرڈ انجینئر کے خلاف تاریخِ پیدائش میں رد و بدل اور ثبوت مٹانے کے الزام میں چارج شیٹ داخل

دنیا22 hours ago

نیتن یاہو کا 7 اکتوبر کے حملوں میں ملوث افراد کے خاتمے کا دعویٰ، غزہ کے 60 فیصد حصے پر کنٹرول کا اعلان

دنیا22 hours ago

ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کے امکانات میں اضافہ، اسرائیل کو صدر ٹرمپ کے ’گرین سگنل‘ کا انتظار

دنیا23 hours ago

سویڈن کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی اوسلو روانہ

دنیا23 hours ago

ہندوستان ۔سویڈن کے درمیان مختلف شعبوں میں چھ معاہدوں سے تعلقات کو نئی توانائی اور رفتار ملے گی: مودی

جموں و کشمیر1 day ago

رکن پارلیمنٹ عبدالرشید شیخ کی فوری رہائی کا مطالبہ

ہندوستان1 day ago

دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کے مقصد سے راج ناتھ ویتنام اور کوریا کے دورے پر روانہ

ہندوستان1 day ago

بہرائچ میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک

دنیا3 days ago

ایران آبنائے ہرمز میں شپنگ کنٹرول سسٹم کا اعلان کرے گا: رکن پارلیمنٹ

جموں و کشمیر3 days ago

پہلگام سڑک حادثے میں گجرات کے دو سیاح ہلاک، تین زخمی

جموں و کشمیر3 days ago

عمر عبداللہ حکومت نے بارہمولہ اور راجوری کے لیے 72 کروڑ روپے کے گندے پانی کے منصوبوں کی منظوری دے دی

ہندوستان3 days ago

ہندوستان نے سندھ طاس معاہدے پر نام نہاد ثالثی عدالت کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کیا

ہندوستان3 days ago

فوجی سربراہ کا پاکستان کو واضح پیغام ، دہشت گردی کی حمایت کرے گا تو مٹا دیا جائے گا نقشہ سے

ہندوستان3 days ago

مودی پیپر لیک معاملے میں دھرمیندر پردھان کو ہٹائیں یا ذمہ داری لیں : راہل

دنیا3 days ago

نیدرلینڈز میں مودی کا خطاب: ہندوستان مواقع کی سرزمین، ہندوستانی برادری سے سرمایہ کاری اور تعاون کی اپیل

دنیا3 days ago

ایران اب بھی سفارتی حل کیلئے پرعزم ہے : مسعود پزشکیان

ہندوستان3 days ago

راہل گاندھی نے سکم کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی، ریاست کی ہم آہنگی اور ورثے کی تعریف کی

دنیا3 days ago

تائیوان نے آزادی کا اعلان کیا تو کشیدگی بڑھے گی، ٹرمپ

دنیا3 days ago

ایران نے آبنائے ہرمز سے مزید جہازوں کو گزرنے کی اجازت دے دی

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر: پولیس افسر نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی ماری

جموں و کشمیر3 days ago

پولیس نے جماعتِ اسلامی سے متعلق یو اے پی اے معاملے میں جموں و کشمیر کے سوپور میں 15 مقامات پر چھاپے مارے

دنیا3 days ago

چین اور امریکہ کا تصادم دونوں ممالک اور پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے: وانگ ای

دنیا3 days ago

ٹیرف سے بچنے اور امریکیوں کو ملازمتیں فراہم کرنے کے لیے چین امریکہ میں فیکٹریاں لگائے: ٹرمپ

جموں و کشمیر4 days ago

شمالی کشمیر میں حزب المجاہدین سے منسلک اشتہاری ملزم کی جائیدادیں ضبط

دنیا4 days ago

ایران کا جوہری پروگرام 20 سال معطل کرنے پر اعتراض نہیں، ٹرمپ

ہندوستان4 days ago

زیورات کے کاروبار کو بچانے کے لیے حکومت امدادی پیکیج دے : کانگریس

ہندوستان4 days ago

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا امریکہ پر عدم اعتماد کا اظہار

دنیا4 days ago

ہندوستان اور یو اے ای نے توانائی، دفاع، ٹیکنالوجی اور معاشی شعبوں میں چھ معاہدوں پر دستخط کیے

ہندوستان4 days ago

مودی حکومت کی پیدا کردہ ہے ملک کی ایندھن کی قلت : کھرگے

دنیا4 days ago

وزیراعظم نریندر مودی ابو ظہبی پہنچے ، شیخ محمد بن زاید نے ہوائی اڈے پر استقبال کیا

ہندوستان4 days ago

نیٹ-یو جی کا 21 جون کو ہوگا دوبارہ امتحان، 14 جون تک جاری ہوں گے ایڈمٹ کارڈ: پردھان

ہندوستان4 days ago

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، انتخابات ختم ہوتے ہی حکومت نے عوام سے “وصولی” شروع کی:کانگریس

ہندوستان4 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر تین تین روپے کا اضافہ

دنیا4 days ago

ایران کی عسکری صلاحیت 90 فیصد کمزور ہو چکی، امریکی سینٹ کام سربراہ

دنیا4 days ago

چین امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ میں ایران کو فوجی سازوسامان فراہم نہیں کرے گا : ٹرمپ

دنیا4 days ago

چین نے آبنائے ہرمز فوری کھولنے اور مستقل جنگ بندی پر زور دے دیا

ہندوستان4 days ago

مودی نے اڈانی کے حق میں امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ کیا: راہل گاندھی

جموں و کشمیر3 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر3 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

ہندوستان1 month ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین3 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

جموں و کشمیر3 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین3 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین3 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

تازہ ترین4 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تجزیہ5 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

اہم خبریں3 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

جموں و کشمیر1 month ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

دنیا3 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تازہ ترین3 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

کھیل4 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

کھیل3 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر3 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

تازہ ترین3 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

دنیا4 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

دنیا3 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

تازہ ترین4 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

تازہ ترین3 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

دنیا3 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

تجزیہ6 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

اہم خبریں3 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

کھیل2 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

ہندوستان4 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

دنیا2 months ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

تازہ ترین4 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

جموں و کشمیر3 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

جموں و کشمیر4 weeks ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

جموں و کشمیر4 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

تازہ ترین3 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

تازہ ترین6 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

دنیا2 months ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

کھیل4 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

تازہ ترین3 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

دنیا1 month ago

پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ وفد کے ساتھ تہران پہنچ گئے

ہندوستان2 months ago

گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50 روپے مہنگا

دنیا3 months ago

ٹرمپ کی گردن پر سرخ نشان، صحت سے متعلق نئی بحث چھڑگئی

دنیا2 months ago

امریکی شہریوں کو فوری طور پر افغانستان چھوڑنے کی ہدایت

دنیا2 months ago

کیا نیتن یاہو مر چکے ہیں سرکاری اکاؤنٹ سے نیتن یاہو کی ’’چھ انگلیوں‘‘ والی ویڈیو وائرل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر4 weeks ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر2 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر3 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر3 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین3 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین3 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر3 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں3 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں3 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین4 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر7 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending