Connect with us

دنیا

امریکی حملوں کے باوجود ایران نے میزائل طاقت کا بڑا حصہ بحال کر لیا: انٹیلی جنس رپورٹ

Published

on

واشنگٹن، امریکی خفیہ اداروں کے تازہ انٹیلی جنس تجزیوں میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران نے حالیہ جنگ اور شدید فضائی حملوں کے باوجود اپنی میزائل صلاحیتوں کا بڑا حصہ دوبارہ بحال کر لیا ہے، جس میں لانچنگ سائٹس، موبائل میزائل پلیٹ فارمز اور زیرِ زمین عسکری تنصیبات تک رسائی بھی شامل ہے۔


امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے منگل کو باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ تہران آبنائے ہرمز کے قریب واقع 33 میں سے 30 میزائل سائٹس کو دوبارہ فعال بنانے میں کامیاب ہو چکا ہے۔ ان مقامات کو موبائل پلیٹ فارمز کے ذریعے میزائلوں کی نقل و حرکت اور لانچنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔


رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی ملک بھر میں پھیلے موبائل لانچرز کا تقریباً 70 فی صد حصہ موجود ہے، جبکہ جنگ سے پہلے موجود میزائل ذخیرے کا بھی لگ بھگ 70 فی صد محفوظ رکھا گیا ہے۔


انٹیلی جنس تخمینوں کے مطابق تہران نے اپنی زیرِ زمین میزائل اسٹوریج اور لانچنگ تنصیبات کے تقریباً 90 فی صد حصے تک دوبارہ رسائی حاصل کر لی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ صورت حال شدید بم باری کے باوجود ایرانی فوجی ڈھانچے کی مضبوطی اور تیزی سے دوبارہ تعیناتی کی صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے۔


یہ تفصیلات ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تہران کے پاس اب “کوئی بحری بیڑا باقی نہیں رہا” جبکہ اس کی فضائیہ بھی “تباہ” ہو چکی ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ ایرانی عسکری صلاحیتوں کو شدید نقصان پہنچانے میں کامیاب رہا ہے۔


صدر ٹرمپ نے حالیہ بیانات میں اس بات پر بھی زور دیا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا واشنگٹن کی اولین ترجیح ہے، چاہے اس کے لیے امریکہ کو اندرونی معاشی دباؤ، افراطِ زر اور توانائی کی بڑھتی قیمتوں جیسے مسائل کا سامنا ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔


تاہم نئے امریکی انٹیلی جنس تجزیے اس تاثر سے مختلف تصویر پیش کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران اپنی تزویراتی میزائل طاقت کے ایک بڑے حصے کو محفوظ رکھنے میں کامیاب رہا ہے، خاص طور پر وہ صلاحیتیں جو موبائل انفراسٹرکچر اور زیرِ زمین دفاعی تنصیبات سے منسلک ہیں۔


ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی میزائل سائٹس کی موجودگی تہران کے لیے غیر معمولی تزویراتی اہمیت رکھتی ہے، کیونکہ اس سمندری راستے سے دنیا کی تیل برآمدات کا ایک بڑا حصہ گزرتا ہے۔


گزشتہ چند مہینوں کے دوران خلیجی خطے میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں جہاز رانی، توانائی کی ترسیل اور فوجی نقل و حرکت سے متعلق دھمکیوں کے تبادلے نے صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ امریکی رپورٹس میں یہ امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے کہ جنگ بندی ختم ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کا دائرہ وسیع کیا جا سکتا ہے۔


ادھر پاکستان اور چین سمیت مختلف بین الاقوامی فریقوں کی ثالثی کوششیں جاری ہیں، تاہم واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار ہے اور ایرانی جوہری پروگرام کے ساتھ ساتھ خطے میں طاقت کے توازن پر اختلافات کم ہوتے دکھائی نہیں دے رہے۔


یواین آئی۔ م س

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا

ٹرمپ بیجنگ اہم کاروباری شخصیات کو بھی ساتھ لے گئے، تجارتی مذاکرات پر عالمی نظریں

Published

on

بیجنگ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی وفود کے درمیان تجارتی مذاکرات کے آغاز کے ساتھ یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ امریکی صدر اپنے ہمراہ ٹیکنالوجی اور کاروباری دنیا کی کئی بڑی شخصیات کو بھی چین لے کر گئے ہیں۔ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’سوشل ٹروتھ‘‘ پر بتایا کہ ان کے وفد میں این ویڈیا کے بانی اور سی ای او جینسن ہوانگ، ایلون مسک، ایپل کے سی ای او ٹم کک، بلیک راک کے سربراہ لاری فنک، بوئنگ کے کیلی آؤٹبرگ سمیت متعدد نمایاں کاروباری شخصیات شامل ہیں۔


اس کے علاوہ کارگل کے برايان سائکس، سٹی گروپ کی جین فریزر، جی ای ایرواسپیس کے لاری کالب، گولڈمین سیکس کے ڈیوڈ سولومون، مائکرون ٹیکنالوجی کے سنجے مہروترا اور کوالکومکے کرسٹیانو آمون بھی وفد میں شامل ہیں۔


ٹرمپ نے کہا کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ سے درخواست کریں گے کہ چین اپنی مارکیٹ مزید کھولے تاکہ عالمی تخلیق کار اور ٹیکنالوجی کمپنیاں اپنی صلاحیتوں کو مکمل طور پر بروئے کار لا سکیں اور چین کی ترقی کو مزید تیز کیا جا سکے۔


امریکی حکام کے مطابق اس سربراہی اجلاس میں تجارت اور سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے لیے نئے میکانزم پر اتفاق متوقع ہے، جبکہ چین کی جانب سے بوئنگ کے طیاروں، زرعی مصنوعات اور توانائی کی خریداری کے اعلانات بھی سامنے آ سکتے ہیں۔


یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت شروع ہونے کے بعد امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔


چین امریکی پابندیوں میں نرمی کا خواہاں ہے، خاص طور پر جدید سیمی کنڈکٹرز اور چپ ٹیکنالوجی کی برآمدات سے متعلق پابندیوں کے حوالے سے۔


امریکی ذرائع کے مطابق ٹرمپ بیجنگ سے یہ مطالبہ بھی کریں گے کہ وہ ایران پر دباؤ ڈالے تاکہ جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے کسی ممکنہ معاہدے کی راہ ہموار کی جا سکے۔


یواین آئی۔ م س

Continue Reading

دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ اہم سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

Published

on

بیجنگ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات متوقع ہے۔


چینی میڈیا کے مطابق دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات، عالمی صورتحال، علاقائی کشیدگی اور ایران سے متعلق جاری جنگ سمیت اہم عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔


چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر کے دورۂ چین کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ واشنگٹن کے ساتھ برابری، باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔


ترجمان کے مطابق دونوں صدور ملاقات کے دوران عالمی امن، اقتصادی تعاون اور مختلف بین الاقوامی معاملات پر بھی گفتگو کریں گے۔


ادھر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین روانگی سے قبل واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ شی جن پنگ کے ساتھ ایران جنگ کے معاملے پر ’’طویل بات چیت‘‘ کریں گے۔

یواین آئی م س

Continue Reading

دنیا

ایران نے امریکہ کے ساتھ بات چیت دوبارہ شروع کرنے کے لیے پانچ شرطیں رکھ دیں

Published

on

تہران، ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے پانچ پیشگی شرائط رکھی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کا آغاز 28 فروری کو اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملوں کے بعد ہوا تھا، جس میں ایران کے کئی سینیئر رہنما جاں بحق ہو گئے تھے۔


فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے امریکہ کی حالیہ 14 نکاتی امن تجویز کو مسترد کرتے ہوئے اسے “خودسپردگی کی مانگ” قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ سفارت کاری کے ذریعے وہ کچھ حاصل کرنے کی کوشش ہے جسے امریکہ اور اسرائیل فوجی کارروائی سے حاصل نہیں کر سکے۔


آئی آر جی سی سے وابستہ نیوز ایجنسی ‘فارس’ نے ایک نامعلوم ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ ایران صرف اسی صورت میں براہ راست مذاکرات کی طرف لوٹے گا جب اس کے بنیادی مطالبات پورے کیے جائیں گے۔ ایران کی ان پانچ شرائط میں درج ذیل نکات میں لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جاری اسرائیلی جنگ کا خاتمہ، ایران پر عائد تمام پابندیوں کا خاتمہ،اسلامی جمہوریہ کے منجمد اثاثوں کی بحالی،جنگی نقصانات کے معاوضے کی ادائیگی، آبنائے ہرمز پر ایرانی خودمختاری کی باقاعدہ تسلیم شدگی شامل ہیں۔


ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہی پانچ مطالبات مذاکرات کی بحالی کی بنیاد ہیں۔ دوسری جانب، صدر ٹرمپ نے عوامی سطح پر ان میں سے اکثر مطالبات، خاص طور پر جنگی معاوضے اور آبنائے ہرمز پر ایرانی کنٹرول کی شرط کو مسترد کر دیا ہے۔ امریکہ نے انہیں “ناقابل قبول” قرار دیا ہے۔


اب تک امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کا صرف ایک دور 11 اپریل کو اسلام آباد میں ہوا تھا، جو کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گیا۔


دریں اثنا، ایران نے اشارہ دیا ہے کہ اس کی مسلح افواج مکمل طور پر چوکس ہیں۔ ایرانی فوجی یونٹوں نے ملک کے گرد و نواح میں بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ حکام کے مطابق، ان مشقوں کا مقصد امریکہ یا اسرائیل کے کسی بھی نئے حملے کا مقابلہ کرنے کی تیاری ظاہر کرنا ہے۔ آئی آر جی سی کے بریگیڈیئر جنرل حسن حسن زادہ نے کہا کہ “شہید کمانڈر” نامی ان پانچ روزہ مشقوں نے ثابت کر دیا ہے کہ ایرانی افواج “کسی بھی مقام اور کسی بھی وقت” فوری جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔


یواین آئی۔ م س

Continue Reading
Advertisement
دنیا1 hour ago

ٹرمپ بیجنگ اہم کاروباری شخصیات کو بھی ساتھ لے گئے، تجارتی مذاکرات پر عالمی نظریں

جموں و کشمیر1 hour ago

شمالی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

دنیا3 hours ago

ڈونلڈ ٹرمپ اہم سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

دنیا4 hours ago

ایران نے امریکہ کے ساتھ بات چیت دوبارہ شروع کرنے کے لیے پانچ شرطیں رکھ دیں

دنیا6 hours ago

چین باہمی احترام اور مساوات کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لیے تیار: چینی وزارتِ خارجہ

دنیا7 hours ago

دنیا افراتفری کی طرف بڑھ رہی ہے، ایرانی وزارتِ خارجہ کا سخت بیان

دنیا7 hours ago

امریکہ کے ہتھیاروں کے ذخیرے خالی ہونے کے دعوے غلط: ہیگسیتھ

ہندوستان7 hours ago

بزرگوں، بیواؤں، معذوروں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے حکومت : کھرگے

ہندوستان7 hours ago

کیجریوال نے پیپر لیک روکنے کے لیے سڑکوں پر اترنے کے لیے ‘جین زی’ سے کی اپیل

ہندوستان8 hours ago

حکومت نے سونے اور چاندی کی درآمد پر ڈیوٹی بڑھا کر 15 فی صد کی

جموں و کشمیر8 hours ago

جموں و کشمیر اور لداخ میں بارشوں کی 26 فیصد کمی: خشک سالی کا سلسلہ مسلسل ساتویں مہینے بھی جاری

جموں و کشمیر8 hours ago

منشیات سے پاک جموں کشمیر مہم: 32 دنوں میں 730 اسمگلر گرفتار

پاکستان9 hours ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

دنیا9 hours ago

ایران کو ایٹمی ہتھیار نہیں بنانے دیں گے، معاشی دباؤ کی فکر نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

دنیا11 hours ago

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، بچے اور خاتون سمیت 13 افراد جاں بحق

دنیا11 hours ago

امریکی حملوں کے باوجود ایران نے میزائل طاقت کا بڑا حصہ بحال کر لیا: انٹیلی جنس رپورٹ

دنیا13 hours ago

یو اے ای نے حزب اللہ سے تعلقات پر 16 افراد اور 5 اداروں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا: رپورٹس

دنیا13 hours ago

اگر واشنگٹن 5 شرائط پوری کرے تو ایران امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار:رپورٹ

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر: جموں-سری نگر وندے بھارت ایکسپریس میں پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45 ہزار مسافروں نے سفر کیا

دنیا1 day ago

مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ، ایران یورینیم افزودگی مکمل طور پر روک دے گا

دنیا1 day ago

امریکہ پر اعتماد نہیں، لیکن مذاکرات ممکن ہیں: مسعود پزشکیان

ہندوستان1 day ago

آپریشن سندور کے دوران پاکستان کی بالواسطہ حمایت کرنے والے ممالک خود احتسابی کریں: وزارت خارجہ

دنیا1 day ago

اگر ہتھیاروں کا استعمال جارحیت کے لیے ہوا تو جاپان سپلائی روک سکتا ہے: جاپانی وزیر دفاع

ہندوستان1 day ago

نیٹ 2026 امتحان کی منسوخی پر راہل نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا

ہندوستان1 day ago

پیپر لیک کی خبر کے بعد نیٹ 2026 کا امتحان منسوخ

تازہ ترین1 day ago

ایران کی توجہ اب بھی پائیدار امن پر مرکوز لیکن کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار : فاطمہ مہاجرانی

دنیا1 day ago

ٹرمپ نے موجودہ ایرانی ردعمل کو انتہائی کمزور اور کچرا قرار دیا ،ایران نے امریکہ کو مزید کشیدگی سے خبردار کیا

ہندوستان1 day ago

ملک کی معیشت پر صورتحال واضح کریں مودی – کیجریوال

جموں و کشمیر1 day ago

ریونیو نقصان کی بھرپائی ہو تو دو منٹ میں شراب پر پابندی لگا دیں گے: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر1 day ago

نوکری کا جھانسہ دے کر ٹھگی، اقتصادی جرائم ونگ کی کارروائی

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں مدرسے میں آگ لگنے سے ایک طالب علم جاں بحق، چار زخمی

دنیا1 day ago

ایران اپنی ایٹمی سرگرمیوں پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا

ہندوستان1 day ago

مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت بننے سے شہریوں کو آیوشمان بھارت کا فائدہ ملے گا: مودی

دنیا1 day ago

برطانوی کابینہ اجلاس میں کیئر اسٹارمر کی سیاسی قسمت کا فیصلہ متوقع

دنیا1 day ago

صومالی قزاقوں نے تیل بردار جہاز کی رہائی کے لیے تاوان کی رقم بڑھا کر 10 ملین ڈالر کر دی

دنیا1 day ago

ایران کا جواب نامعقول، کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے: ٹرمپ

دنیا1 day ago

اگر ہرمز میں تعطل جون کے وسط تک جاری رہا تو عالمی تیل بازار میں بحران 2027 تک برقرار رہ سکتا ہے: آرامکو سی ای او

جموں و کشمیر2 days ago

جے کے: ایل جی سنہا نے نوجوانوں سے اپنی انفرادیت اپنانے اور مکمل صلاحیتوں کو پہچاننے کی اپیل کی

جموں و کشمیر2 days ago

پی ڈی پی رہنما التجا مفتی نے عمر عبداللہ کے شراب سے متعلق بیان پر تنقید کی، جموں و کشمیر میں شراب بندی کا مطالبہ

دنیا2 days ago

میں کہیں نہیں جا رہا، لوگوں کو اُمید دلانے کی ضرورت ہے: برطانوی وزیرِ اعظم

ہندوستان2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اب سیاسی شعبدہ بازی کے بجائے اقتصادی جوڑ توڑ کا معاملہ

ہندوستان2 days ago

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کوئی کمی نہیں، عوام گھبراہٹ میں خریداری سے گریز کریں: راج ناتھ سنگھ

ہندوستان2 days ago

جموں و کشمیر میں چونے کے پتھر کے بلاکس کی نیلامی کل سے شروع ہوگی

جموں و کشمیر2 days ago

سجاد لون کی راجیہ سبھا انتخابات اور سرکاری ملازمتوں کی آؤٹ سورسنگ کو لے کر این سی-پی ڈی پی پر تنقید

جموں و کشمیر2 days ago

شاہ کے ساتھ میٹنگ میں ریاستی درجہ کی بحالی، ریزرویشن اور کام کاج کے قوانین سے جڑے مسائل اٹھاؤں گا: عمر عبداللہ

دنیا2 days ago

ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی تجاویز مسترد، ایرانی حکومت کا سخت ردعمل سامنے آگیا

تازہ ترین2 days ago

آبنائے ہرمز میں مداخلت آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: ایران کی یورپ کو تنبیہ

دنیا2 days ago

ایران کے ساتھ جنگ اُس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک جوہری مسائل حل نہیں ہو جاتے: نیتن یاہو

دنیا2 days ago

ایم وی ہونڈیئس پر سوار امریکی شہریوں میں سے ایک کا ہنٹا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں منشیات اسمگلروں کے مکانات مسمار

جموں و کشمیر3 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر2 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

جموں و کشمیر3 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین2 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

ہندوستان1 month ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

تازہ ترین3 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین3 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

تازہ ترین3 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تجزیہ5 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

اہم خبریں3 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

دنیا3 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

جموں و کشمیر1 month ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین3 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

کھیل3 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

کھیل2 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر3 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

تازہ ترین3 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

دنیا2 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

دنیا3 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تازہ ترین3 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

دنیا2 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

تازہ ترین3 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تجزیہ6 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

اہم خبریں3 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

دنیا2 months ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

ہندوستان3 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین4 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

کھیل1 month ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

جموں و کشمیر3 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین3 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

جموں و کشمیر3 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

دنیا2 months ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

جموں و کشمیر3 weeks ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

تازہ ترین6 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

دنیا4 weeks ago

پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ وفد کے ساتھ تہران پہنچ گئے

کھیل3 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

ہندوستان2 months ago

گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50 روپے مہنگا

تازہ ترین3 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

دنیا2 months ago

ٹرمپ کی گردن پر سرخ نشان، صحت سے متعلق نئی بحث چھڑگئی

دنیا2 months ago

امریکی شہریوں کو فوری طور پر افغانستان چھوڑنے کی ہدایت

جموں و کشمیر1 month ago

لداخ کو آخرکار آدھار میں علیحدہ شناخت مل گئی، ‘ریاست’ کے خانے میں جموں و کشمیر کی جگہ لے لی

دنیا2 months ago

کیا نیتن یاہو مر چکے ہیں سرکاری اکاؤنٹ سے نیتن یاہو کی ’’چھ انگلیوں‘‘ والی ویڈیو وائرل

جموں و کشمیر3 weeks ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر2 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر2 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر3 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین3 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین3 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر3 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں3 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں3 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر7 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین2 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending